Pinned Tweet
The base of #Pakistan #Jews enmity is deep-rooted & shall continue till the natural end. So #Pakistan must watch out before thinking to recognise it. @PTIofficial @ImranKhanPTI @peaceforchange @OfficialDGISPR. #SMQ.
Muhammad Yaqoob retweeted
ماشاء اللہ💖
اللہ کے سوا کوئی اتنا پیار نہیں کر
سکتا۔ اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ، وہ ہر
وقت معاف کرنے اور سنبھالنے والا ہے۔ ❤️✨
Muhammad Yaqoob retweeted
کیا کر لے گا عمران خان؟ جیل سے باہر آ کر اس نے اب وزیر اعظم نہیں بننا، اور نا ہی وہ ملک کی معیشت ٹھیک کرے گا، عمران خان نے اپنے حصے کا کام کر ڈالا ہے، خود بھی جیل کاٹی، بیوی کو بھی جیل کٹوائی، لیکن اس نے سارے نظام کو ننگا کر دیا ہے، عمران ریاض خان
Muhammad Yaqoob retweeted
گھر میرے والد چلا رہے ہیں اور میں ہر جلسے میں جاتا ہوں، والد نے کہا بس ڈٹا رہے
شہید زلے شاہ کو بھولنا مت 💔
Muhammad Yaqoob retweeted
انتہائی افسوناک, یہ ظلم ہورہا ہے💔
کنگ ایڈورڈ کالج لاہور نے 20 افغان ڈاکٹروں کو بے دخل کر دیا، جن میں 7 ڈاکٹر اپنے فائنل ایئر میں تھے۔ برسوں کی قربانیاں مٹی میں مل گئیں!!
افغانستان سے دشمنی میں اتنے اندھے کیوں, لیکن
یہ دشمنی بھی نہیں بیغرتی ہے, کم ظرفی ہے!
Muhammad Yaqoob retweeted
جنوبی وزیرستان، وانا اور اعظم ورسک میں خوارج کے حملے کی مبینہ منصوبہ بندی بے نقاب، افغان رجیم پر الزام ہے کہ وہ خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقوں میں عوام کو نشانہ بنانے کے لیے خارجی دہشتگردوں کی معاونت اور رہنمائی کر رہی ہے۔
#خارجی_افغانی_دہشتگرد
Muhammad Yaqoob retweeted
فتنۃ الخوارج کا شہری آبادیوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ امن دشمن سوچ کا واضح ثبوت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
#خارجی_افغانی_دہشتگرد
teapawt.net/1LriB/status/209751424…
Muhammad Yaqoob retweeted
6 ستمبر کی آڈیو لیک نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کا گٹھ جوڑ بے نقاب خارجی شیرین اور خارجی فاتح کی گفتگو سے ثابت ہوتا ہے کہ افغان قیادت کی ایما پر وانا اور اعظم ورسک میں خودکش گاڑی کے ذریعے حملے کی گھناؤنی سازش تیار کی جا رہی تھی
#خارجی_افغانی_دہشتگرد
Muhammad Yaqoob retweeted
نمک حرامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! 😡
پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کے مفت اسکالرشپ، ویزے اور تمام تر سہولیات پر پلنے والے افغان طلباء کی غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کے خلاف زہر افشانی ملاحظہ کریں۔ ہمدردی جتانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔جنکو زیادہ کیڑا تنگ کررہا ہے، وہ لازمی یہ ویڈیو دیکھیں..
Muhammad Yaqoob retweeted
The base of #Pakistan #Jews enmity is deep-rooted & shall continue till the natural end. So #Pakistan must watch out before thinking to recognise it. @PTIofficial @ImranKhanPTI @peaceforchange @OfficialDGISPR. #SMQ.
