
PTI Aur Imran khan mera janoon han aur ya na khtam honay wala janoon ha❤️ @PTIofficial #ReleaseImrankhan
England, United Kingdom
Joined July 2022
- Tweets15.3K
- Following156
- Followers16.4K
- Likes25.1K
Obaid kayani retweeted
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
Obaid kayani retweeted
میں ساری نون لیگ کو ایک کھلا سیاسی چیلنج دیتا ہوں۔
پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب نون لیگ خود کرے، جبکہ تحریک انصاف کے لیے بھی وہ اپنی مرضی کا کوئی بھی شہر منتخب کر لے۔ دن، تاریخ اور وقت بھی نون لیگ خود طے کرے۔ شرط صرف یہ ہے کہ دونوں جماعتوں کو مکمل اور یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے۔
اگر نون لیگ کا جلسہ عوامی شرکت کے اعتبار سے PTI کے جلسے سے بڑا ثابت ہوا تو میں سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر PTI کا جلسہ بڑا ہوا تو مسلم لیگ (ن) کو پنجاب کے عوام کے سامنے اپنے عوامی مینڈیٹ سے متعلق اٹھنے والے سوالات، سیاسی کارکنوں پر ظلم و جبر اور اپنی طرزِ حکمرانی اور بدترین کارکردگی پر جواب دینا ہوگا، اور عوام سے معذرت کرکے اپنی سیاسی حکمتِ عملی اور لیڈرشپ پر نظرثانی کرنی ہوگی۔
میں یہ چیلنج ایک بار پھر پوری وضاحت کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ اگر مسلم لیگ (ن) کو اپنی کارکردگی اور پنجاب کے عوام کی حمایت پر یقین ہے تو اسے یہ چیلنج قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔
میرا مؤقف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے سب سے بڑا سیاسی امتحان خود مریم نواز کی ناجائز مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کی گئی حکومت کی کارکردگی ہے۔ اگر انہیں اپنی ناجائز حکومت کی کارکردگی اور عوامی مقبولیت پر اعتماد ہے تو آئیں، میدان میں آ کر عوام کی طاقت کا فیصلہ ہونے دیں۔
اب فیصلہ دعووں، سرکاری اعداد و شمار یا میڈیا بیانات سے نہیں، بلکہ عوام کی موجودگی اور عوامی ردِعمل سے ہونے دیں۔
چیلنج سامنے ہے۔
فیصلہ پنجاب کے عوام کریں گے جیسے انہوں نے 8 فروری کے دن تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دے کر کیا تھا !!
انتظار رہے گا، ان شاء اللہ
ان کا کیا قصور تھا؟
بس یہی کہ انہوں نے اپنا حق مانگا اور پر امن احتجاج کیا ظالموں نے ان کی لاشیں بچھا دی۔
بے شک اللّہ کے ہاہ دیر ہے اندھیر نہیں!!!
میرے اللّہ اس ماہ رمضان کے صدقے ایران کی حفاظت فرما۔
#WeStandWithIran
1
7
392
اہم ترین🚨
عمران خان آج جیل اس قوم کی وجہ سے کاٹ رہا ہے اس قوم کا اتنا حق نہیں کہ اس کے لیے باہر نکلے۔
اب بہت ہو گیا اب باہر نکلنا ہو گا پورا پاکستان بند کرنا ہو گا۔
اب نہیں تو کب نکلو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی جان کی خاطر۔
اہم ترین🚨
عمران خان کو اڈیالہ سے الشفا راولپنڈی منتقل کیا جائے گا، وہاں پر ان کی آنکھ کا علاج کیا جائے گا۔
Stay strong bai @SohailAfridiISF
الحمداللّہ
عمران خان ایک دفعہ پھر سرخرو ہوئے، انشاللّہ جلد ہی اسلام آباد ہائیکوٹ سے القادر کیس کی بھی ضمانت منظور ہو گی۔
ہیلو @grok اس ویڈیو کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟













