Muslim retweeted
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ادارے ہیں ، اداروں کو تباہ نہ کریں، بے بنیاد الزامات نہ لگائیں،الیکشن سے میرا کوئی تعلق نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ۔۔۔!!!
تو بلا کس پین یک نے لیا تھا؟؟
Muslim retweeted
فلسطین کے مسلمانوں کے خون کے ساتھ کھیلنے بالکل نہیں دیں گے۔ بائیکاٹ PSL
#BoycottPSL
Muslim retweeted
آج 17 فروری ہے اسی مناسبت سے آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ ن لیگ نے پورے ملک سے 17 سیٹیں جیتی ہیں
Muslim retweeted
کمشنر پنڈی کا بھائی بشارت چٹھہ ن لیگی سائرہ افضل کی کیمپین کر رہا تھا حالیہ ہونے والے الیکشن میں۔
Muslim retweeted
تحریک انصاف کے ڈیجیٹل دہشتگرد اور ان کے ہتھیار جس نے سب ملک دشمنوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں۔
#MandateTheives
Muslim retweeted
ایسا لگتا ہے وقت عمران خان کے لئیے ٹھہر گیا ہے ۔۔ Exactly
آگے انکے سمندر ہے اور ہے اور پیچھے عمران خان کھڑا ہے🔥
Muslim retweeted
بنچ فکسنگ نا منظور، قاضی فائز عیسی پر دھاندلی کا الزام ہے، یہ پی ٹی آئی کا کوئی بھی مقدمہ نہیں سن سکتا، فل بنچ بناؤ۔
#قاضی_استعفی_دو
Muslim retweeted
مسٹر جیدی نے کمشنر کو فون کیا 😂۔
پتہ پتہ بچہ بچہ حال ہمارا جانے ہے
جانو نہ جانو تم ہی نہ جانو شہر تو سارا جانے ہے
Muslim retweeted
یہ ویڈیو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہم PSL کا بائیکاٹ کرتے ہیں تب تک جب تک اپ KFC کو سپانسز شپ سے باہر نہیں کریں گے ۔
ہم تب تک بائیکاٹ کریں گے ہمارے فلسطین کے مسلمانوں پہ ظلم جبر اور ہزاروں کی تعداد میں شہید کر دیا گیا اور آپ یہاں پہ کے ایف سی کا سپانسرشپ لے کے مزے کر رہے ہیں نہیں ایسا نہیں ہوگا یہ منافقت ہم نہیں مانتے
#BoycottPSL
Muslim retweeted
“میرے گھر کے قریب سے جو دودھ کی نہر گذرتی تھی میں روز کچھا پہن کر اس میں چھلانگیں مارتا تھا”
ارشاد بھٹی نے نواز شریف کو رگڑ ڈالا🤣🤣

















