Naveed khan نوید خان (@Naveedk07) header
Naveed khan نوید خان (@Naveedk07) profile picture

‏‏A Muslim A Pakistani ❤️ Rt's are not Endorsement 🇵🇰❤️🇵🇸 ‎‎‎

Joined August 2019
Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)Photo by Naveed khan نوید خان (@Naveedk07)
ما كان مُحمد أَبَا أَحدٍ مِن رِّجالِكُم ولكِن رسولَ اللهِ وخاتَمَ النَبِيِّينَ وَكانَ اللَّهُ بكُلِّ شَيْءٍ عليماo (الاحزاب: 40) ترجمہ: محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیا کے آخر میں ہیں اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے
9
54
2
149
Naveed khan نوید خان retweeted
یہ مناظر تکلیف دہ ہے اور قابل مذمت ہے ایسے گری ہوئی حرکتیں کرنے پر شرم آنی چاہیے
1
3
9
114
یہ مناظر تکلیف دہ ہے اور قابل مذمت ہے ایسے گری ہوئی حرکتیں کرنے پر شرم آنی چاہیے
1
3
9
114
Naveed khan نوید خان retweeted
یار بوبک تم بھی عجیب انسان ہو تقی عثمانی مولانا کے پارٹی کا ہے اب ان کے لیے دعا کرے یا بددعا اس سے اپ کا کیا
مفتی تقی عثمانی ایک عسکری مفتی ہیں مفتی صاحب نے آج تک عمران خان کا ذکر نہیں کیا عمران خان کے لیے دعا نہیں کروائی لیکن مفتی صاحب مولانا فضل الرحمان کے لیے دعا کروا رہے ہیں
1
1
18

26 نومبر 2026 کو دنیا میں ایک ہی امیر ملک ہو گا، جس کا نام پاکستان ہو گا 🤡
36
131
13
702
81,933
Naveed khan نوید خان retweeted
242
3,667
21
9,651
149,356
Naveed khan نوید خان retweeted
اور ان 100 صاف ستھرے اور بے داغ لوگوں کا انتخاب گندے اور داغ دار ماضی، حال اور مستقبل رکھنے والے کرے گے 😉
اہم ترین: تقریباً 100 " ستھرے" اور "بے داغ ماضی" والے افراد کے نام زیر غور ہیں جن کو آئیندہ کے کسی بھی ممکنہ سیٹ اپ میں شامل کیا جائے گا۔
1
2
33

سانحہ 26 نومبر کو دو سال گزر گئے۔ سیاسی تاریخ کا افسوسناک اور سیاہ ترین دن جب وفاقی دارلحکومت میں احتجاج کرنے والے سیاسی کارکنان پر سیکیورٹی فورسز نے براہِ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 کارکنان شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
5
346
2
1,367
7,160
Naveed khan نوید خان retweeted
انہوں نے اسے 400 کلومیٹر دور بھیج دیا تاکہ دنیا اسے بھول جائے۔ اس کے خاندان نے ایسا ہونے نہیں دیا۔ ماسکو، جنوری 1980۔ امن کے نوبیل انعام یافتہ اور سوویت یونین کے سب سے مشہور سائنسدان آندرے سخاروف کو سڑک سے اٹھا لیا جاتا ہے، ان کے اعزازات چھین لیے جاتے ہیں، اور بغیر کسی مقدمے کے گورکی جلاوطن کر دیا جاتا ہے، ایک ایسا شہر جہاں غیر ملکیوں کا داخلہ بند تھا۔ ان کا جرم بولنا ہے: افغانستان پر حملے کے خلاف، اور سیاسی قیدیوں کے حقوق کے لیے۔ منصوبہ یہ ہے کہ وہ غائب ہو جائیں۔ ان کا فون کاٹ دو، دروازے پر پہرا بٹھا دو، اور دنیا کو آگے بڑھنے دو۔ ان کی اہلیہ یلینا بونر ایسا ہونے نہیں دیتیں۔ وہ ان کے الفاظ گورکی سے نکال کر دنیا کے اخبارات تک پہنچاتی ہیں۔ جب ریاست بونر کو بیرونِ ملک علاج سے روکتی ہے تو سخاروف بھوک ہڑتال کر دیتے ہیں اور ہسپتال میں انہیں زبردستی کھانا کھلایا جاتا ہے۔ سال بہ سال باہر سے ایک ہی سوال آتا رہتا ہے: سخاروف کہاں ہیں؟ دسمبر 1986 میں اچانک ان کے فلیٹ میں ٹیلی فون لگا دیا جاتا ہے۔ اگلے دن گھنٹی بجتی ہے۔ دوسری طرف سوویت رہنما میخائل گورباچوف ہیں، جو انہیں بتاتے ہیں کہ وہ گھر واپس آ سکتے ہیں۔ ایک ہفتے بعد وہ ماسکو میں ٹرین سے اترتے ہیں، ٹوٹے بغیر، اور سیدھے پھر سے بولنا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کے پاس پولیس تھی، عدالتیں تھیں، اخبارات تھے۔ خاندان کے پاس ایک ہی چیز تھی: وہ خاموش نہیں ہوں گے۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI کو قید ہوئے 1,208 دن ہو چکے ہیں۔ ان کی بہنوں نے وہی دروازے اور وہی خاموشی دیکھی ہے۔ ہم بھی خاموش نہیں ہوں گے۔ #قیدی804 #FreeImranAndFamily
29
1,313
13
2,735
17,080
Naveed khan نوید خان retweeted
ریڈیو پاکستان مقدمہ | انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور ریڈیو پاکستان کیس میں آج انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کی جانب سے ایڈووکیٹ انعام یوسفزئی نے ایک متفرق درخواست دائر کی، جس میں عدالت کو مؤقف پیش کیا گیا کہ دونوں خود روپوش نہیں ہوئے بلکہ انہیں غیر قانونی طور پر لاپتہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جب تک ان کی عدم دستیابی کی اصل وجوہات سامنے نہیں آتیں، انہیں اشتہاری قرار دینے سے متعلق عدالتی کارروائی معطل رکھی جائے۔ سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا کے حوالے سے بھی عدالت سے استدعا کی گئی کہ ریاست سے ان کی موجودہ صورتحال اور دستیابی کے متعلق رپورٹ طلب کی جائے، تاکہ حقائق عدالت کے سامنے آ سکیں۔
4
692
3
2,089
20,798
Naveed khan نوید خان retweeted
A woman who spent her life saving others is now being denied her own freedom. Three years behind bars despite a lifetime devoted to humanity. What a painful reflection of the injustice in our system.
3
4
179
Naveed khan نوید خان retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
1
4
44
180

