Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15) header
Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15) profile picture

The Qur'an as a guide to mankind also clear (Signs) for guidance and judgment (between right and wrong)...(al-Baqara)

Bahrain
Joined April 2013
Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)Photo by Muhammad Hussnain (@Muhammadhussn15)
عمران خان نے رہائش گاہ کے گیٹ پر چڑھ کر کارکنان کا شکریہ ادا کیا. #ImranKhanArrest
29
340
21
1,748
Muhammad Hussnain retweeted
بالقسط لانگ مارچ دوسرا دن کرک روانگی سے قبل کے مناظر #HappyBirthdayImranKhan #سر_بکف_میدان_میں
18
1,779
7
7,238
73,996
Muhammad Hussnain retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
2,012
33,421
1,912
81,156
Muhammad Hussnain retweeted
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆 The legendary Imran Khan turns 74 today
295
6,036
200
14,921
262,391
Muhammad Hussnain retweeted
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
3,559
89,116
2,815
108,117
4,622,366
Rt plz
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔ آن لائن عطیات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں: shaukatkhanum.org.pk/karachi #ApkiAikAurDonationSKMKarachi
2
1,120
1
2,686
30,184
A well deserved win for Spain 🇪🇸 #ESPvsARG
218
Muhammad Hussnain retweeted
Deeply saddened to hear about Imran bhai. Cricket has given us many shared moments, and as a fellow sportsman who has shared the platform and learned from him, I sincerely appeal that he be treated with dignity. Praying for his good health and strength for his family. @ImranKhanPTI #ImranKhanHealthEmergency
1,083
11,932
224
40,254
1,191,340
Muhammad Hussnain retweeted
If I don't fight for my country then who will? (Imran Khan)
19
913
16
2,088
21,253
Muhammad Hussnain retweeted
اسد طور کا پی ٹی آئی کو خراج تحسین 👏 کراچی میں سخت سردی, لیکن لوگ رات 11 بجے تک, family's کے ساتھ wait کرتے رہے! کیوں کہ سہیل آفریدی کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے, لوگ اسلیے پیار کرتے ہیں!! پی ٹی آئی نے ثابت کردیا کہ وہ ground پر موجود ہے!!
17
2,550
7
8,263
46,528
سورہ الزمر کی ایک آیت ہے! جس کو مفسرین کا خیال ہے کہ قرآن پاک کی سب سے زیادہ امید افزا آیت ہے، یعنی اس سے بڑی کوئی امید افزا آیت اور ہو نہیں سکتی، جتنی یہ آیت ہے اور وہ کیا ہے: قُلْ يَعِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ "اے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میرے بندوں سے کہہ دیجیئے جنھوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے" اب دیکھیں اس میں طرزِ تخاطب بھی عجیب ہے اللّٰہ تعالٰی کی طرف سے سبحان اللّٰہ! "میرے بندوں سے" انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے، وہ گناہ کیے بیٹھے ہیں اور اللّٰہ تعالٰی فرماتا ہے میرے بندے ہیں ان سے کہہ دیجیئے کیا: لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ "اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں" کیوں نہ مایوس ہوں؟؟ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا "اللّٰہ تعالیٰ سارے کے سارے گناہ معاف کر دے گا"۔ کیوں معاف کر دے گا ؟؟؟ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ "بیشک وہ ہے ہی بہت بخشنے والا اور ہمیشہ رحم کرنے والا" اس کی صفات ہیں اس لیے کردے گا۔ کیوں کر دے گا ؟؟؟اس لیے کردے گا کہ تمہیں ایک کام کرنا پڑے گا: وَأَنِيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ "تم ایسا کرو کہ تم اپنے رب کی طرف جھک پڑو" وَأَسْلِمُوا لَهُ "اور اپنے آپ کو اس کے سامنے submit کر دو، اپنا آپ اس کے سپرد کر دو" یہ ایک کام انسان نے کرنا ہے کہ اپنے آپ کو اپنے اللّٰہ کے سپرد کرنا پھر وہ سارے گناہ معاف کر دے گا پھر مایوس ہونے کی کیا بات ہے۔۔
39
272
3
928
42,170
Muhammad Hussnain retweeted
سہیل آفریدی کے دو دن مریم نواز کے دو سال پر بھاری ہیں لاہور نے الیکشن کے بعد پہلی بار فارم ۴۷ کا وزیر اعلیٰ دیکھا- یہ ہوتا ہے عوام کا لیڈر۔ چور دروازے سے آنے والی ٹک ٹاکر آج کہیں منہ چھپا کر بیٹھی ہیں جبکہ سہیل آفریدی کا استقبال لاہوری تالیاں بجا کر کر رہے ہیں! #لاہور_کپتان_کا
96
5,786
39
15,502
99,079
Muhammad Hussnain retweeted
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest. Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system. We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.
