پاک طب (@PAKTiBB) header
پاک طب (@PAKTiBB) profile picture

مستند و مجرب نسخے اور صحت کے حوالے سے مفید ٹپس، فائدہ عامہ کے لئے ادارہ کی پوسٹس کو ریپوسٹ کرنا آپ کے لئے بھی خیر جاری ہوگا۔

Hyderabad, Sindh, Pakistan
Joined June 2014
Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)Photo by پاک طب (@PAKTiBB)
در در کی ٹھوکروں کی وجہ فرمان نبویﷺ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ ابن ماجہ، 4107
10
260
1
1,062
66,724
دوزخ حرام عبایہ بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے لیے جا رہا تھا ۔ راستے میں ابوعبس رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی ، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ: جس کے قدم خدا کی راہ میں غبار آلود ہو گئے اللہ تعالیٰ اسے دوزخ پر حرام کر دے گا ۔ (بخاری، ح 907)
1
26
118
2,388
پاک طب retweeted
پہلے دعا پھر دوا شفا من جانب اللہ ناامیدی مسلمان کا نہیں ہے شیوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (بخاری،5678)
3
26
171
2,552
پاک طب retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو وہ اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتا ہے۔ اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے۔ ( ترمذی، 1330 )
1
12
108
2,259
پاک طب retweeted
رب تعالی کو اپنے بندے سے بڑی محبت ہے ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البتہ اللہ تعالیٰ تم میں سے جب کوئی توبہ کرے تو اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا کوئی تم میں سے اپنا گمشدہ جانور پانے سے خوش ہوتا ہے۔ مسلم، ح6953
2
17
135
2,111
پاک طب retweeted
مال اور عیاشیوں میں اگر سکون ہوتا تو امیر ترین لوگ خودکشی نہ کرتے ! عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت اطمینان قلب ہے جو پیسوں سے نہیں خریدا جاسکتا !
10
59
1,800
مال اور عیاشیوں میں اگر سکون ہوتا تو امیر ترین لوگ خودکشی نہ کرتے ! عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت اطمینان قلب ہے جو پیسوں سے نہیں خریدا جاسکتا !
10
59
1,800
رب تعالی کو اپنے بندے سے بڑی محبت ہے ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البتہ اللہ تعالیٰ تم میں سے جب کوئی توبہ کرے تو اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا کوئی تم میں سے اپنا گمشدہ جانور پانے سے خوش ہوتا ہے۔ مسلم، ح6953
2
17
135
2,111
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہیں کرتا، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو وہ اسے چھوڑ کر الگ ہو جاتا ہے۔ اور اس سے شیطان چمٹ جاتا ہے۔ ( ترمذی، 1330 )
1
12
108
2,259
پہلے دعا پھر دوا شفا من جانب اللہ ناامیدی مسلمان کا نہیں ہے شیوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (بخاری،5678)
3
26
171
2,552
معدہ خراب ہے جی دوپہر کا کھانا کھائے عرصہ ہوگیا علاج کراتے تھک چکے دوپہر کو صرف سلاد لیں شفا پائیں 2 عدد کھیرے، پودینہ اوپر کالی مرچ چھڑک لیں اس کے آدھے گھنٹے بعد قہوہ لیں سبز الائچی، سونف اور براون گڑ کا 1ہفتہ کر کے دیکھیں دعائیں دیں گے ان شاء اللہ العزیز ریپوسٹ کارخیر
40
147
4,411
نواجون جن کی شادی قریب ہے متوجہ ہوں ! نادانیاں خصوصا اس فحاشی و عریانی کے ماحول میں عموما بچوں سے ہوجاتی ہیں۔ پریشان نہ ہوں ! توبہ کیجیئے، احتیاط کیجیئے، دوبارہ غلطی دہرائیے مت، نظر و سوچ کی حفاظت، اچھی خوراک لیں، ورزش کریں، اور خوامخواہ علاج کے قریب بھی نہ جائیں،
