Muhammad Naurooz retweeted
آج ملک کے تمام صوبوں میں عمران خان کی حمایت میں مظاہروں نے طے کر دیا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جسے صحیح معنوں میں وفاقی جماعت کہا جا سکتا ہے.. باقی سب علاقائی پارٹیاں بن چکی ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Muhammad Naurooz retweeted
نیت پر شک نہیں لیکن جس قیادت میں اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ تیرہ گھنٹے کے ڈرامے کے باوجود خود کو نہ بچا سکے، اُس نے ملک بچانا تھا ؟ جو جماعت ترین صاحب کے جہاز اور مخفی قوتوں کے اعجاز کے باوجود سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی وہ ان کے بغیر دوبارہ حکومت میں آئے گی؟ مان لیتے ہیں۔ گُڈ لَک 👍
Muhammad Naurooz retweeted
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
Muhammad Naurooz retweeted
President and islamic extremist @ImranKhanPTI is removed from office. Good riddance.
He was a supporter of terror and an enemy of freedom, democracy and India.
#khan #ImranRiazKhan #Pakistani #imrankhanPTI