1,596
31,525
485
59,786
1,210,865
Muhammad Hussnain retweeted
Thank You Lahore, Punjab. Thank You Imran Khan’s Social Media, The real Establishment. Be ready Karachi, Sindh. InshaaAllah #StreetMovement
1,441
10,096
308
33,386
702,520
Muhammad Hussnain retweeted
My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no meetings and no proof of life. Me and my brother have had no contact with our father. This absolute blackout is not a security protocol. It is a deliberate attempt to hide his condition and prevent our family from knowing whether he is safe. Let it be clear: the Pakistani government and its handlers will be held fully accountable legally, morally and internationally for my father’s safety and for every consequence of this inhumane isolation. I call on the international community, global human rights organisations and every democratic voice to intervene urgently. Demand proof of life, enforce court ordered access, end this inhumane isolation and call for the release of Pakistan’s most popular political leader who is being held solely for political reasons.
2,760
34,206
1,183
75,652
5,191,508
Pakistan is facing serious economic challenges, but with the right reforms, transparency, and focus on growth, recovery is possible. The country needs stability and smart decision-making now more than ever. #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
1
19
I’m worried about the economy. Rising costs, weak growth, and limited opportunities are affecting everyday life. It’s time for practical policies and long-term economic planning. #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
1
19
Pakistan’s economy is hurting badly. Inflation is out of control, jobs are disappearing, and the common man is paying the price. We need real reforms and honest governance, not empty promises. #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
1
30
#PakistanLovesImranKhan #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ Supporting Imran Khan is about rule of law, fairness, and the people’s right to choose.
1
1
62
Muhammad Hussnain retweeted
“میرے پاس FIA کی ٹیم نے آ کر سوال کیے کہ میں ان سب موضوعات پر کیوں بات کرتا ہوں: نمبر ۱: “ریاست مخالف” ٹویٹس نمبر ۲: : افغانستان اور خارجہ پالیسی نمبر ۳: عاصم لاء نمبر ۴: سقوط ڈھاکہ اور عاصم منیر کو یحیٰی خان سے تشبیہ دینا نمبر ۵: جیل میں ذہنی تشدد پہلا سوال کیا گیا کہ آپ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے "اینٹی سٹیٹ” چیزیں پوسٹ ہوتی ہیں۔ میں نے جواب دیا کہ میں ملک کا سابق وزیراعظم اور اسی فیصد پاکستانیوں کا نمائندہ ہوں۔ میں ہر وہ بات کروں گا جو میرے لوگوں کے مفاد میں ہو گی۔ مجھے پورا اختیار حاصل ہے کہ میں اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھاؤں۔ نہ یہ اختیار کوئی مجھ سے چھین سکتا ہے، نہ کوئی مجھے ملک و قوم کے مفاد کے حوالے سے بات کرنے سے روک سکتا ہے! مجھ سے دوسرا سوال کیا گیا کہ میں افغانستان اور خارجہ پالیسی کے بارے میں بار بار بات کیوں کرتا ہوں؟ میرا جواب یہ ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے دوران دانشمندانہ پالیسی اپنا کر پاکستان خصوصاْ قبائلی علاقوں میں سب سے زیادہ امن قائم ہوا۔ اور اب ایک مرتبہ پھر آپریشن کے ذریعے حالات کو مزید بگاڑ کی طرف بڑھتے دیکھ کر میں خاموش رہ کر اپنے لوگوں کو آگ میں جلتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ تحریک انصاف کی حکومت کے دوران افغانستان میں پاکستان مخالف اشرف غنی کی حکومت تھی۔ افغانستان کی NDS اس وقت انڈیا کے ساتھ بہت قریب رہ کر کام کر رہی تھی اور وہ پاکستان کے خلاف تھے- ہم نے ان سے بھی مذاکرات کیے- میں افغانستان گیا اور اشرف غنی کو قیام امن کی خاطر پاکستان بلایا جس سے قبائلی علاقوں کا امن بحال ہوا اور وہاں ایک عرصے بعد استحکام کا ماحول قائم ہونے لگا تھا۔ اس وقت آئی ایس آئی کی بھی یہی پالیسی تھی۔ لیکن جیسے ہی عاصم منیر چیف بنا اس نے پاکستان دوست افغان حکومت کو دھمکیاں دیں اور جان بوجھ کر حالات خراب کیے۔ صرف یہی نہیں، تین نسلوں سے یہاں رہنے والے افغان مہاجرین کو زبردستی ملک بدر کیا اور وہاں ڈرون حملے کیے جس سے دونوں ممالک کے تعلقات خراب ہوئے اور خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقہ جات کا امن برباد ہوا۔ جب تک یہ خطے کے چاروں فریقین یعنی افغان حکومت اور افغان عوام ، پاکستان کی حکومت اور خیبر پختونخوا کے لوگ مل کر نہیں بیٹھیں گے، امن نہیں آئے گا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ ملٹری آپریشنز سے جتنا مرضی زور لگا لیں امن قائم نہیں ہوتا- تیسرا سوال کیا گیا کہ “عاصم لاء کیا ہے”؟ تو میرا جواب ہے کہ ملک میں جو بھی بربادی ہے وہ عاصم لاء کے تحت ہے اور یہ کوئی پراپیگنڈا نہیں بلکہ زمینی حقائق پر مبنی بات ہے۔ سب سے پہلے مجھے رینجرز نے احاطہ عدالت سے اغواء کیا اور نو مئی کا فالس فلیگ کروایا گیا۔ نو مئی کا آپریشن باقاعدہ منصوبہ بندی سے کیا گیا ورنہ چند گھنٹوں میں تحریک انصاف کے دس ہزار لوگ گرفتار نہ کیے جاتے۔ سی سی ٹی وی بھی اصل مجرموں سے توجہ ہٹانے کے لیے غائب کی گئی۔ اس کے بعد جو پریس کانفرنس کرتا اس کو آزادی مل جاتی اور جو تحریک انصاف کا ساتھ دیتا رہتا اس کو ہراساں کی جانے کی کوئی کوشش چھوڑی نہیں جاتی۔ اس منصوبے کو استعمال کر کے نا صرف تحریک انصاف کو کچلا گیا بلکہ انسانی حقوق کی بھی دھجیاں بکھیر دی گئیں۔اس کے بعد عوام نے ہمیں دو تہائی مینڈیٹ دیا جسے چوری کر کے ان چوروں کو ملک پر مسلط کر دیا گیا جن کی کرپشن کی داستانیں آئی ایس آئی خود مجھے سناتی تھی۔ پھر جس الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگناچاہیے تھا اسے نو ماہ کی ایکسٹینشن دے دی گئی۔ فارم 47 ایوان کے ذریعے چھبیسویں ترمیم منظور کروائی گئی اور ایسے ضمیر فروش ججز کو اوپر لایا گیا جن سے انصاف کی کوئی امید نہیں بچی۔ ہر ادارے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ وہ آئی ایس آئی جو تحریک انصاف دور میں افغانستان کے ساتھ امن کے لیے کام کر رہی تھی، اب محض عاصم منیر کی ذاتی مافیا بن کر رہ گئی ہے، جس کی واحد ڈیوٹی کسی بھی طریقے سے تحریک انصاف کو کچلنا ہے۔ یہ سب عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے - مجھ سے چوتھا سوال کیا گیا کہ سقوط ڈھاکہ کا حوالہ کیوں دیا اور عاصم منیر کو یحییٰ خان سے تشبیہہ کیوں دیتا ہوں؟ میرا جواب ہے کہ مجیب الرحمٰن اور یحیٰی خان کے بارے میں جو بھی میں کہتا ہوں وہ حمود الرحمان کمیشن میں درج ہے اور تاریخ کا حصہ ہے کہ کیسے یحیٰی خان نے اپنے اقتدار کو طوالت دینے کے لیے مجیب الرحمان کی اکثریتی پارٹی کو حکومت دینے کی بجائے ان پر ملٹری آپریشن شروع کر دیا اور ملک توڑ دیا۔ ایک دن مجیب الرحمٰن سے مذاکرات ہو رہے تھے اور اگلے ہی دن بنگالیوں پر آپریشن لانچ کر دیا۔ آج کل وہی یہاں ہو رہا ہے، جو کام یحیٰی خان نے 1971 میں کیا وہی سب عاصم منیر بھی کر رہا ہے، جس سے ملک میں قانون اور آئین کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ مجھ سے پانچواں سوال کیا گیا کہ میں یہ کیوں کہتا ہوں کہ مجھ پر ذہنی تشدد ہو رہا ہے؟
773
25,837
317
38,886
1,081,261
Muhammad Hussnain retweeted
جس ملک میں منصف ہی انصاف کے لئے در بدر ہوں ،اس ملک میں انصاف کے نظام کی کیا حالت ہو گی
708
4,418
137
15,890
295,099