Nauman Latif Butt retweeted
Wazirabad
#NA66
Nauman Latif Butt retweeted
قومی اسمبلی کا اجلاس 12:30 بجے تک ملتوی کیے جانے پر دیکھئے حامد میر کا تجزیہ
@HamidMirPAK
#GeoNews
Nauman Latif Butt retweeted
Hamza Shehbaz Sharif with 199 votes elected as Chief Minister Punjab. Shukar Alhamdolillah.
Sherrrrrrr 🐅🐅🐅
Nawaz Sharif zindabad 🙌❤️
Nauman Latif Butt retweeted
عدم اعتماد ایک خالص جمہوری عمل ہے جس میں کسی بیرون ملک کا کوئی ہاتھ نہیں۔ اسمبلی میں واضح شکست دیکھ کر عمران خان بوکھلا گئے ہیں۔ انشاللہ جلد ہی پاکستان میں صبح نو طلوع ہونے والی ہے یہ عمران خان کی آخری تقریر تھی 2/2
Nauman Latif Butt retweeted
عمران خان کی تقریر جھوٹ کا پلندہ، گمراہ کن اور ذاتی انتقام کی باتوں سے بھری ہوئی تھی, آئینی عہدے کو استعمال کرتے ہوئے سیاسی پراپگینڈا کیا گیا پاکستان کی خارجہ پالیسی کو بے رحمی کے ساتھ ذاتی و سیاسی مفاد پر قربان کیا جا رہا ہے
1/2
Nauman Latif Butt retweeted
نیازی کیوں بھاگ رہے ہو؟ جرات ہے تو اسمبلی میں مقابلہ کرو، تم واقعی ایک گیدڑ ہو۔۔۔
Nauman Latif Butt retweeted
نیازی صاحب! چیخو ، چلاؤ، روتے رہو، ہاتھ جوڑو یا پاؤں کو ہاتھ لگاؤ نواز شریف آپکو NROنہیں دیں گے۔۔۔۔ #NoNROforNiazi
Nauman Latif Butt retweeted
ڈپٹی سپیکر نیازی کا غلام بنا ہوا ہے۔۔۔بغیر کسی وجہ کے اتوار تک اجلاس ملتوی کرنا ان کی بددیانتی اور خوف ظاہر کرتا ہے۔۔۔
Nauman Latif Butt retweeted
قاسم سوری! بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟؟؟ ایک دن چھرے کے نیچے تو آنا ہی پڑے گا
Nauman Latif Butt retweeted
یہ جلسہ نہیں گوجرانوالہ میں عوام کا سمندر اُمڈ آیا ہے
گن سکو تو گن لو
#مہنگائی_مکاؤ_مارچ















