Raja Sabir (@MuhammadSa99073) profile picture

I’m a simple person with a deep interest in current affairs from around the world. I’m always keeping up with the latest news to stay informed about global

Islamabad, Pakistan
Joined July 2025
Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)Photo by Raja Sabir (@MuhammadSa99073)
اگر آج آپ ذیشان موری عمران ریاض جیسے یوٹیوبروں سے سوال پوچھیں کہ پاکستان کی مقبول ترین جماعت کون سی ہے تو بغیر پلک جھپکے بغیر کہیں گے تحریک انصاف ملک کی 99 فیصد مقبول جماعت ہے اور جب آپ دوسرا سوال پوچھیں کہ این اے 18 ہری پور میں آپکی مقبولیت کہاں تھی تو جواب ہوگا کہ ریاست نے عمر عیوب اہلیہ کو ہروایا اور جب اس پر یہ بتلایا جائے کہ الیکشن کمیشن سے صوبائی مشینری تک پختونخوا کی تھی تو کہیں گے وہ جیل میں ڈٹ گیا ہے اور جب آپ آخری سوال یہ پوچھیں کہ ایمرجنسی کے بعد پختونخوا میں آپکی عوامی حمایت دکھائی نہیں دی احتجاج نہیں ہوا تو اس سوال کے جواب میں کہیں گے کہ سہیل آفریدی نے گورنر راج لگوا کر ریاست کو پھنسا لیا ہے ناظرین یہ ہے عمران خان کا دیا ہوا وہ شعور جس میں آپ اونٹ کو رکشہ میں بٹھا سکتے ہیں ریچھ کو لوٹے میں پھسا سکتے ہیں لیکن یوتھیے کو سمجھا نہیں سکتے
15
433
3
1,472
17,868
پاکستان کے اندر PTI سے جان چھوٹ گئی۔ وفاق۔۔۔پنجاب۔۔گلگت بلتستان۔۔کشمیر کے بعد پی ٹی آئی۔۔کا گند KP میں بھی صاف ہو گیا اب۔۔۔تھوڑا سا گند اوورسیز میں رہ گیا ہے اور زیادہ گند سوشل میڈیا پر رہ گیا ہے۔(بیرونی پلئیرز کی مدد سے) وہ گند بھی بھی مرحلہ وار صاف ہوتا جائے گا۔ (اسد آر چوہدری)
36
116
6
532
8,176
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤
24
Raja Sabir retweeted
تُو سلامت وطن🇵🇰 تا قیامت وطن 🇵🇰 شکریہ پاکستان 🇵🇰 مُسکرا پاکستان 🇵🇰 دل دل پاکستان 🇵🇰 جان جان پاکستان 🇵🇰 سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے🇵🇰 سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰 Long live Pakistan 🇵🇰
3
3
16
501
Raja Sabir retweeted
جیوے جیوے پاکستان 🇵🇰 پاکستان پاکستان جیوے پاکستان 🇵🇰 جھیل گئے دکھ جھیلنے والے اب ہے کام ہمارا ایک رکھیں گے ایک رہے گا ایک ہے نام ہمارا 🇵🇰 پاکستان ھمشہ زندہ باد
1
1
8
465
پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کو مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ صرف خوشی کی بات نہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ایک بہت بڑا اور تاریخی سنگ میل ہے ۔انشاءاللہ مقدس سرزمین پر ہونے والا یہ معاہدہ علاقاہی امن کی ضمانت بننے گا اور مستقبل میں اس معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت بھی ہوگی ۔ ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
412
997
40
5,484
76,432
@metpoliceuk Dear Police please pay attention these two phone numbers are being used to harrass our leading journalist in Pakistan. The journalist @realrazidada Rizwan Razi is complaining he is getting death threats from these two UK numbers mentioned in above posts.
5
17
823
Raja Sabir retweeted
Replying to @realrazidada
@metpoliceuk Dear Police please pay attention these two phone numbers are being used to harrass our leading journalist in Pakistan. The journalist @realrazidada Rizwan Razi is complaining he is getting death threats from these two UK numbers mentioned in above posts.