Muhammad Yaqoob retweeted
وہ وقت دور نہیں جب عاصم منیر کی بھی ایسے سودے بازی کرتے ہوئے خفیہ کیمرے سے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز جاری کی جائیں گی۔اس نے امریکہ سے اسرائیل کی چوکیداری کا کتنا پیسہ لیا۔ امریکہ کے سینیٹرز اور کانگریس کے ارکان ایسے ہی عاصم منیر سے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے ۔
امریکہ کو پاکستان میں نہ جمہوریت سے مطلب ہے نہ غربت کی سطح سے وہ جب پیسہ دیتے ہیں تو پھر وصول کرنا بھی جانتے ہیں ۔امریکہ کو اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان کتنے ٹینک،اسلحہ خریدا ہے، انھیں صرف اس بات سے مقصد ہے کہ ہمارے مفادات پورے ہو رہے ہیں یا نہیں، مشرف کے دور میں فوج کے سامنے بس ایک افغانستان تھا ۔
عاصم منیر نے عمران خان سے خوفزدہ ہو کر اپنی ڈیسپریشن میں بمب کو لات مار دی ہے جو جب پھٹے گا تو سب کچھ اپنی لپیٹ میں لے گا۔ عاصم منیر نے پاکستان کو خطرناک حد تک پھنسا دیا ہے ۔
Muhammad Yaqoob retweeted
ایک ایسے وقت میں جب ن لیگ کی وفاقی اور صوبائی حکومتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے سٹاف کے لوگ میری بزرگ والدہ کو خوامخواہ انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
میری بزرگ والدہ کا کبھی بھی میری صحافت سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ ان کا پنشن اکاؤنٹ اس وقت سے بند ہے جب سے میرے بھائیوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کیا تھا۔
دنیا کی نمبر ون فوج اور دنیا نمبر ون خفیہ ایجنسی دن رات میری والدہ کے بنک اکاؤنٹ اور انکے استعمال میں فون نمبرز بند کروانے میں لگی ہے۔
پاکستان میں میرے دوست احباب نے ن لیگ کی محبت میں پہلے سوشل میڈیا پر میرے پر الزامات لگائے پھر قطع تعلق کر لیا۔ اب میرے خاندان کے افراد، جن کا میرے صحافتی کام سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا، انہیں نشان عبرت بنایا جا رہا ہے۔ فوج اور آئی ایس آئی کی کوشش ہے ہے کہ وہ بھوکے مر جائیں۔ انہیں ایک اوپن جیل میں رکھا جا رہا ہے جہاں کوئی انہیں مل بھی نہ سکے۔
عاصم منیر طاقت کے نشے میں اندھے ہو چکے ہیں۔ میرے تمام سابقہ کولیکز جانتے ہیں کہ میرے خاندان کا کبھی بھی میری صحافت سے کوئی تعلق نہ تھا، نہ ہے، نہ ہو سکتا ہے۔
Muhammad Yaqoob retweeted
ایک فوجی آفیسر کی یہ جرات کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ عوام کی منتخب کی ہوئی کسی بھی حکومت کو قبول نہ کرنے کی بات کرے۔ یہ غیر آئینی بیان ہے جسکی سیاستدانوں، صحافیوں، وکلا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو مذمت کرنی چاہئے ۔
Muhammad Yaqoob retweeted
" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔
نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔
وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔
ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔
وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔
وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔
وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔
وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔
انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے
اور
جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔
ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔۔۔
بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔۔۔
جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔۔۔۔
Muhammad Yaqoob retweeted
ان مذہبی کھوتوں سے پہلے ایران بھی انڈیا کی دوستی کا مزہ چکھ چکا ہے جب cpec اور گوادر بندرگاہ کے آغاز کے بعد ایران نے انڈیا کو چاہ بہار پر بندرگاہ بنانے کیلئے جگہ دی۔۔۔ پھر اسرائیل کے حملے کے بعد جب انڈیا نے کھل کر اسرائیل کی حمائت کی اور پاکستان نے ایران کیلئے دنیا کے ہر فورم پر آواز اٹھائی تو ایران کی پارلیمنٹ میں تشکر پاکستان اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے گونجنے لگے۔۔۔
Muhammad Yaqoob retweeted
جب بھی ناپاک چیف کی ایکسٹنشن قریب آتی ہے، عسکری مولوی سڑکوں پر نکال دیے جاتے ہیں، تاکہ اگر وزیر اعظم ہوشیاری دکھانے اور سائن ناکرنے کی کوشش کرے تو بہانہ بناکر ٹرپل ون بریگیڈ اسلام آباد پر قابض ہوجائے۔۔۔
Muhammad Yaqoob retweeted
جن کو پاکستان نے پالا پوسا اب وہ نمک حرام بھارت جاکر ان سے تاریخی، تمدنی، برادرانہ تعلقات جوڑ رہے ہیں۔






























