Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila) header
Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila) profile picture

love my country and love PTI

Joined April 2022
Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)Photo by Shumaila Haider PTI (@OfficalShumaila)
زندگی کا سب سے بڑا تفاخر یہ ہے کہ جب جب خان نے آواز دی میں نے لبیک کہا اور اگلی صف میں کھڑی نظر آئی۔ اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی تو ہم ایسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملیں گے
8
19
137
12,333
نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران صفیر خان کے بھائی شہید ہوئے۔ آج ان کے گھر پی ٹی آئی فیملی کے ہمراہ تعزیت کے لیے حاضر ہوئے، ان کے دکھ میں شریک ہوئے اور دعا کی۔ شہادت کے بعد دنیا میں آنے والا یہ ننھا بچہ اپنے والد کی شفقت سے محروم ہے۔ Shumaila Haider
25
392
10 اکتوبر سے لاپتہ ہمارے بھائی، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے سیکرٹری جنرل مبشر عباسی، عاصم ستی، جنید عارف اور دیگر ساتھیوں کے حوالے سے ہم شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کرتے ہیں پی ٹی آئی فیملی کے ہمراہ مبشر عباسی کے بھائی سے ملاقات کی ان کے حوصلے، صبر اور استقامت کو خراجِ تحسین پیش کیا
1
2
32
975
پی ٹی آئی فیملی کے ہمراہ نومبر 2024 کے سانحے میں شہید ہونے والے اپنے بھائیوں کے گھروں پر حاضر ہو کر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی، دکھ بانٹا اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا سلام ہو ہمارے شہداء پر، سلام ہو ان کی عظیم قربانیوں پر۔ پاکستان زندہ باد، حقیقی آزادی زندہ باد SH
6
7
65
1,637
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 حامد میر کی بڑی خبر! مبارک ہو پاکستانیوں! عمران خان آ رہا ہے! ان شاء اللہ حق اور سچ کی فتح ہوگی۔
3
1
6
130
ارحم ڈائیگناسٹکس (Arham Diagnostics) کی افتتاحی تقریب آج I-8 مرکز، اسلام آباد میں ڈاکٹر سمینہ اور وقار صاحب کے نئے طبی ادارے ارحم ڈائیگناسٹکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔ اس نئے کاروباری سفر کے آغاز پر ڈاکٹر سمینہ اور وقار صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ SH
1
22
435
جانے کب ختم ہوگا یہ انتظار، دل آج بھی کرتا ہے تیرا دیدار
10
4
146
1,746
مری کی حسین وادیوں میں ٹھنڈی ہواؤں، خوبصورت موسم کچھ لمحے صرف جینے کے لیے ہوتے ہیں، اور کچھ ہمیشہ کے لیے یاد بن جاتے ہیں۔ 🥰🏔️ Murree Mal road with Family ❤️
2
1
29
732
کل H&Y Libas وزٹ کرنے کا موقع ملا۔ ماشاءاللہ، بہترین کلیکشن، خوبصورت ورائٹی اور مال کی اونر کی شاندار مہمان نوازی نے دل جیت لیا۔ تہہ دل سے شکریہ! سب سے بڑھ کر خوشی اس بات کی ہوئی کہ عمران خان کے چاہنے والے ہر جگہ موجود ہیں۔ خان صاحب کے لیے عوام کی محبت اور اعتماد آج بھی بے مثال
3
2
26
625
Murree Mall road with family
6
3
176
16,723
آج اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے ساتھیوں کے ہمراہ۔ کپتان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ ✌️❤️ Shumaila Haider
2
1
39
690
نورین نیازی عظمی خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ تصویر جاری
4
2
40
537