*سابقہ وزیر خزانہ کے فیملی کا میڈیا بیان* تیمور سلیم جھگڑا کی ٹیم میڈیا اور عوام الناس کے لیے یہ وضاحت کرنا چاہتی ہے کہ ہمیں فی الحال جناب جھگڑا کے ٹھکانے کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے، اور نہ ہی ہمیں اس بارے میں کوئی سرکاری یا غیر سرکاری اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔ اس نازک موڑ پر، ہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے فوری اور ٹھوس اقدامات کے منتظر ہیں تاکہ ان کے ٹھکانے کا پتہ لگایا جا سکے اور ان کی بحفاظت بازیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔ تصدیق شدہ معلومات دستیاب ہوتے ہی میڈیا کے ساتھ مزید تفصیلات شیئر کی جائیں گی۔
7
253
3
610
7,573
Naveed khan نوید خان retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بظاہر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کے بعد سے انہوں نے صرف عمران خان کی جماعت کو نشانہ بنایا ہے۔ #AsimLaw
20
1,494
18
3,886
86,412
Naveed khan نوید خان retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,975
31,411
1,196
54,429
843,899
Naveed khan نوید خان retweeted
انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان کا لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔ ہیوسٹن، اپریل 1967۔ عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو امریکی فوج میں بھرتی کے لیے آگے بلایا جاتا ہے۔ وہ آگے بڑھنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ایسی جنگ نہیں لڑیں گے جسے وہ ناانصافی سمجھتے ہیں، اور یہ کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ان کا ایمان اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کے پاس آسان راستہ بھی تھا۔ ان سے پہلے کے چیمپئن جو لوئس نے فوجیوں کے لیے نمائشی مقابلے لڑ کر اپنی خدمت پوری کی تھی۔ علی بھی یہی کر سکتے تھے، اپنا ٹائٹل بچا سکتے تھے اور کبھی میدانِ جنگ نہ دیکھتے۔ مگر وہ نہیں جھکے۔ قیمت اسی دن چکانی پڑی۔ ان کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔ باکسنگ کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ دو ماہ بعد انہیں مجرم قرار دے کر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 25 سال کی عمر میں، اپنے عروج پر، وہ ساڑھے تین سال رِنگ سے باہر رہے۔ یہ سال انہوں نے امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں میں تقریریں کرتے گزارے، اپنے ہر لفظ پر قائم رہ کر۔ جون 1971 میں سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ چار سال لگے، مگر آخرکار ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنا فرض ادا کیا۔ تین سال بعد کنشاسا میں علی نے ہیوی ویٹ تاج دوبارہ جیت لیا، اور شاید دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے انسان بن گئے۔ جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔ #FreeImranAndFamily
72
2,067
25
4,270
38,412
Naveed khan نوید خان retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ
5
28
219