NextGen Freelancer retweeted
Smarter freelancing starts here!
Discover AI tools, ready-to-use templates, and digital products to grow your online business and scale your freelance career.
🌐 Explore: nextgen-freelancer.com/
#AItools #Freelancing #DigitalProducts
NextGen Freelancer retweeted
🚀 Ready to Freelance Smarter (For Free)?
We’ve just released the NextGen Freelancer Starter Pack, a totally FREE bundle of smart tools to kickstart your freelancing journey using AI.
💡 It’s free. It’s fast. And it works.
👉 Grab it now: nextgen-freelancer.com/home
NextGen Freelancer retweeted
🎉 Big news: our official site is LIVE!
📍 nextgen-freelancer.com
AI-powered tools, templates, and resources for smart freelancers.
Let’s build your freelance future 💼
#WebsiteLaunch #Freelancers #AIDesign #DigitalProducts #NextGenFreelancer
NextGen Freelancer retweeted
Kittens are angels with whiskers.🥹🥹
There are few things in life more heartwarming than to be welcomed by a cat. 💕
Goodnight
Stay happy 🩷
NextGen Freelancer retweeted
کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی !
وہ آپکی بے پناہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر
آپ سے بات کرتے ہیں
لیکن جب انکو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے
تو وہ ترس بھی کھانا چھوڑ دیتے ہیں..!🥺
NextGen Freelancer retweeted
JUST remember two things in life
Take care of ur thoughts when ur alone.......Take care of ur words when ur with people.....
Have wonderful evening......
NextGen Freelancer retweeted
ملا نہ تھا پر بچھڑنے کا رنج تھا مجھ کو
جلا نہیں تھا مگر راکھ ہونے والا تھا...!
ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں
پر اتنا تھا کہ کوئی ساتھ رونے والا تھا....!
جمال احسانی
NextGen Freelancer retweeted
مجھ سے فقط میری چائے کا کپ نہ مانگو
دل مانگو، جان مانگو، خواہ باقی سارا جہاں مانگو
🫣😋😇😂
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور چائے پیتے رہیں۔۔۔! 🤗😬
NextGen Freelancer retweeted
پاکستانی عوام الیکشن کے بعد حکومت بننے کا انتظار کرتے ہوئے۔۔۔! 🤕😣😖
او بھائی، بنا دو اب جو بھی بنانا ہے۔۔۔۔ بس کر دو اب۔۔۔۔ہماری بس ہو گئی ہے 🙄🥺🥺
NextGen Freelancer retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
"اے انسان، تم اللہ سے وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے۔ اللہ تمہیں وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے۔ لہٰذا اپنی خواہشات کو اللہ پے چھوڑ دو، وہ ان شاءاللہ بہت اچھا کرے گا۔"
آج کی صبح کا آغاز قرآن پاک کی خوبصورت تلاوت کے ساتھ کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
صبح بخیر۔۔۔! 😇🥰
NextGen Freelancer retweeted
رنگین دنیا ٬ لاحاصل خواہشات
بناوٹی چہرے ٬ سفید خون ٬ کالے دل.. 🥺
#اردو_زبان
NextGen Freelancer retweeted
پاس کیا تھا ، کہ لوُٹتی دُنیا
ھم تو کل بھی تھے ، بے سَروساماں
آج دیوار ، کِھچ گئی ھے اگر
شہر کل بھی تھا ، صُورتِ زِنداں
کب میّسر ھُوا تھا روزِ وِصال
کب مقدّر نہ تھی شَبِ ھِجراں
ایک متاعِ سُخن تھی ، پاس اپنے
ایک سازِ وفا تھا ، دولتِ جاں
اب بھی خوُش بخت ھیں ، تیرے وحشی
اب بھی خوُش وقت ھیں ، تیرے ناداں
درد قائم ھے ، یاد باقی ھے
ایک تیری دِید چِھن گئی جاناں۔
"احمّد فراز"
NextGen Freelancer retweeted
صبر کیا کریں
بیشک صبر کا پھل میٹھا ہوتا اور لوگوں کو
معاف کر دیا کریں...صدقہ جاریہ ہے یہ ❤
NextGen Freelancer retweeted
Enjoying the sunshine and positive vibes on this beautiful Thursday morning 🌞 🌅
knowing the weekend is just around the corner🤎💙
Slow and steady wins the race. I am having a relaxing start to this lovely Thursday.😊💕
Have a great day💫✨
#thursdaymorning
#thursdayvibes























