Faraz Humayun retweeted
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
Faraz Humayun retweeted
عمران جان بھی قربان ،خان اور خان کے خاندان پر !
نعیم حیدر پنجوتہ صاحب نے شئیر افضل مروت کا پروگرام واڑ کر رکھ دیا 🔥🔥
شئیر افضل مروت نے علیمہ خان کی خلاف بکواس کرنے کے کوشش کی جس پر @NaeemPanjuthaa شئیر افضل مروت کو دن میں تارے دیکھا دی
Faraz Humayun retweeted
”تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام ہے کیونکہ وہ عمران خان کے مؤقف کو اب بخوبی سمجھتے ہیں۔ عمران خان ہمیشہ کہتے تھے کہ یہ قوم مجھے 50 سال سے جانتی ہے، اگر میرے حوالے سے کوئی جھوٹ بولا جائے گا یا کوئی الزام لگایا جائے گا تو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ اگر عاصم منیر کو عمران خان کی اٹھائیسویں ترمیم میں حمایت چاہیئے تو ملاقاتیں کیوں نہیں کرواتا ؟ “
عمران ریاض خان
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Faraz Humayun retweeted
بریکنگ نیوز 🚨گیم بدلنے لگی 🔥🔥
ن لیگی احمد خان مریم نواز شریف کے خلاف کھل کر بول پڑا، مریم نواز کو واڑ کر رکھ دیا۔
Faraz Humayun retweeted
اگر ہمارے والد زندہ ہوتے تو عمران خان کی جدوجہد کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے
بہنوں کی گفتگو ♥️
Faraz Humayun retweeted
مولانا کے سیکرٹری کا بھی گرفتاری نما اغوا۔۔۔
یہ ایک ایک کر کے اٹھا رہیں ہیں مولانا کے اغوا سے پہلے۔۔۔
Faraz Humayun retweeted
یہ بھی تاثر دیا جا رہا ہے اگلے ہفتے پھر 5،4 لوگوں کی ملاقات عمران خان صاحب کیساتھ ہو سکتی ہے۔
صدیق جان
Faraz Humayun retweeted
میں نے قسم کھا لی ہے کہ قوم کے لیڈر عمران خان کو رہا کروانا ہے۔
نیاز اللہ نیازی
Faraz Humayun retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر سے سوال
یاسمین راشد بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیوں نہیں کر دیتیں see more.....
Faraz Humayun retweeted
عمران خان ہمارے لیڈر ہیں اور ہم سب ان کو فالو کررہے ہیں، عمران خان اکیلا اس نظام سے اکیلا لڑ رہا ہے۔
عمران خان کے بھانجے شیرشاہ
Faraz Humayun retweeted
اسٹبلشمنٹ نے ڈیزل کے بیٹے کی آئل چینچنگ کی نازیبا ویڈیو کا ایک حصہ جاری کردیا اس حمام میں سب ننگے ہیں
#یہ_جو_دہشتگردی_اس_پیچھے_وردی_ہے
#بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
Faraz Humayun retweeted
جب جدوجہد کے لیول کا یہ حساب ہو تو پھر غاصبوں کا ڈرنا بنتا ہے، کیونکہ نہ عمران خان،نہ اس کی فیملی اور نہ اس کے کارکن ہمت ہار کر بیٹھ جانے کا سوچ بھی نہیں رہےـ
عمران خان کے الفاظ میں بھی۔۔۔۔ جدوجہد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ ایک مسلسل عمل ہے-
#LetPakistanSeeImranKhan
Faraz Humayun retweeted
امریکی نمائندہ ٹیڈ لیو 🚨
ایپسٹین کی مکمل فائلوں میں ایسے الزامات سامنے آئے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہے
Faraz Humayun retweeted
Clip from the interview by @WajSKhan with @agentjay2009 on PTI Social Media
Link to full interview: youtube.com/live/KSeAdSJJxVg…



















