✅ I've successfully completed the KYC process on @DoctorX_Meme. #DoctorX #MultiversX $DRX @Binance @OKX @Bybit_Official @Coinbase @Official_Upbit @HTX_Global @Gate_io @Kucoincom @bitgetglobal
1
15
✅ I've successfully completed the KYC process on @DoctorX_Meme. #DoctorX #MultiversX $DRX @Binance @OKX @Bybit_Official @Coinbase @Official_Upbit @HTX_Global @Gate_io @Kucoincom @bitgetglobal
18
✅ I've successfully completed the KYC process on @DoctorX_Meme. #DoctorX #MultiversX $DRX @Binance @OKX @Bybit_Official @Coinbase @Official_Upbit @HTX_Global @Gate_io @Kucoincom @bitgetglobal
16
🌹 *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ* 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
’’میں اللہ کے ساتھ (اس کے) رب ہونے پر راضی ہوگیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے) دین ہونے پر اور محمد (ﷺ) کے ساتھ (ان کے) نبی ہونے پر۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے.
🪴 *صبح بخیر* 🪴
18
لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِیۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِیۡمٍ .
بیشک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا.
1
5
122
🌹 *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ* 🌹
(میرے *نبی ﷺ* کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا )
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ.
اے میرے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو .
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے .
🌄 *صبح بخیر*۔ 🌄
1
41
🌹 *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ* 🌹
(میرے *نبی ﷺ* کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا )
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
اَلَیۡسَ اللّٰہُ بِاَحۡکَمِ الۡحٰکِمِیۡنَ.
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں.
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے .
🌄 *صبح بخیر*۔ 🌄
🌴الجمعتہ عیداللمسلمین 🌴
🌴الجمعتہ المبارک 🌴
4
2
44
🌹 *وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ* 🌹
(میرے *نبی ﷺ* کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا )
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
وَ اذۡکُرۡ فِی الۡکِتٰبِ اِبۡرٰہِیۡمَ ۬ ؕ اِنَّہٗ کَانَ صِدِّیۡقًا نَّبِیًّا .
اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو بیشک وہ صدیق تھا ( نبی ) غیب کی خبریں بتاتا ،
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے .
🌄 *صبح بخیر*۔ 🌄
4
2
51











