National Party - NP (@NationalParty_) header
National Party - NP (@NationalParty_) profile picture

Center-left, secular, progressive nationalist and social democratic political party struggling for strengthening democracy and national autonomy.

Balochistan
Joined February 2012
Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)Photo by National Party - NP (@NationalParty_)
نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا دو روزہ اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ محمد شہی ہاؤس کوئٹہ میں جاری ہے۔۔۔۔ اجلاس میں مرکزی کابینہ، اراکین مرکزی کمیٹی، صوبائی صدور، پارلیمانی اراکین، چئیرمین بی ایس او پجار شریک ہیں۔
4
7
382
بلوچستان میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں رہی ہے سیاست معیشت اور کاروبار زندگی بے حد متاثر ہو گئے ہیں کاروبار اور شاہراہیں بند ہیں بارڈرز بند کردی گئی ہیں dailyintekhab.pk/archives/55…
1
1
481
نال میں فیکٹریوں اور گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے، قیمتی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ نیشنل پارٹی
1
7
4,014
نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں،انسانوں کی جان لینا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔
1
3
302
عید جیسے خوشیوں بھرے موقع پر جب لوگ اپنے خاندانوں کے ساتھ تیاریوں میں مصروف تھے، ایسے میں کوئٹہ میں دھماکے کا واقعہ نہایت افسوسناک ہے۔ اس سانحے نے کئی خاندانوں کی خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔
1
184
تُربَت:سیٹیلائیٹ ٹاؤن میں واقع نیشنل پارٹی رہنما کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ،پولیس تُربَت:حملے کے نتیجے میں نیشنل پارٹی کے رہنما ٹھیکیدار عارف سلیم سمیت تین افراد زخمی۔ تُربَت:زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تُربَت منتقل کردیاگیا۔ پولیس
3
525
Watch National Party leader senator @JanBulediNP interview with @AmirRana
ریاست بلوچستان کو کالونی نہ سمجھے، قومی مفاہمتی پالیسی بنائے: سنیٹر جان بلیدی نیشنل پارٹی ، مسلم لیگ (ن) سے محبت کیوں کرتی ہے؟ دولت پورے پاکستان کی لیکن اسلام آباد اس پر صرف اپنا قبضہ چاہتا ہے youtu.be/9zC_YjOcGVA?si=qFY1… #Balochistan
1
168
دشتگردی کے واقعات سے سیاسی و جمہوری جدوجہد سے نیشنل پارٹی دستبردار نہیں ہونگے۔ @JanBulediNP
4
8
552
نیشنل پارٹی نے سانحے کے موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ پارٹی اس المناک سانحے پر انتہائی افسردہ ہے۔ شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ #QuettaBlast
2
4
402
نیشنل پارٹی سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر جلسہ عام کے بعد ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے۔ اس دوران نیشنل پارٹی کی تمام سیاسی و تنظیمی سرگرمیاں معطل رہے گی۔ #QuettaBlast
4
12
659
NP condemns honour killings in Balochistan The President of National Party Punjab , Ayub Malik, has strongly condemned the killing of a couple in Balochistan in the name of honour demanding of the government to take strict measures to prevent reoccurrence of such incidents.
1
1
1
280
In a statement issued on Monday,Malik said that it was very unfortunate that the incident happened weeks ago and authorities turned a blind eye to this. The way the couple was executed clearly indicates that there is a rule of jungle in parts of Balochistan #Balochistanincident
218
نیشنل پارٹی کی جانب سے منعقد ہونے والے سْیاسی و تنظیمی ورکشاپ نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے سربراہی میں منعقد ہوا ۔
1
5
4
244
Quetta: The National Party's Central Committee Meeting is currently underway on July 19-20, with Party President @DrMalikBalochNP presiding over the session.
1
1
2
135
کوئٹہ: پارٹی کے دو روزہ سینٹرل کمیٹی اجلاس میں مرکزی سیکریٹری رپورٹس پیش کیئے جارہے ہے، اجلاس میں پارٹی مرکزی کابینہ، اراکین سینٹرل کمیٹی، پارلیمانی اراکین، صوبائی وحدت صدور اور چئیرمین بی ایس او پجار موجود ہیں۔
2
10
944
نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں خضدار سکول وین پر دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں پر دھماکہ کرنا سفاکیت و درندگی کی انتہا ہے۔
1
2
4
307
لاہور۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کانیشنل پارٹی کے وفد کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات۔
1
6
324
We strongly condemn the unlawful abduction of Ghaffar Qambarani from Quetta. As a committed member of the National Party, his disappearance is a direct attack on political expression. Such tactics of intimidation have no place in a democratic society and will be firmly resisted.
2
8
1
22
2,322
بلوچستان کا رقبہ 43 فیصد ہے لیکن ، اسکی قومی اسمبلی میں سیٹیں صرف 16 ہیں، این ایف سی میں صرف پانچ فیصد حصہ ملتا ہے ۔ پانچ فیصد سے کیا ترقی ہو سکتی ہے ۔ جان محمد بلیدی سینیٹر
بلوچستان کا رقبہ 25 فیصد ہے لیکن ، اسکی قومی اسمبلی میں سیٹیں صرف 16 ہیں، این ایف سی میں صرف پانچ فیصد حصہ ملتا ہے ۔ پانچ فیصد سے کیا ترقی ہو سکتی ہے ۔ جان محمد بلیدی سینیٹر @JanBulediNP
3
3
348
National Party strongly condemns the enforced abduction of @AsifKareemTweet a journalist & Central Councillor of NP Barkhan. His abduction, the repeated raids on his home, and the sealing of his shop in Rakni city have caused unrest in the region. He must be released immediately.
4
2
236
بلوچستان میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ڈھائی سالہ دور حکومت میں 85 فیصد امن بحال ہوا اس کے چلے جانے کے بعد سے اب تک حالات گھمبیر اور پیچیدہ ہیں۔ —معروف صحافی ابصار عالم #JaffarExpress
3
3
750
نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی اور وحدت بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوئی۔
1
11
501