Lehrassab (@Olsenmark55) header
Lehrassab (@Olsenmark55) profile picture

سُبْحَانَ اللهِ ، وَالحَمْدُ للهِ ، وَلا إِلَهَ إِلا الله ، وَالله أَكْبَرُ

Punjab, Pakistan
Joined August 2018
Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)Photo by Lehrassab (@Olsenmark55)
ماں کے دودھ نا بخشنے کی دھمکی پر اپنی بیوی کیلئے طلاق کا فیصلہ نا کیجئے ایک عورت روز محشر آپ کو ہـــرگز ہــــرگز نہیں بخشوا سکتی بھلے وہ آپکی ماں ہو والدین سے نیک برتاؤ کا حکم ہے اندھی تقلید کرنے کا نہیں پیروی بس اسکی جو رب سے رجوع رکھنے والا ہو !! #سورة_لقمان آیت نمبر 15👇
18
34
71
3,130
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ✿جمعہ مبارک ✿ یا الله! اس مبارک دن ہمیں اپنی رحمت کے ایسے حصار میں لے لے جہاں کوئی غم ہم تک نہ پہنچ سکے۔ہماری بے بسی کو اپنی قدرت، ہماری محرومیوں کو اپنی عطاؤں اور ہماری خطاؤں کو اپنی مغفرت سے ڈھانپ دے۔
4
7
8
35
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے حق پر رہتے ہوئے نہ جھگڑا کیا تو اس کے لئے جنت کے بیچ میں محل بنایا جائے گا۔ [ترمذی،حدیث:1993] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
1
7
8
25
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام⁩ بقیہ اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے، مگر جتنا وہ چاہے وَسِعَ کُرۡسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ اس کی کرسی نے آسمانوں اور زمین کو گھیر رکھا ہے۔ 👇🏼
1
7
8
20
﷽ اَلسَّلَام🤍The Source of Peace #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر ⁧#درود_وسلام⁩ سلامتی والا، جس سے ساری سلامتی ملتی ہے، کیونکہ وہاں الله خود اپنے بندوں کو سلام کرے گا: *سَلَامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ* [یٰس: 58] مہربان رب کی طرف سے سلام ہوگا۔
1
6
7
23
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 33 لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ثُمَّ مَحِلُّہَاۤ اِلَی الۡبَیۡتِ الۡعَتِیۡقِ ﴿۳۳﴾ 1 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
2
7
7
64
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 33 ترجمہ (حاجیو!) تمہیں ایک معین وقت تک ان ( قربانی کے جانوروں سے ) فوائد حاصل کرنے کا حق ہے ، پھر ان کے حلال ہونے کی منزل اسی قدیم گھر (یعنی خانہ کعبہ) کے آس پاس ہے۔ 2 ﷺ
2
8
7
26
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب! ہمیں اپنا قرب عطا فرما، اپنے ذکر میں مشغول رکھ اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جو تیری رضا میں گزرے اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو آمین
3
4
5
18
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:دو گالی دینے والے نے جو کچھ کہا،اس کا گناہ شروع کرنے والے پر ہے جبکہ مظلوم حد سے نہ گزرے۔ [مسلم،حدیث:2587] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
2
6
9
30
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پر درود وسلام یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے۔ *وَلَا یُحِیۡطُوۡنَ بِشَیۡءٍ مِّنۡ عِلۡمِهٖۤ اِلَّا بِمَا شَآءَ 👇🏼
4
4
13
﷽ اَلْقُدُّوس🕊️ The holy #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ القدوسُ ہر عیب، ہر نقص، ہر کمی سے پاک، نہایت پاکیزہ۔ فرشتے دن رات کہتے ہیں: سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ پاک ہے، نہایت پاک ہے، فرشتوں اور روح کا رب ہے۔
1
3
4
10
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 32 ذٰلِکَ ٭ وَ مَنۡ یُّعَظِّمۡ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّہَا مِنۡ تَقۡوَی الۡقُلُوۡبِ ﴿۳۲﴾ 1 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
4
6
39
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج ایت 32 ترجمہ یہ ساری باتیں یاد رکھو، اور جو شخص الله کے شعائر کی تعظیم کرے ، تو یہ بات دلوں کے تقوی سے حاصل ہوتی ہے۔ 2 اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
2
8
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما ہمیں قرآن سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
8
10
1
25
230
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:وہ دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے جو ایک غائب دوسرے غائب کے لئے کرتا ہے۔ [ترمذی،حدیث:1980] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
1
7
9
55
﷽ #معرفتِ_الٰہی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧پردرودوسلام⁩ لَهٗ مَافِی السَّمٰوٰتِ وَمَافِی الۡاَرۡضِ آسمانوں میں جو کچھ ہے اور زمین میں جو کچھ ہے، سب اسی کا ہے۔ مَنۡ ذَاالَّذِیۡ یَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ کون ہےجو اس کےسامنے اس کی اجازت کے بغیر سفارش کر سکے؟
6
8
83
﷽ اَلْمَلِک🤍حاکم کائنات #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ الملک:حقیقی بادشاہ، سب کا مالک،جس کی بادشاہت کبھی ختم نہ ہو۔ دنیاکےبادشاہوں کی بادشاہت کرسی تک ہے، اورالله کی بادشاہت عرش سے فرش تک ہے۔ قرآن کہتا ہے: مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ [فاتحہ:4] قیامت کےدن کا مالک
7
11
77
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 31 حُنَفَاۗءَ لِلّٰهِ غَيْرَ مُشْرِكِيْنَ بِهٖ ۭ وَمَنْ يُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَكَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَاۗءِ فَتَخْطَفُهُ الطَّيْرُ اَوْ تَهْوِيْ بِهِ الرِّيْحُ فِيْ مَكَانٍ سَحِيْقٍ(31) 1 ﷺ
2
7
7
26
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 31 ترجمہ کہ تم یکسوئی کے ساتھ الله کی طرف رخ کیے ہوئے ہو،اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتے ہو۔ اور جو شخص الله کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے تو گویا وہ آسمان سے گر پڑا۔ 2 لا الہ الااللہ محمد رسول الله
1
5
6
20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 31 بقیہ ترجمہ پھر یا تو پرندے اسے (مشرک کو) اچک لے جائیں ، یا ہوا اسے کہیں دور دراز کی جگہ لا پھینکے 3 استغفرالله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ صلی الله علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم۔
4
5
14
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 31 ترجمہ کہ تم یکسوئی کے ساتھ الله کی طرف رخ کیے ہوئے ہو،اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں مانتے ہو۔ اور جو شخص الله کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے تو گویا وہ آسمان سے گر پڑا۔ 2 لا الہ الااللہ محمد رسول الله
1
2
2
27
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الحج آیت 31 بقیہ ترجمہ پھر یا تو پرندے اسے (مشرک کو) اچک لے جائیں ، یا ہوا اسے کہیں دور دراز کی جگہ لا پھینکے 3 استغفرالله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ صلی الله علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم۔
1
2
2
10