Pinned Tweet
﷽
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۞ اللَّهُ الصَّمَدُ ۞
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۞ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۞ ﴾
"عورت کی ایڑی میں بھی آنکھیں ہوتی ہیں وہ چلتی ہے تو اسے پتہ ہوتا ہے کہ اسے کون کیسی نظروں سے دیکھ رہا ہے🔥
Floki’s advice to Ragnar..
Always expect the worst, even from those closest to you,
so you can avoid a lot of disappointment in your life..👌🏻
Sardi ka mosam aa raha hai koi hoodie ki baaat nai kar raha 🤦♂️🙆♂️
Bas
Be-hoodie baaten jitni karwa lo in se 🫣🤦♂️
4 log kiya kahen gay? 🙆♂️🤦♂️
Wo 4 log ab mujhy kuch nahi kehty 😈
Unko pata lag gaya hai k main..
Bohat gandi gandi gaaliyan deta hn 😎🎯
Meri Jind meri jaan meri Rooh eh tu
But bhuldi kiyu That
I LOVE YOU
You know is True
Just me and you
Fhir kiyu krdi eh ehda tu
Appe hogeye ah Vakkh Chal koi na
Hun kalle beh ke royi na tu
مُجھے اَمی کا خُدا پَسند ہے۔ ابو کہتے تھے کہ خُدا مارتا ہے، جلاتا ہے اور دوزخ میں ڈالتا ہے۔ مگر اَمی کہتی تھیں کہ خدا مہربان ہے، بخشتا ہے اور بچاتا ہے
کوئی کہتا پنجابی میٹھی زبان ہے کوئی کہتا سندھی تو کوئی پشتو تو کوئی سرائیکی
حلانکہ سب سے میٹھی زبان ٹھرکیوں کی ہے 😝
پہلے زمانے میں لوگ ڈائری لکھتے تھے اور کوئی پڑھ لے تو ناراض ہو جاتے تھے۔
اب سب کچھ سوشل میڈیا پر لگا دیتے ہیں اور کوئی نہ پڑھے تو ناراض ہو جاتے ہیں۔
وقت وقت کی بات ہے
😄🤔😀



