
Official page. Connect to us on Social Media Platforms @NHMPofficial.
Pakistan
Joined January 2014
- Tweets75.9K
- Following13
- Followers372K
- Likes3.2K
ڈپٹی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس جناب اصغر علی یوسفزئی کی FM-95 اور این ایچ ایم پی سوشل میڈیا (فیس بک) @NHMPofficial پر براہ راست ای کھلی کچہری!
مورخہ 27 اکتوبر 2026 - بوقت 1100 صبح
موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے آرمی پبلک سکول، منور گیریژن، گلگت میں روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کو سیٹ بیلٹ کے استعمال، روڈ کراسنگ، سیفٹی ہیلمٹ، دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور ہیلپ لائن 130 کے مؤثر استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
موٹروے پولیس کے افسران کی جانب نیشنل گیریژن سکول، رحیم یار خان میں روڈ سیفٹی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کو سیٹ بیلٹ کے استعمال، روڈ کراسنگ، سیفٹی ہیلمٹ، دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر اور ہیلپ لائن 130 کے مؤثر استعمال کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
موٹروے پولیس کے افسران نے دورانِ پٹرولنگ بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا کیے گئے شخص کو بحفاظت بازیاب کروا لیا اور تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول، پانچ زندہ راؤنڈز، ایک لیپ ٹاپ اور آٹھ موبائل فون برآمد کر لیے۔ بعد ازاں تمام ملزمان، بازیاب شخص اور برآمد شدہ سامان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

















