نائلہ چودھری ✪ retweeted
🔹#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
اللَّهُمَّ صَلّیِ عَلٰی سَیَّدنَاوَمَولَانَا مُحَمَّدٍﷺ مَّعْدَنِ الْجُودِوَالْکَرَمِ وَّعَلٰی آٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکْ وَسَلْمِ﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نائلہ چودھری ✪ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دامن_یار
سرورِ کائنات، ہادیِ اعظم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود شریف کا نذرانہ پیش کرنا روح کی تسکین اور بہترین عبادت ہے۔ زندگی کا ہر لمحہ گریزاں ہے، لیکن وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور ثناء خوانی کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 123
ترجمہ
اور اس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص بھی کسی کے کچھ کام نہیں آئے گا ، نہ کسی سے کسی قسم کا فدیہ قبول کیا جائے گا ، نہ اس کو کوئی سفارش فائدہ دے گی اور نہ ان کو کوئی مدد پہنچے گی ۔
(یہ آیت مبارکہ کفار اور منکرین کے بارے میں ہے۔ اس سے یہ استدلال کرنا کہ اہلِ ایمان بھی شفاعت سے محروم ہوں گے، درست نہیں۔ شفاعت کے مسئلے کو سمجھنے کے لیے قرآنِ مجید کی دیگر آیات کو بھی پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے۔ قرآنِ مجید کے مطابق شفاعت اللہ تعالیٰ کی اجازت سے ہوگی، جیسا کہ سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 255 میں بیان فرمایا گیا ہے)
آیت 124
ترجمہ
اور جب ابراہیم علیہ السلام کو ان کے رب نے چند باتوں کے ذریعے آزمایا تو انہوں نے انہیں پورا کر دیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں۔‘‘ ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا: ’’اور میری اولاد میں سے بھی؟‘‘ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔‘‘
سورہ البقرہ
آیات 123 تا 124
تشریح
ان آیاتِ مبارکہ میں قیامت کے دن سے ڈرایا گیا ہے کہ اس دن منکرین کا کوئی حمایتی اور مددگار نہ ہوگا۔ ان کے لیے نہ کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر کوئی سفارش ان کے کام آئے گی۔ دنیا میں جمع کیا ہوا مال و دولت بھی اس دن انہیں عذاب سے نہیں بچا سکے گا۔
مزید برآں، ان آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشوں اور ان میں کامیابی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں مختلف آزمائشوں میں ڈالا، اور جب انہوں نے ان تمام آزمائشوں کو پورا کر دیا تو اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کا امام بنانے کی بشارت عطا فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے عرض کیا کہ کیا یہ امامت میری اولاد کو بھی عطا ہوگی؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ میرا عہد ظالموں کو نہیں پہنچتا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امامت اور اللہ تعالیٰ کے خصوصی عہد کا تعلق محض نسب سے نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ اصولوں سے ہے چنانچہ جو لوگ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے نسبی تعلق کی بنیاد پر اپنے لیے نجات کی ضمانت سمجھتے ہیں، انہیں یہ حقیقت پیشِ نظر رکھنی چاہیے کہ محض خاندانی نسبت آخرت میں کامیابی کی ضمانت نہیں بن سکتی۔ انسان کی نجات کا تعلق اللہ تعالیٰ پر ایمان، اس کی اطاعت اور اس کے رسولوں کی پیروی سے ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کی اصل تعلیمات کی پیروی اور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ایمان لانا بھی اسی سلسلے کی بنیادی حقیقت ہے۔ اس لیے کسی بھی شخص کو محض نسبی تعلق کی بنا پر اپنے لیے نجات کا یقین نہیں کر لینا چاہیے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
نائلہ چودھری ✪ retweeted
تیری کارگاہ کی خامشی
مجھے ناتمام نہ چھوڑ دے
تُو دوام ہوتے سُکوت میں
کوئی بات کر
میرے کوزہ گر !!!!
#فقط_ناز
نائلہ چودھری ✪ retweeted
بھیجوں کا اگلے سال سونے کی بالیاں
اب معذرت کے فصل کا پاؤ نہیں لگا
جو بھی کہے حرام محبت میں جسم کو تو سمجھو ایسے شخص کا داؤ نہیں لگا
#جےاےسید
نائلہ چودھری ✪ retweeted
A bull’s love for its owner is a beautiful bond of trust loyalty and unconditional love
نائلہ چودھری ✪ retweeted
> اس پاگل کو صرف ٹائم پاس کرنا تھا۔۔۔
> اور ہم نے اس پر اپنی جوانی برباد کر دی 💔
xitter.cf/i/spaces/1pKdRDZYAgaJW
نائلہ چودھری ✪ retweeted
السّلام علیکُم صبح بخیر ☕💫
زندگی میں چاہے تاریکی ہی کیوں نہ ہو ہر طرف، بس ایک کام کرنا اللہ سے مایوس نہ ہونا۔
نائلہ چودھری ✪ retweeted
کچھ لوگ 56 اسلامی ملکوں کی بے غیرتی اور بے حسی پر اتنے پریشان نہیں جتنا وہ اکیلے ایران کی بہادری اور دلیری پر پریشان ہیں۔۔!!
#Iran
نائلہ چودھری ✪ retweeted
السلام علیکم ،صبح بخیر
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ
"ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں"
یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت اور مدد فرما،آمین
نائلہ چودھری ✪ retweeted
السلام علیکم
یا رب العزت!
ہماری نیتوں میں اخلاص اور ہمارے ہر عمل میں اپنی رضا کا نور اور برکت عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
نائلہ چودھری ✪ retweeted
الســـــــــــــــلام وعــــــــــــلیکم
صـــــبح بخیر زندگی!!
یا اللہ پاک🪷
مصیبتوں میں گرے ہوئے دلوں کو راحت عطا کر
دشمنیوں میں بندھے دلوں کو محبت سے بھر دے
بیماریوں میں مبتلا جسموں کو شفا کاملہ عطا فرما تنہایوں میں لپٹے دلوں کو بہترین ہمسفروں کا ساتھی بنا۔🤲🤲
نائلہ چودھری ✪ retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمة الله و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ! میرے لیے ہدایت آسان فرما اور جو مجھ پر زیادتی کرے اسکے مقابلے میں میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار، تجھے بہت زیادہ یاد کرنے والا، اور تجھ سے ڈرنے والا بنا۔
آمین
نائلہ چودھری ✪ retweeted
❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁
امتِ محمدیہ میں اہلِ بیتِ رسولؐ وہ واحد طبقہ ہیں جن کی اصلاح یا سرزنش پر کوئی آیت نازل نہیں ہوئی، بلکہ قرآن نے صرف ان کی اتباع، طہارت اور مودّت کو واجب قرار دیا ہے۔
السلام علیکم110
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام





























