Pinned Tweet
وہی خدا ہے جس کے سوا کوٸ معبود نہی👊
اپنے اللہ سے پیار کیجٸیے کیوں کہ وہ آپ سے پیار کرتا ہے، اسی کے آگے جھکٸیے کہ وہ یہی چاہتا ہے، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیجٸیے کہ وہ اس پے غضب ناک ہوتا ہے، وہ اکیلا ہے ایک ہے اس کاکوٸ شریک نہی وہی عبادت کے لاٸق ہے، اس پے یقین رکھٸیے اسی سے مانگٸیے اسے ہی دوست رکھٸیے وہ ہر لمحے ہر جگہ آپ کے ساتھ ہے اسے محسوس تو کرکے دیکھٸیے🙏
#BelieveInOneGod👊
“SURROUNDED BY IDIOTS”
📖آج کی بات✍️
نومبر 8_2026
شکاگو۔
ہم پاکستان سے اور پاکستان ہم سے ہے👊🇵🇰🫶
صوبے لازم ہیں پتھر پے لکیر ہیں مگر
سندھ میں دو نہی تین صوبے ہونے ضروری ہیں، کراچی حیدرآباد سکھر، کیوں کے دیہی سندھ کا وہ حصہ جں سندھی بھی اترادی بولی جاتی ہے انتہاٸ زبوں حالی کا شکار ہے بلکہ تباہ حال ہے وہاں کے سندھی کا پورا حق ہے کہ ان کا اپنا صوبہ ہو۔
وگرنہ پیلپلزپارٹی کا عفریت کراچی کی جان تو چھڑ دے گا مگر بقایا سندھ اس عفریت کو بھگتا رہے گا۔
وقت کی ضرورت ہے کہ باشعور پڑھے لکھے اور اصلی کارکنان اپنے قاٸد الطاف حسین کو ایڈیٹس کے ٹولے سے آزاد کرواٸیں اور ان کی تباہ ہوتی شخصیت کو بچا لیں اس حقیقت کو جانیں کہ الطاف بھاٸ اب پچیس تیس چالیس یا پچاس برس کے نہی بلکہ تہتر برس کے انسان ہیں، جو ایڈیٹس ان کی بڑھتی عمر اور بیماریوں کا فاٸدہ اٹھا کر انہیں اندھے کنویں کی طرف لے جا رہے ہیں وہ پوری مہاجر قوم کے مجرم ہیں۔
🇵🇰 زندہ باد
Former CIA officer John Kiriako speaks about Benazir Bhutto and Asif Ali Zardari's corruption🧐
@MoeedNj
@s_faisalhussain
@HamidMirPAK
@najamsethi
American voters blown away Republicans🇺🇲
nytimes.com/live/2026/11/04/…
✍️آج کا تجزیہ📖
نومبر 3_2026
شکاگو۔
امریکہ میں آج تاریخ کے سب سے اہم اور نازک ترین وسط مدتی انتخابات شروع ہوۓ تقریباََ آدھا دن گزر چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی تاریخ میں وسط مدتی انتخابات کا سب سے بڑا ووٹر ٹرن آٶٹ ہورہا ہے، امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوان طبقہ اور خواتین اتنی بڑی رکارڈ تعداد میں ووٹ ڈال رہے ہیں، قوی امکان یہی ہے کہ ریپبلن پارٹ اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرے گی۔
سوال یہ ہے کہ آج کے چناٶ کے نتیجے میں ریپبلکن کی شکست کے بعد امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ ناسمجھ میں آنے والے صدر جناب ڈونلڈ ٹرمپ کیا ایران پے ایٹمی حملہ کر دیں گے؟ اگر ایسا ہوگیا جس کے ستر فیصد امکانات موجود ہیں تب یہ سمجھ لیجٸیے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہوجاۓ گا، جس کے نتیجے میں جنوبی ایشیا اور مشرق وسطہ شدید ترین متاثر ہوں گے خود امریکہ میں ایمرجنسی نافذ ہوجاۓ گی اور صدر ٹرمپ کو غیر معمولی اختیارات حاصل ہوجاٸیں گے، امریکی عوام جو ریپبلکنز کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے بری طرح تقسیم ہیں باہم دست و گریباں بھی ہوسکتے ہیں جس کا منطقی نتیجہ خانہ جنگی بھی ہوسکتا ہے۔
