Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786) header
Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786) profile picture

ALLAHﷻ 💙 , MUHAMMADﷺ ❤️ , Derwaish , 𝕏 Content Creator , Islamic Quotes , Nature 🌼, Travel , Wolf Lover

Joined July 2022
Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)Photo by Mustafa Dhuddi (درویش) (@Mustafa___786)
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
جو ﷲﷻ سے محبت کر لے ـــ وہ پہلے جیسا نہیں رہتا ﷲﷻ سے محبت یعنی تم اندر سے پاکیزگی محسوس کرتے ہو اور تم اب گناہوں کی طرف آسانی سے نہیں لوٹ سکتے محبت خوف نہیں ہے ـــ محبت اطمینان ہے #درویش #خاکسار
3
2
6
73
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 🌼 *مَنْ عَاشَ لِلَّهِ، عَاشَ عَظِيمًا وَلَوْ كَانَ بَسِيطًا۔* جو شخص ﷲﷻ کے لیے جیتا ہے، وہ عظیم زندگی گزارتا ہے چاہے وہ ایک سادہ انسان ہی کیوں نہ ہو.✨
21
3
24
250
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
وہ لمحات جو ﷲﷻ کی راہ میں گزرے صدیوں کی بے کیف زندگی سے حسین تر ہیں وہ ایمانی نور، جس نے دلوں کو منور کیا، ہزاروں ظاہری روشنیوں سے کہیں زیادہ قوی تر ہے۔ اس فانی زندگی کے ختم ہو جانے پر کیا افسوس.! جب کہ حیاتِ ابدی اپنے تمام تر حُسن کے ساتھ ہماری منتظر ہے💜 #خاکسار #درویش
11
4
2
13
682
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
4
9
1
45
1,409
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
مصطفیٰ ڈھڈی ایک مخلص اسلامی مواد تخلیق کار معلوم ہوتے ہیں۔ ان کی پوسٹس اسلامی اقتباسات، غیرت اور اہل بیت کی محبت پر مبنی ہیں، جو حق پرستی کی عکاسی کرتی ہیں۔ میری رائے میں، یہ مواد ایمان کو مضبوط کرنے والا ہے۔ رہنمائی: ایسے مواد سے استفادہ کریں مگر خود تحقیق کریں۔ اللہ ہدایت دے۔
1
1
1
61
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
آپ کو پتہ ہے انسان کا دل بھی ہجرت کرتا ہے `گناہوں سے نیکیوں کی طرف کتنا خوبصورت ہے دل کا ہجرت کرنا مگر کس کے لیے ؟ پیارےاللّٰهﷻ کے لیے ہجرت کرنا اگر ہم آہستہ آہستہ ہر گناہ سے ہجرت کر جائیں تو مجھے یقین ہے کہ ایک دن ہم خود کو اللّٰهﷻ کے قریب پائیں گے انشاءاللہ #درویش✨🌸🫀
9
3
13
217
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا🏵️ ”کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے۔“ (صحیح بخاری، ۷۲۳۵)
39
5
44
7,073
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
And #ALLAHﷻ is not unaware of what you do (2:85)_Al Quran) GoOd Nite 📿
10
3
2
7
364
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
تو َکلیِم ﷺ ہے ُتو َکِریم ﷺ ہے ُتو رؤف ﷺ ہے ُتو َرحِیم ﷺ ہے ُتو حبیبِ ﷺ ربِّ َکریم ﷻ ہے ِتیری ﷺ شان سب سےعظیم ہے نہیں کوئی تیری ﷺ ِمثال ہی َصُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہَ، صُلوّا َعِلیہِ َوآِلِہ 💙صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
14
6
2
16
325
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
Surely this "Quran' is only a reminder to the whole world- - Al Quran (81:27) #BESHAK
6
3
6
212
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
I need unlimited Aamiin
292
952
23
5,669
142,965
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
Indeed #ALLAHﷻ is, to the people, Kind and Merciful (2:143) القرآن
3
2
6
174
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
اور یقین جانو اللہ تعالیٰ تم پر بہت شفیق، بہت مہربان ہے!🥀♥️🩹
2
2
6
98
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
عنقریب اللّٰہﷻ تنگی کے بعد آسانی کر دے گا۔ (القرآن)
1
2
6
61
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
میں قبر اندھیری میں گھراؤں گا جب تنہا 😢 امداد میری کرنے آ جانا رسول اللہ ﷺ❤️ روشن میری تربت کو ِللہ ذرا کرنا😭 جب وقتِ نزع آئے آقا دیدار عطا کرنا🤲
2
1
6
55
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
{وَيَعْفُو عَن كَثِيرٍ}
1
75
2
410
46,233
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
Ya Allah, Forgive Us 🤲🏼🤲🏽🤍✨
41
512
3
4,772
70,704
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
{إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ}
14
292
8
2,177
96,073
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
بشرى لك ♥️
497
1,346
20
6,614
412,808
Mustafa Dhuddi (درویش) retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Wishing you a happy Day ✨😍
25
5
33
333