1
8
81
5,306
علاج کمزوری نظر و حافظہ 100% کارآمد فحش مواد دیکھنے، سوچنے سے مکمل اجتناب کریں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس آنکھ کا زنا دیکھنا ہے، بخاری-(قطعہ) حدیث 6243
1
19
144
3,543
کالے بھنے چنے فوائد کا خزانہ آئرن، کیلشیم، فائبر، پروٹین سے مالا مال خواص: قوت مدافعت بڑھائے کولیسٹرول گھٹائے ذیابیطس میں مفید آنتیں طاقتور نظام ہاضمہ درست وزن کم کرے بلغم کا مزاحم خصوصا موسم سرما میں چھوٹے بڑے سب استعمال میں رکھیں، دوا سے بہتر صحت افزاء غذا ریپوسٹ پلیز
1
32
1
157
3,315
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم ! تو خرچ کر (نیک کاموں میں) تو میں تجھ کو دیئے جاؤں گا ۔ (بخاری، 5352)
2
49
297
3,215
*سینہ بند، بلغم، کھانسی، ٹھنڈ کے لئے مجرب نسخہ* 1۔ میتھی دانہ، دارچینی گڑ کا قہوہ وقفہ وقفہ سے لیں 2۔ رات سوتے وقت 1خالی کٹوری کو ہلکا سا گرم کریں اس میں 2چمچ شہد اور آدھا چمچ ادرک کا رس ملاکر لیں۔ ان شاء اللہ زبردست افاقہ ہوگا۔ چھوٹے بڑوں سب کے لئے ریپوسٹ برائے فائدہ عامہ
25
105
3,066
اللہ تعالی کی رحمتوں، برکتوں کی برسات ہمارے حاجات و ضروریات کے مناسبت سے ہوتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجا اللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔ (مسلم، حدیث 912)
1
33
177
2,506
پاک طب retweeted
موسم بدلے تو شہد نہ بھولیں! ۔ گلے کی خراش میں سکون ۔ کھانسی میں قدرتی راحت ۔ جسم کو فوری توانائی ۔ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ۔ بدلتے موسم میں صحت بخش غذائی انتخاب خالص شہد قدرتی میٹھی نعمت ہر موسم میں مفید چھوٹی جنگلی مکھی کا بیری والا شہد 4k روپے کلو خالص فارمی شہد 2000 روپے
پرخلوص خدمت اولین ترجیح 1۔ چھوٹی جنگلی مکھی کا بیری کے علاقہ والا شہد 2۔ چھوٹی فارمی مکھی کا اعلی ذائقہ دار شہد بازاری شہد، جیم سے ہزار درجہ بہتر نوٹ: فارمی مکھی کو چینی، گڑ ہرگز نہیں دیا جاتا، مکھی خود محنت کرکے لاتی ہے۔ wa.me/923233000743 رابطہ واٹس ایپ لنک👆👆 ۔
10
26
1,594
پاک طب retweeted
الحمد للہ بہترین کوالٹی جی ہمیں سو نہیں بلکہ %101 یقین ہے دیسی ،قدرتی ہونے پر، کیونکہ نظروں کے سامنے ہے ! آپ اس کی خوشبو افادیت کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو جیسے رسیو ہو فورا گرم کر کے اسٹیل یا کانچ کی جار میں محفوظ کرلیں مستقل پلاسٹک جار میں نہ رکھیں۔ شیئرکرنا یقینا صدقہ جاریہ
گائے کا دیسی گھی جوڑوں کے درد میں مفید کینسر سے تحفظ بےجان جلد نرم و ملائم چمکدار اور چکنی بینائی تیز یادداشت تیز قوت مدافعت میں اضافہ کولسٹرول فری برائے رابطہ wa.me/923233000743 پاک طب واٹس ایپ نمبر لنک👆👆👆 اس لنک پر کلک کریں اور واٹس ایپ چیٹ بوکس میں تشریف لائیں
10
30
1,990
بمپرپرائز ہر صاحب ایمان کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے میرا دیدار کیا اور مجھ پر ایمان لایا، اس کے لیے ایک دفعہ خوشخبری ہے اور جو ( اللہ کا بندہ) بن دیکھے مجھ پر ایمان لائے گا ، اس کے لیے سات دفعہ خوشخبری ہے ۔ ( سلسله احاديث صحيحه، حدیث نمبر: 3342 )
1
35
159
2,377
مرض: پیٹ میں کیڑے ٹوٹکا: مسلسل 7 راتیں 1 عدد سیب کھائیں۔ کیڑے ختم انشاءاللہ! نوٹ: فورا کھا کر نہ سوئیں ورنہ تیزابیت و دیگر پیٹ کے مسائل ہوسکتے ہیں، کم از کم ایک گھنٹے کا فاصلہ ہو سیب کھانے اور سونے کے درمیان، اس دوران کچھ اور کھائیں پیئیں نہیں ۔
11
68
2,860