INVESTIGATOR 🦋 (@Mutmal_7) header
INVESTIGATOR 🦋 (@Mutmal_7) profile picture

جان ہیں وہ جہان کی ، جان ہے تو جہان ہے

Lyallpur, Pakistan
Joined July 2019
کل گھر والوں سے کہا کہ اب اکیلے نیند نہیں آتی، انہوں نے ساتھ دادا جی کو سلا دیا
2
1
8
346
بچے کا کوئی پیارا سا نام بتائیں ؟؟
1
3
357
جیل کا دروازہ باہر سے نہیں کھلے گا کیونکہ جیل کے تالے کی چابی جنرل عاصم منیر کے پاس ہے
🤖 Made with AI
جیل کا دروازہ باہر سے تو کھل جاتا ہے لیکن کیا کریں صاحب وہ اندر سے کنڈی لگا کر بیٹھا ہے۔
1
225
میری طرف سے بھی آپ سب کو بڑی عید مبارک
2
3
523
قربانی 2027 انشاءاللہ
4
69
یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں 600 کا لیا تھا اس وقت بہت سستا مل گیا تھا آج کے زمانے میں یہ کتنے میں مل جائے گا تجربہ کار لوگ ضرور بتائیں۔
🤖 Made with AI
1
1
1
420
یہ دونوں بکرے میں نے بیچنے ہیں خواہش مند حضرات ڈی ایم میں رابطہ کر لیں
1
2
2
495
Waiting for Khawaja Asif’s tweet against Israel”
1
2
33
خواجہ آصف دا موبائل واپس کر دیو
1
4
85
مذکرات کے دوسرے راؤنڈ میں خواجہ آصف اندر داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے
1
1
157
مذکرات کے بعد گولڑہ شریف حاضری
86
امریکا ، ایران اور اسرائیل سے زیادہ حافظ اور صوفی صاحب ٹرینڈنگ پر ہیں ❤️
58