999 (@Nra_63) header
999 (@Nra_63) profile picture
Joined February 2021
Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)Photo by 999 (@Nra_63)
تیز بارش برستی رہی، نماز اور طواف جاری رہا خانہ کعبہ سے ایمان افروز روح پرور مناظر
22
678
4
5,791
43,825
(ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)♥️
65
172
5
1,401
7,113
کامیابی کی بنیاد
6
37
1
280
6,766
لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ
1
31
2
388
3,071
🌷🌷السلام علیکم ورحمةاللہ🌷🌷 🌷🌷صبح بخیر🌷ایمان بخیر🌷🌷
72
203
2
1,258
9,266
ارشادِ باری تعالیٰ ! #GreenTV
1
32
1
226
3,517
ارشادِ باری تعالیٰ ! #GreenTV
3
21
157
1,879
یہ واقعی لگائے گئے ہیں؟
197
864
52
3,943
167,867
India’s recent four-day military showdown with Pakistan set several new precedents. For military officials from outside the region, one of the most intriguing was Pakistan’s use of advanced Chinese fighter jets and missiles econ.st/4j8h3M0 Photo: Getty Images
460
858
104
3,666
401,687
Replying to @France24_en
The downing of the Rafales by PAF J-10C 'Vigorous Dragon' has significant implications for France’s defense industry special thanks to Indian pilots. Now you know why the U.S. has so far refused to sell F-35s to India 🇮🇳
133
202
15
1,889
75,643
پی ٹی آئی نے 641 بھارت مخالف ٹوئٹس کیں جن کے ویوز 54 ملین سے زائد تھے ن لیگ کی 77 پوسٹوں کو صرف 3.8 ملین ویوز ملے پی ٹی آئی نے مودی کا نام لیکر 45 پوسٹیں کیں جبکہ ن لیگ نے مودی کا نام لے کر صرف 2 پوسٹیں کیں ۔۔۔
60
3,494
69
8,250
220,258
“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی- مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا- ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں- میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی- نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔ دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔ حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو (13-05-2025) 1/2
2,665
24,075
842
46,189
2,058,216
After Pakistan shot down three Indian Rafales, this video is going viral on Chinese social media.
279
4,465
161
15,539
637,734
A Pakistani teenager destroying Indian media.
117
1,645
65
9,056
233,883
🟥 ترک صحافی و تجزیہ کار ابرراہیم کاراگل: 🔸جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی۔ پاکستان پر حملے کے وقت وہ بہت پُرجوش تھا، جنگ چاہتا تھا۔ مگر پاکستان نے اس کے تمام اندازے غلط ثابت کر دیے، اُسے ہلا کر رکھ دیا۔ 🔸سی این این کے مطابق: “پاکستان نے بھارتی اہداف کو اتنی شدت سے مسلسل نشانہ بنایا کہ بھارتی حکام نے امریکہ، ترکی اور سعودی عرب سے ثالثی کی درخواست کی…” 🔸جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن اب بدل چکا ہے۔ بڑی طاقت بننے کے خواب دیکھنے والا بھارت اب شرمندہ ہے۔ 🔸پاکستان فوجی لحاظ سے کہیں زیادہ منظم، ذہین اور مؤثر ہے۔ اب سارے تجزیے اس نئی حقیقت کو مدنظر رکھ کر کیے جائیں گے۔ پاکستان کا اب عروج دیکھنے کو ملے گا۔ 🔸یہ جنگ پاکستان نے جیت لی — اس کی فوجی برتری تسلیم ہو چکی۔
177
2,121
52
8,206
185,236
خواتین و حضرات۔۔ الجزیرہ نے بھی تصدیق کر دی کہ بھارت کی خاتون پائلٹ پاکستانی فورسز کی حراست میں آ چکی ہے۔ یہ %100 درست خبر ہے۔ زندہ باد پاکستان ایئرفورس۔ ابھینندن کی بہن کو شکست دینے پر شاباش۔ 👏👏👏
93
1,757
23
6,108
150,875