Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
سردیوں کی آمد کے پیشِ نظر ایل این جی، ایل پی جی اور تیل کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔
تاہم خطے کی صورتحال کے باعث بحری راستوں پر چیلنجر درپیش ہیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ریٹائرڈ حوالدار اعتبار شاہ اپنی چھٹ، اپنا گھر پروگرام کے ذریعے گھر بنانے کی اپنی کہانی بتا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنے نئے گھر کی تکمیل کی خوشی میں اطبر شاہ اور ان کے اہل خانہ کو تحائف پیش کیے اور اہل خانہ کے ساتھ گھر کے پکے کھانے کا لطف اٹھایا۔,🏡🥘🫓
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
نصیب والے ہو آپ بچوں 💚
پتہ نہیں وہ کونسا دن ہوگا کے میم ہمارے ساتھ بھی ایسا سیلفی لے
@MaryamNSharif
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا گیا۔
وزیرِ پیٹرولیم اور ان کی ٹیم نے ریفائنریز سے اہم مذاکرات کیے جبکہ سبسڈی اسکیم سے ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد براہِ راست مستفید ہوچکے ہیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
میاں محمد نواز شریف کی بیٹی نے ثابت کر دیا کہ پاکستان میں ان کے مقابلے کوئ بھی لیڈر عوام کی خدمت نہیں کر سکتا 💜💐
ویلڈن چیف منسٹر صاحبہ
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
چوہدری سالک حسین صاحب حکومت پنجاب پر کرپشن کے بےبنیاد الزامات لگا کر ثبوت دینے کی بجائے تکبر کی بات کر کے راہ فرار حاصل کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے آپ کو یہ کیا بھول گیا کے اپنے ذاتی مفاد کیلے کسی پر جھوٹا الزام لگانا کتنا بڑا گناہ ہے۔ پھر موصوف خود فرماتے ہیں کہ میرے پاس ثبوت نہیں صرف باتیں سنتا ہوں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف میرٹ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جس کی گواہی ہر شخص دیتا ہے۔ اپنے بھائ سے ہی مشورہ کر لیتے، شاہد آپ شرمندگی سے بچ جاتے۔ اگر آپ کی سفارش پر DC نہیں لگا تو آپ U Turn لیتے ہوۓ پرویز الہی کی تعریفیں کرنا شروع ہو گئے۔ آپ کے شہر گجرات کو تو نہ آپ اور نہ آپ کے پرویز الہی صاحب بنا سکے اور آج الحمدللہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ گجرات کی تعمیر و ترقی کر رہی ہیں۔یہ نصیب نصیب کی بات ہے
اب جبکہ آپ کو قانونی نوٹس بھی جاری ہو چکا ہے، تو سیاسی بیان بازی اور الزام تراشی کے بجائے عدالت میں اپنے دعووں کے ثبوت پیش کرنے کی تیاری کریں۔ الزام لگانا آسان ہے، مگر اسے ثابت کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان سنگین الزامات کے پیچھے کوئی حقیقت ہے یا محض سیاسی مفادات اور ذاتی مقاصد؟
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Punjab Pakistan 📍
Traffic Police
Driving licences have been printed and dispatched.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
How sweeet @MaryamNSharif, u bring smiles to many face!💛
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
میں سارے بل ویٹو کروں گا اور مزید خطرے ناک ہو جاؤں گا..! ٹرمپ✌️😅چاچا ٹرمپ بھوسڑی والا 🙄🖐🖐🖐
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
A young boy from Attock expressed his wish for a scooter to Chief Minister @MaryamNSharif , who ensured his request was fulfilled. The child expressed his heartfelt gratitude, saying, “Maryam Nawaz Zindabad!”♥️
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ملی بھگت نہ ہوتی تو یہ پروجیکٹ نہ بنتا، وزیر داخلہ محسن نقوی
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
NA-77 by-election: Jalsa at Rahwali, Cantt Board Gujranwala
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کا خانیوال کے بیوٹیفکیشن پلان میں مبینہ گھپلوں کا سخت نوٹس
ٹھیکیدار کو ایڈوانس پیمنٹ پر سابق ڈی سی خانیوال کو بھی شامل تفتیش کرنےکی ہدایت
وزیراعلیٰ نے ٹھیکیدار کی فوری گرفتاری اور ریکوری کا حکم بھی دے دیا
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
بغض مریم میں مبتلا لوگوں تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ لو
جہاز فوبیا میں مبتلا لوگوں یہ ہے میری لیڈر مریم نواز کی اصل طاقت
سچ جان کر جیو
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
ماشااللہ ناقابل یقین مناظر، ہمارا لاہور تو پہلے سے بھی زیادہ پیارا ہوگیا، اس کا کریڈٹ بلا شبہ وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی انتھک محنت کو جاتا ہے، جو ایک ایک چیز کا فالو اپ لیتی ہیں۔۔
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted
Happy birthday to you Sir 💚🥳💐🎉💝🎉🎉🎉🎉🥳🎁🎁🥳🎉🎉💐🥳💝💐💐💐💐🎉🎉🎉💐💝💝💝
@SalmanRafiquePK
@KhSaad_Rafique









