دوسری طرف پاکستان سمیت اس خطے کے بیشتر ممالک میں بھی ایمرجنسی نافذ ہوجاۓ گی اور پاکستان کے اقتدار حلقے کو غیر معمولی اختیارات حاصل ہوجاٸیں گے، ایسی صورت میں پاکستان میں مزید انتظامی یونٹس کا قیام اور 28 ویں ترمیم کی منظوری التوا میں پڑ جاۓ گی، مگر اس کاہرگز یہ مطلب نہی کہ یہ کبھی ہونہی پاۓ گا ، اس قبل بھی لکھ چکا ہوں کہ یہ پتھر پے لکیر ہے کیوں پاکستان کی بقا سلامتی ترقی اس میں چھپی ہے، یہ محض انتظامی یونٹس کا بننا یا 28 ویں ترمیم کا منظور ہونے کا معاملہ نہی ہے یہ اس سے بھی بہت آگے کا معاملہ ہے یعنی کرپشن بدمعاشی خاندانی سیاست کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا اور بدریج ملک میں نوجوان قیادت کو آگے لاکر ملک ان کے حوالے کرنا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ان کی ٹیم اس حوالے سے سو فیصد متفق ہے کہ یہ کرکے رہنا ہے۔
🇵🇰 زندہ باد
✍️انتہاٸ اہم اور خوف ناک خبر📖
نومبر 2_2026
شکاگو۔
ٹکر کارلسن کا ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ: امریکہ چند دنوں میں ایران پر جوہری حملہ کرکے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر سکتا ہے
تحریر: سائمن گرین — دی مرر یو ایس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں مشہور امریکی سیاسی تجزیہ کار اور سابق فاکس نیوز میزبان ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران پر ایک تباہ کن جوہری حملہ کرنے کے قریب ہو سکتا ہے۔
گزشتہ کئی دنوں سے یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں کہ رواں ہفتے ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جاری تنازعے کو انتہائی خطرناک حد تک بڑھا سکتے ہیں۔
امریکی سینیٹر کرس مرفی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ممکنہ امریکی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔ انہوں نے ان منصوبوں کو امریکہ کے قومی سلامتی کے مفادات کے لیے انتہائی تباہ کن قرار دیا ہے۔
اب سابق فاکس نیوز میزبان ٹکر کارلسن نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے صدر ٹرمپ پر ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ٹکر کارلسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا:
"اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دباؤ کے تحت ٹرمپ انتظامیہ آئندہ چند دنوں میں ایران پر جوہری حملہ کرنے کے قریب ہو سکتی ہے۔
ممکنہ ہدف وسطی ایران میں واقع پِک ایکس ماؤنٹین (Pickax Mountain) ہو گا، جہاں اسرائیلی انٹیلی جنس کے دعوے کے مطابق ایرانی حکومت نے اپنے جوہری افزودگی کے پروگرام کو دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
امریکی فوج کے روایتی ہتھیاروں میں ایسا کوئی ہتھیار موجود نہیں جو 300 فٹ ٹھوس گرینائٹ چٹان کو چیر کر ان زیرِ زمین سرنگوں کو تباہ کر سکے جہاں مبینہ طور پر جوہری افزودگی کا کام جاری ہے۔
اس لیے فوجی کارروائی کا واحد آپشن جوہری حملہ ہے۔ نیتن یاہو اس کے لیے مسلسل بھرپور دباؤ ڈال رہے ہیں۔
ایک باخبر مبصر کے مطابق، 'بی بی (نیتن یاہو) ہر روز ٹرمپ کو فون کرتے ہیں۔'"
نیتن یاہو کی سیاسی مشکلات اور ایران جنگ
ٹکر کارلسن کے مطابق نیتن یاہو کی اس مبینہ بے چینی کی ایک وجہ اسرائیل کے حالیہ انتخابات بھی ہیں، جن میں ان کی جماعت پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو بیٹھی ہے۔
ٹکر کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے لیے ٹرمپ کے ساتھ قریبی تعلق برقرار رکھنا ضروری ہو گیا ہے۔ ان کے خیال میں نیتن یاہو کو اس جنگ کی ضرورت اس لیے بھی ہے تاکہ ٹرمپ اسرائیلی سیاست میں مداخلت کریں اور دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ کوئی ایسا معاہدہ کروائیں جس کے ذریعے نیتن یاہو اپنی اقتدار کی پوزیشن برقرار رکھ سکیں۔