6
37
89
3,290
Raja Sabir retweeted
جب تک لنگڑے شیطان کو پھٹے نہیں چڑھائیں گے اور ابلیسی چیلوں کو نشانِ عبرت نہیں بنایا جائے گا انکی جھوٹ کی فیکٹریوں پہ تالا نہیں لگایا جائے گا انکے دماغ کا کیڑا، تلف نہیں کیا جائے گا پاکستان اپنی بقا اور حقیقی آزادی کی جنگ جیت ہی نہیں سکتا
1
1
31
Replying to @afshan_e
بےشک 👍
1
1
17
فضل الرحمن کے خلاف اسمبلیوں میں قراردادیں بھی جمع ہونا شروع۔۔ پنجاب اسمبلی میں دو قراردادیں جمع ہو گئیں۔ استحکام پارٹی کے رکنِ پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے اور مسلم لیگ ن کی رکن راحیلہ خادم حسین نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں فضل الرحمن کے خلاف قرارداد جمع کرائی۔ #لعنت_مولانا_ڈیزل
33
124
10
501
9,346
Raja Sabir retweeted
Three brothers 🇦🇿🇹🇷🇵🇰 - one heart, one strength, one unbreakable bond.
598
2,044
90
14,104
200,846
Raja Sabir retweeted
اللہ تعالیٰ اس جوڑی- شہباز شریف اور عاصم منیر- کو اسی طرح پاکستان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
618
132
2,791
153,201
Raja Sabir retweeted
جمیل فارقی نے دو مہینے سے بیوی کو قید کر رکھا تھا تشدد کرتا تھا اس سے پہلے ایک سلمان نام کا یوتھیا تھا جس نے تشدد سے بیوی مار دی تھی آپ کو اس یوتھیا کلٹ میں ایک بھی ایک بھی نارمل بندہ نہی ملے گا یہ ذہنی مریض ہیں
17
252
3
956
9,525
Raja Sabir retweeted
I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace. Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
1,267
4,369
217
25,989
757,811
Raja Sabir retweeted
پاکستان پر فخر کیجئے جس نے ایک استاد کے بچے کو عالمی لیڈر بنا دیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے والد ایک ٹیچر تھے وہ ایک عام مدرسہ سے پڑھنے والا لوئر مڈل کلاس کا پاکستانی بچہ ہے اسے دنیا کا طاقتور ترین انسان پاکستان نے بنایا اس کی فوج نے بنایا ہے اس فوج کی ٹرینگ نے بنایا ہے 47 سال پرانا تنازعہ اگر پاکستان فوج کا سربراہ حل کر رہا تو یہ پاکستان کا فخر ہے یہ نام یہ پہچان یہ طاقت پاکستان کی ہے اگر امریکہ کا صدر جو اقوام متحدہ نیٹو یورپی یونین کو ناکارہ کہتا اور فیلڈ مارشل اور پاکستان کو گریٹ کہتا یہ پاکستان کا فخر ہے عاصم منیر جو کچھ وہ پاکستان کی دین کے عاصم منیر پر فخر پاکستان پر فخر ہے
111
451
14
1,351
13,315
Raja Sabir retweeted
امن کا سفیر ۔ ہمارا شہزادہ فیلڈ مارشل
33
128
1,031
6,577
میرے بھائی وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں جنگ رکوا دی۔۔ہم اس سے بہت خوش ہیں۔ "ترک صدر طیب اردگان کا انطالیہ فورم سے خطاب میں وزیراعظم پاکستان کو خراج تحسین" شہباز شریف کے ساتھ قطری امیر کیسے اہتمام سے بیٹھا ہے۔ ویسے ایرانی حملوں سے پہلے تو ایسے مواقعوں پر یہ خود جاتے بھی بہت کم تھے۔ اب عالمی برادری سمیت بھائیوں کی اہمیت سمجھ آنا شروع ہو گئی۔
3
202
2
788
14,193
Raja Sabir retweeted
وہ ایران جس کا آرمی چیف انٹیلجنس چیف نیوی چیف سب اسرائیل نے شہید کر دیے وہاں اگر پاکستان کا آرمی چیف سرے عام جہاز لے کر اترا اور گھوم رہا اور اسرائیل کی جرت نہی کہ آنکھ اٹھا کر دیکھ سکے تو یہ پاکستان کا ٹھسہ ہے اس کی طاقت ہے جو بھی اس کے خلاف بھونک رہا وہ اسرائیلی اور انڈین پراکسی ہے
48
620
6
2,152
29,914
واقعی۔۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین"سپہ سالار"ہے👇 اسے اللہ نے اپنی رحمت خاص سے مقرر کیا ہے۔ "قابل رحم سے قابل فخر ملک بنا دیا" پاکستان کے دشمن اور اس کے غدار اتنے بے بس کبھی نا دیکھے۔ یہ واقعی بہترین سپہ سالار ہے❤️ (اسد آر چوہدری)
61
380
12
1,130
9,180