Pinned Tweet
ہم نے ایک لنگڑے کے لیے انصاف کو لنگڑاتے دیکھا ہے ۔
#لنگڑا_انصاف @Atifrauf79
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی جہلم آمد پر ان کا تاریخی اور والہانہ استقبال کیا گیا۔
جہلم کی گلیاں نعروں سے گونج اٹھیں، ہر طرف سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، اور ہزاروں پرجوش کارکنان اور شہری ان کے استقبال کے لیے نکل آئے۔
@MaryamNSharif
خوش آمدید @MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جہلم آمد شاندار تاریخی استقبال
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جہلم آمد پر جہلم کے غیور عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے، والہانہ اور تاریخی استقبال کیا۔
13
خوش آمدید خوش آمدید
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ کو ضلع جہلم آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
@BilalAKayani
#MaryamNawazSharif #PMLN #Jhelum #BilalAzharKayani #Sher #Punjab #PMLNJhelum #NawazSharif #ShehbazSharif #PakistanMuslimLeagueN
29
ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں میت کی مفت منتقلی کا یہ اقدام انتہائی قابلِ تحسین ہے دکھ کی اس گھڑی میں غریب خاندانوں کے لیے یہ بہت بڑی سہولت ہے حلقے کے عوام کے لیے بہترین کاوش پر ایم این اے بلال اظہر کیانی صاحب اور وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں مفت میت منتقلی سروس کا افتتاح کیا۔ ابتدائی طور پر دو مخصوص ایمبولینسز ہسپتال میں انتقال کرنے والے شہریوں کی میتیں بلا معاوضہ ان کے گھروں اور دیہات تک پہنچائیں گی۔ سوگوار خاندانوں کو اس کٹھن وقت میں نجی ایمبولینس کی تلاش اور کرائے کی پریشانی سے نجات ملے گی۔ غم کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے یہ وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام ہے۔
31
پیپلز پارٹی کو ہر بار خود کو مظلوم ثابت کرنے کے بجائے اپنی سیاسی حکمتِ عملی پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
سیاست میں بیانیے بدلتے رہتے ہیں، مگر عوام سب کچھ یاد رکھتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کو اپنی ترجیحات پر غور کرنا چاہیے۔
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
دھاندلی کے الزامات لگانے سے پہلے پیپلز پارٹی کو اپنا ماضی ضرور یاد کر لینا چاہیے۔ عوام کی یادداشت اتنی کمزور نہیں۔
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
@Atifrauf79 @MaryamNSharif
جو جماعت برسوں دوسروں پر اثرانداز ہونے کے الزامات کی زد میں رہی، آج خود مظلوم بننے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ بیانیہ زیادہ دیر نہیں چلے گا۔
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
پیپلز پارٹی، جو دھاندلی کی باریک وارداتوں کی ماسٹر ہے، آج خود دھاندلی کا رونا رو رہی ہے۔ قیامت کتنے بجے ہے؟
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
عوام کی حفاظت اور بروقت اقدامات، ذمہ دار قیادت کی علامت ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی انتھک محنت اور تیاری قابلِ ستائش ہے۔ شکریہ @MaryamNSharif
#PunjabReadyForMonsoon
پنجاب مون سون بارشوں کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ نکاسیٔ آب کے انتظامات بہتر بنائے گئے ہیں اور متعلقہ ادارے الرٹ ہیں۔
#PunjabReadyForMonsoon
میاں محمد نواز شریف کا نام مٹانے والے ختم ہو جائیں گے پر یہ نام کبھی ختم نہیں ہوگا جس ایک پراجیکٹ پر یہ سیاسی نابالغ اُچھلتے ہے وہ پراجیکٹ بھی میاں صاحب کے نام کے بغیر نہ مکمل ہے
@MaryamNSharif @BilalAKayani @pmln_org
1
34
کبھی سوچا تھا کہ دینہ ماڈل بازار بھی وکٹورین طرز کی خوبصورت لائٹس سے جگمگا اٹھے گا یہ خوبصورت تبدیلی ایک شخص کے خواب وژن اور مسلسل محنت کا نتیجہ ہے آج یہ دلکش وکٹورین لائٹس دینہ ماڈل بازار کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہی ہیں
یومِ عاشورہ کے موقع پر جہلم اور دینہ میں بہترین سیکیورٹی صفائی طبی سہولیات اور لنگرکی فراہمی کےمؤثر انتظامات دیکھ کر خوشی ہوئی ایسے موقع پر عوام کےدرمیان موجود رہنا اور انتظامات کا خود جائزہ لیناعوامی خدمت کےجذبےکی عکاسی کرتا ہےتمام متعلقہ ادارے خراجِ تحسین کے مستحق ہیں
ضلع جہلم کے 13 سرکاری سکولوں کی ایلیمنٹری سطح تک اپ گریڈیشن صرف عمارتوں کی ترقی نہیں بلکہ سینکڑوں طلبہ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ تعلیم کے فروغ اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر دینہ بازار کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ عوامی مقامات کی بہتری اور خوبصورتی شہری سہولیات میں اضافے کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔
#MaryamNawaz #PunjabGovernment #DinaBazaar #PublicIssues #PakistanPolitics