ٹکر کارلسن نے مزید دعویٰ کیا کہ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ بریڈ کوپر پر بھی نیتن یاہو کی جانب سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
ان کے مطابق بعض قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ آئندہ ہفتے کے اختتام، یعنی 7 نومبر تک، یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آیا ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔
امریکی قیادت میں اختلافات؟
ٹکر کارلسن کے مطابق نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور ٹرمپ کے قریبی ساتھی اسٹیو وٹکوف ایران کے خلاف فوجی کشیدگی بڑھانے کے مخالف ہیں۔
ان کا خیال ہے کہ سفارتی ذرائع سے مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے۔
تاہم ٹکر کارلسن نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر جوہری حملہ کیا گیا تو اس کے نتائج انتہائی تباہ کن ہو سکتے ہیں۔
ان کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں تقریباً 10 کروڑ افراد کے پانی کے ذخائر آلودہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔
لیکن اس سے بھی زیادہ خوفناک نتیجہ تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔
تیسری عالمی جنگ کا خطرہ
ٹکر کارلسن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران پر جوہری حملہ عالمی سطح پر ایک ایسا سلسلہ وار ردعمل پیدا کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں:
* روس، یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔
* پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی طرف جا سکتے ہیں۔
* شمالی کوریا، جنوبی کوریا کے خلاف جوہری کارروائی کر سکتا ہے۔
ان کے مطابق ایک ملک کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا استعمال دنیا کے دوسرے خطوں کو بھی جوہری جنگ کی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
یہ پہلی مرتبہ نہیں کہ امریکہ میں جوہری جنگ کے خدشات کا اظہار کیا گیا ہو۔ گزشتہ ہفتے بھی ایک فوجی حکمت عملی کی ماہر نے اس خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں اس بات سے شدید خوف محسوس ہو رہا ہے کہ ٹرمپ کہیں کسی مقام پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا فیصلہ نہ کر لیں۔
اگر تیسری عالمی جنگ چھڑ گئی تو؟
مضمون کے مطابق اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جاتی ہے تو امریکہ کو اپنی زمینی فوج کی تعداد بڑھانے کے لیے لازمی فوجی بھرتی (Military Draft) کا نظام دوبارہ نافذ کرنا
SOHAIL YOUSUFZAI retweeted
اس کلپ کو سوشل میڈیا پہ 400 ملین سے اوپر views مل چکے ہیں اور 16 ملین سے زیادہ likes.
✍️آج کی بات📖
اکتوبر 31_ 2026
شکاگو۔
اکتیس اکتوبر 1986 مہاجر قومی موومنٹ کا عوامی تعارف کا دوسرا بڑا اور عظیم الشان جلسہُ عام ہوا تھا، یہی وہ جلسہ تھا جس دن میں اور میری طرح کے بےشمار نوجوان اور کم عمر بچے اس تحریک کا حصہ بنے، ان میں سے بے شمار ایسے کارکنان تھے جنہوں نے عقوبت خانوں اور دلاٸ کے منحوس زندانوں میں بے پناہ جسمانی تکالیف اٹھاٸیں، ہزاروں اپنی جانوں سے گۓ، اپنا مال اپنا مستقبل سب کچھ اس تحریک پے وار دیا نہ دن دیکھا نہ رات، نہ باپ کی سنی نہ ماں کی اگر کسی کی سنی تو وہ بانی و قاٸد الطاف حسین تھے، پیار تھا محبت تھی چٹان جیسا اتحاد تھا ایک دوسرے سے خون کا رشتہ نہ ہونے کے باوجود ایسا لگاٶتھا کہ ایک ڈور کھینچے تو دوسرا کھنچا آۓ، ایک کو تکلیف پہنچے تو دوسرا محسوس کرے، ایک پکارے تو سیکڑوں دوڑے چلے آٸیں، ایسی مثالی محبت پیار کہ دشمن بھی حسد پے آمادہ ہوجاۓ، ذہنی ہم آہنگی ایسی کہ تسبیح کے دانے بھی عش عش کر اٹھیں😘 مگر🤷🤷🤷🤷🤷🤷
ہر لمحے بڑھتی شہرت آسمان کی بلندیوں کو چھوتی طاقت کا نشہ جب سر چڑھ کر بولنے لگا تو دیوار میں جڑے شفاف شیشے سے سَروں کی بھیڑ ٹکرانے لگی شیشہ و سَر دونوں چٹکنے لگے، نظم و ضبط کے بندھن کی ڈوری میں لگی گرھیں کھلنے لگیں رنگ برنگے دانے بکھرنے کو بیتاب ہونے لگے اور ”اس گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے“ کی مانند ہاتھوں میں منزل کے چراغ کی لوٸیں اپنے ہی گھر کو جلانے لگیں، جو ایک دوسرے کے لٸیے کھنچے چلے آتے تھے ایک دوسرے سے چھپنے بچنے کے راستے ڈھونڈنے لگے، جو ایک دوسرے کی تکلیف پے دوڑے چلے آتے تھے وہ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوگۓ، جو مہاجر قوم کے حقوق لینے نکلے تھے سب کچھ چھوڑ سب کچھ بھول اپنی ہی پیاروں کو انجام تلک پہچانے نکل پڑے، کیسے اسیر کون سے شہید سب قصہ پارینہ بنا دٸیے بس لگن رہ گٸ تو ایک ہی کہ اپنا آپ کیسے سنوارا جاۓ اپنے ہی بھاٸ کو کیسے گرایا جاۓ، بس یوں سمجھ لیجٸیے اللہ کی زمین پے اپنے آپ کا تماشہ ایسا لگایا کہ آج جب اکتیس اکتوبر 1986 آیا ہے تو ٹھیک چالیس برس بعد ہاتھ کچھ نہی آیا سواۓ رسواٸ افسوس، شرمندگی، ندامت کے، ان چالیس برسوں میں ہم نے اپنوں کے لٸیے جو ایجادات کیں وہ نطفہُ ناتحقیق، غدار، حرام خور، کوٹھے کی پیداوار، ایجنسیوں کا ایجنٹ، اور مت پوچھٸیے سر آنکھوں پے بٹھاٸ گٸ ماٶں بہنوں کے لٸیے اللہ فی الامان🙏
جو قومیں اپنے کسی معتبر دن کی یاد میں اپنا احتساب کرنے کے بجاۓ محض شہیدوں کی مغفرت اور اچھے دنوں کی آمد کی نوید والے بیانات یا ٹویٹس جاری کریں تو سمجھ لیجٸیے وہ راندہ درگاہ ہونے کی راہ چن چکی ہیں🙏
اکتیس اکتوبر 1986 کے شہیدوں سمیت ایک ایک شہید کو کروٹ کروٹ جنت کی دعا اور اس پاک صاف تحریک کو داغ داغ کر کے اپنی زاتوں اپنے خاندانوں کو فیض یاب کرنے والے، ہزاروں کارکنوں کو بند گلی میں تنہا چھوڑنے والے ہر رہنما کو بربادی کی بددعا،آمین
پاکستان زندہ باد🇵🇰
مہاجر قوم زندہ باد🫶
Every year in autumn when this tree in front of my house turns amazing red and i see it from my bed room i take foto of it💕
COURTSY GEO NEWS🙏
@GEOs_News
Please be carefull and keep an eye of a lion on your grown up or growing kids, you must keep them restricted to use dark web and etc🙏🫶
صحافی ثقلین ظفر تم پے لعنت بے شمار🖐️🖐️🖐️😡
یہی وہ حرامی پن ہے جو پاکستان میں جا بجا چل رہا ہے، ایک سفاک ظالم انسان کو فرشتہ بنا کر پیش نہ کرو اگر اس کے دوبچے ہیں تو جس کو اس نے مارا وہ تو یتیم بچہ تھا، پوری دنیا نے وہ منظر دکھا ہے کہ کس طرح وہ یتیم بچہ ہرنی کے بچے کی طرح جنگلی درندے سے بچنے کے لٸیے دوڑ لگا رہا تھا اللہ کا خوف کرو یار ایسے افراد کی حمایت اس کے جراٸم میں شراکت داری سے کم نہی😡





