
A Kashmiri 🍁 🍁 nomad Homo sapien. Copycat Paleogeneticist, have worked for Aaj TV, Geo, @ExpressNewsPk .🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Karachi,Nakyal AK pakistan🇵🇰
Joined November 2013
- Tweets21.5K
- Following1.6K
- Followers81.7K
- Likes14.1K
Mustafa Chaudhary retweeted
جناب مطیع اللہ جان صاحب:
"یزید سے مراسم اور حسین کو بھی سلام" کی بہترین مثال آپ کی یہ ویڈیو ہے جس میں آپ عمران خان کی عدالت کے خلاف جتھہ سازی کی بات کر رہے ہیں، عدالت کو ڈرانے کی بات کر رہے ہیں، توشہ خانہ تحائف بیچنے اور ظاہر نا کرنے کے شواہد کی بات کر رہے ہیں، بہترین گواہوں کی موجودگی اور اس کیس میں عمران خان کے نا بچنے کی بات کر رہے ہیں، عمران خان کی منصوبہ بندی کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ یہ سچ تھا۔۔ یا جو آپ آج کل کہہ رہے ہیں وہ سچ ہے؟؟؟ پاپولر موقف سے سوشل میڈیا پر ہٹ ہونا اور اپنے ہی ساتھیوں کو بلاجواز نشانہ بنا کر ویوز لینے کی کوشش کرنا آپ سے بہتر کون جانتا ہے۔
عجب تیرا تجزیہ، عجب تیرا بیان۔۔
Mustafa Chaudhary retweeted
Former President of Ireland Michael D. Higgins and his dog Misneach who wanted attention during an interview.
Mustafa Chaudhary retweeted
To @nhsrcofficial
I got my Umrah vaccination in Karachi and paid PKR 4,500 for two vaccinations. The entire process was poorly managed, with long queues, unnecessary hassle, and complete mismanagement.
Now, more than 24hrs later, my vaccination record still hasn’t appeared 1/3
Mustafa Chaudhary retweeted
اورسیز و سوشل میڈیائ یوتھیوں کا تعلق پی ٹی آی سے وہی ہے جو ہروئنچیوں کا لوہے سے ہوتا ہے ۔
Mustafa Chaudhary retweeted
Replying to @Mustafa_Chdry
پاکستان میں اقرار الحسن جیسے لوگ گرفتار ہوتے ہیں اور صدیق جان، اطہر کاظمی، ارشاد بھٹی، گوندل، ثمینہ پاشا، علینہ شنگری جیسے لوگ روز ریاست کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کے لئے آزاد گھوم رہے ہیں اور مزے کی بات روز نیشنل میڈیا اور بیٹھ کر پروپیگنڈہ کرتے ہیں
Mustafa Chaudhary retweeted
اوریا صاحب نے غضب کی حقیقت بیان کی ہے:جیسے اسلام آباد میں ڈی سی صاحب کی اجازت کے بغیر کسی اجتماع کا انعقاد نہیں ہو سکتا اسی طرح مذکورہ علاقے میں کوئی جماعت دہشت گردوں کی رضامندی کے بغیر یوں آزادانہ سیاسی سرگرمی کا سوچ بھی نہیں سکتی
Mustafa Chaudhary retweeted
اپنے صوبے کے جن معصوم شہیدوں کی آپ بات کر رہے ھیں فوجی شہداء کی بات رہنے دیں آپ شہری شہداء کی اونر شپ لینے سے بھی انکاری ھیں۔ ذرا بتائیں کسی ایک سولین شہید کے گھر بھی فاتحہ کے لئیے گئے ھیں ۔ یہ دھشت گردی انکا لیڈر عمران خان پختونخواہ میں لیکر آیا وہ انکو اس KP میں بسانے کا سب سے بڑا حامی تھا۔ اسمبلی کی تقاریر اور میڈیا کا ریکارڈ گواہ ھے۔ اس پر میر ے ساتھ tv پہ مناظرہ کر لیں ۔ مرکز سے اقتدار جانے کے بعد ھر چیف منسٹر نے وفاق پر حملہ کیا ۔ 9مئی اسکے علاوہ۔ پوری KP کی لیڈر شپ سرکار کا ما ل خود بھی لوٹتے ھیں اور دھشت گردوں کو حصہ بھتے کی صورت دیتی ھیں ۔ آپ دھشت گردوں کے پارٹنر ھیں۔ جو خون KP میں بہہ رہا ھے آپ کے ھاتھ بھی اس خون سے رنگے ھیں۔ قوم آ پ سے حساب لے گی اور خدا بھی۔
اسلام آباد میرے وطن کی وحدت کا نشان ھے ۔ وفاق کی علامت ھے۔ 25کروڑ پاکستانیوں کی شناخت ھے۔ ھمارے شہید اپنے مقدس خون سے اس کی آبیاری کرتے ھیں۔ ھم نے سال قبل اپنے ازلی دشمن کا غرور مٹی میں ملایا ۔ پاکستانی عوام اور بہادر افواج اندرونی و بیرونی دشمنوں سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتے ھیں ۔ انشا ء اللہ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
Mustafa Chaudhary retweeted
پنجاب میں ملٹی پل اسکلروسس (MS) کے مریض اپنے علاج کے لیے صحت سہولت پروگرام پر انحصار کرتے ہیں، تاہم موجودہ مالی کوریج مریضوں کے مسلسل اور بلا تعطل علاج کو یقینی بنانے کے لیے ناکافی ہے۔
بیماری کی شدت کو کم کرنے والی ادویات (Disease-Modifying Treatment) کی ایک خوراک کی قیمت تقریباً 4 لاکھ روپے تک ہو سکتی ہے، جبکہ سال میں دو خوراکیں درکار ہوتی ہیں۔ اس طرح ایک مریض کے سالانہ علاج کے اخراجات تقریباً 10 لاکھ روپےتک پہنچ سکتے ہیں۔
ہم پنجاب حکومت سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ ملٹی پل اسکلروسس کے مریضوں کے لیے ایک مخصوص “پنجاب ایم ایس کارڈ” متعارف کرایا جائے، جس میں سالانہ مالی کوریج میں اضافہ کیا جائے، تاکہ مریضوں کو بلا تعطل علاج میسر آ سکے اور خصوصاً نوجوان مریضوں کو قابلِ تدارک معذوری سے محفوظ رکھا جا سکے۔
@SalmanRafiquePK @Marriyum_A @MaryamNSharif @PHIMCPK
Mustafa Chaudhary retweeted
The man India claimed the former SSG commando, who was killed in an encounter in Indian occupied Kashmir, made a surprise appearance in Rawalpindi along with DG ISPR. 😀
Mustafa Chaudhary retweeted
لیبیاکے لوگ آج بھی ان 20 فیسبک اکاؤنٹس، گروپس اور انکے ایڈمنز کو ڈھونڈ رہے ہیں جنہوں نے "انقلاب" کا آغاز کیا اور پھر ایسا ماحول بنا کہ نیٹو فورسز تک کی لیبیا میں دخل اندازی انہی "انقلابیوں" کیوجہ سے ہوئی.
وہ لیبیا جہاں سب کچھ تھالیکن"تبدیلی"نہیں تھی
وہاں آج ریاست سمیت کچھ نہیں
بس "تبدیلی"ہے.
اور یہ کوڈا، انکیڈو بلال جتنے لوگ ہیں یہ عمران کے عاشق نہیں بلکہ عمران کو چلانے والی تنظیموں کے کارندے ہیں
خاکم بدہن یہ پاکستان کو گرا کر غائب ہوجائیں گے
اور عمران درگور ہوگا






























