Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰

Pakistan
Joined January 2022
27 اکتوبر یومِ سیاہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے شہداء کی قربانیاں آزادی کی امانت ہیں۔
1
4
214
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
Hi guys Good Night 🌌
21
13
305
16,863
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ I❤️ MUHAMMAD ﷺ
16
8
53
769
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
Good morning 🌞 Always be happy 😊 Stay blessed ⭐
25
7
71
1,368
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🕊️ صبح بخیر،☕ اللہ آپ کا دن خوشیوں سے بھر دے! 🌹 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ💖 🤲 یا اللہ! اس خوبصورت صبح کے صدقے ہمارے دلوں کو سکون، رزق میں برکت، زندگی میں آسانیاں اور صحت و عافیت عطا فرما۔ ہماری تمام جائز دعاؤں کو قبول فرما، پریشانیوں کو دور فرما اور ہمیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 اللہ کرے آج کا دن آپ کے لیے رحمت، برکت اور بے شمار خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین! 🌷
48
17
1
100
892
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
انہوں نے بھی پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے پاکستان کو بنایا نہی الٹا پاکستان کو تباہ کیا ہے اب یہ نزیر نمبردار کا بچہ کیا کہہ رہا ہے
پاکستان کنگال ایسے ہی نہیں ہوا یہ ہے پاکستان کی تباہی کی کہانی 🥺
5
3
7
627
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! #ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
21
12
90
651
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 بسم اللہ الرحمن الرحیم 💫 اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا صباح الخير🌺
33
8
91
610
محبت شاید یہی ہے....۔۔۔ کبھی لڑنا ، ، کبھی جھگڑنا، کبھی بھی ایک دوسرے سے خفا ہونا، پھر منانا، منوانا، روٹھنا اور آخر کار سب بھول کر گلے لگ جانا۔۔۔۔۔۔💕 ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ کیونکہ محبت ہمیشہ خاموش مسکراہٹوں اور خوبصورت باتوں کا نام نہیں۔ محبت تو اُن لمحوں کا نام بھی ہے جب دو لوگ ایک دوسرے سے ناراض ہوتے ہیں، مگر دل کے کسی کونے میں ایک دوسرے کو کھونے کا خوف بھی چھپا ہوتا ہے۔۔۔۔ کبھی بات بڑھ جاتی ہے، لہجے تلخ ہو جاتے ہیں، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، اور دونوں اپنی اپنی جگہ خود کو درست سمجھتے ہیں۔ مگر پھر کوئی ایک اپنی انا کو پیچھے چھوڑ کر کہہ دیتا ہے، "چلو چھوڑو، بات ختم کرتے ہیں۔" اور دوسرا بھی دل میں جمع ساری ناراضی بھلا کر قریب آ جاتا ہے۔ آئےےےےےےے ہائے ےےےےے ہائےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔ قربان جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔💕 یہی تو محبت ہے.۔۔۔💯 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جس میں اختلاف ہو، مگر بے عزتی نہ ہو۔ غصہ ہو، مگر نفرت نہ ہو۔روٹھنا ہو، مگر چھوڑ جانے کا ارادہ نہ ہو شکایت ہو، مگر ایک دوسرے کو توڑنے کی خواہش نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔💕 محبت میں کبھی کبھی بحث بھی ضروری ہوتی ہے، کیونکہ دو انسان ایک جیسے نہیں ہوتے۔ سوچ مختلف ہو سکتی ہے، مزاج مختلف ہو سکتا ہے، پسند ناپسند الگ ہو سکتی ہے۔ اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ کبھی اختلاف نہ ہو، بلکہ یہ ہے کہ اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کی عزت باقی رہے۔۔۔۔💯 جو رشتہ ہر ناراضی کے بعد پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائے، جہاں "معاف کر دو" کہنا انا کی شکست نہ سمجھا جائے، جہاں مجھے تمہاری ضرورت ہے" کہنا کمزوری نہ ہو، وہ رشتہ واقعی قیمتی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر کبھی آنکھ نم ہو تو محبت وہ ہے جس میں آنسو پونچھنے والا موجود ہو۔ محبت وہ نہیں جس میں کبھی جھگڑا نہ ہو۔ محبت وہ ہے جس میں جھگڑے کے بعد بھی دل ایک دوسرے سے دور نہ ہو۔ کچھ اور محبت وہ بھی نہیں جس میں ہر وقت سب کچھ کامل : ہو۔ میری محترمہ ۔۔۔۔۔۔۔ محبت تو اُن نامکمل لمحوں کو خوبصورت بنانے کا نام ہے جہاں دو لوگ ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہیں۔ بس ایک بات ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے...۔۔۔۔۔۔ Fact........ 💯 ------------------- Second face infect.... روٹھنا محبت ہے، مگر بار بار دل توڑنا محبت نہیں جھگڑنا محبت ہے، مگر تذلیل کرنا محبت نہیں۔خفا ہونا محبت ہے، مگر خاموش سزا دینا محبت نہیں اور گلے لگ جانا محبت ہے، مگر ہر زخم کو نظر انداز کر دینا محبت نہیں۔💯 __________________________ (اصل عشق وہ ہے جہاں دونوں ایک دوسرے کو جیتنے کے بجائے رشتہ بچانے کی کوشش کریں۔) میرا ماننا ہے کے سچی محبت کتابوں میں نہیں، دو انسانوں کے رویوں میں نظر آتی ہے۔
4
6
23
420
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
کیا میں تمہارا رب نــؔـہیں ہوں تو پھر مجھے چھوڑ کر کہاں جا رہے ہو جب سب نے تمہیں چھوڑ دیا تب بھی اللّٰــــہ ﷻ تمہارے ساتھ تھا جب تم نے اللّٰــــہ کو بھلا دیا تب بھی وہ تمہیں کھلاتا رہا تم گناہ کرتے رہے وہ پردہ ڈالتا رہا اللّٰــــہ ﷻ کو چھوڑ کر جاؤ گے بھی تو کہاں لوگوں کے پاس 🌸 وہ تو خود اللّٰــــہ ﷻ کے محتاج ہیں لوٹ آؤ اللّٰــــہ ﷻ کی طرف اس کا در تو کبھی بند ہی نــؔـہیں ہوتا
18
27
1
187
1,131
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
شام بخیر 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کی شام کو سکون، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے، آپ کی ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے اور آپ کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں اور برکتوں سے آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
14
8
166
6,673
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
Good evening
15
3
42
1,100
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
Hi guys Happy Sunday Always be happy 🥰
33
8
1
81
884
انصاف کا بول بالا ہو ایک لڑکی پر تشدد کرنے والے غنڈے کو وکیل کو عدالت نے 48 گھنٹوں کے اندر رہا کر دیا
لاھور کے علاقے مزنگ میں ایک خبیث موٹرسائیکل سوار کا اسکوٹی پر آنے والی طالبہ پر بہیمانہ تشدد ،تشدد سے لڑکی کی ناک کی ھذی ٹوٹ گئی،بیگ میں موجود لیپ ٹاپ ٹوٹ گیا۔
5
2
14
857
انصاف کا بول بالا ہو ایک لڑکی پر تشدد کرنے والے غنڈے کو وکیل کو عدالت نے 48 گھنٹوں کے اندر رہا کر دیا
1
4
11
628
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
پاکستان کی ممتاز خاتون صحافی اور تجزیہ نگار عاصمہ شیرازی کے خلاف سوشل میڈیا پر کی جانے والی غیراخلاقی ٹرولنگ اور مہم انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے ۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، لیکن تنقید کی آڑ میں کسی خاتون صحافی کی تضحیک اور کردار کشی کرنا انتہائی شرمناک اور ناقابلِ قبول ہے۔ @asmashirazi #IStandWithAsmaShirazi #JournalismIsNotACrime #RespectWomen
9
29
1
81
1,701
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
ہماری لڑکیوں سے جو بھی پنگا لینے کی کوشش کرے گا، اسے اس کی حرکتوں کا منہ توڑ جواب ملے گا۔ 💪🔥 ہم عزت کرنا بھی جانتے ہیں اور اپنی عزت کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا بھی! 😎
12
13
2
45
4,421
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
Good night X meats 😙
31
12
2
114
3,930
Nazia Chaudhary🇵🇰 retweeted
نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا منہ چھپانا ضروری ہے باقی سب کچھ دکھانے میں کوئی پرابلم نہیں ہے یہ کیسے بے غیرت لوگ ہیں
37
23
436
25,019
کیا میں تمہارا رب نــؔـہیں ہوں تو پھر مجھے چھوڑ کر کہاں جا رہے ہو جب سب نے تمہیں چھوڑ دیا تب بھی اللّٰــــہ ﷻ تمہارے ساتھ تھا جب تم نے اللّٰــــہ کو بھلا دیا تب بھی وہ تمہیں کھلاتا رہا تم گناہ کرتے رہے وہ پردہ ڈالتا رہا اللّٰــــہ ﷻ کو چھوڑ کر جاؤ گے بھی تو کہاں لوگوں کے پاس 🌸 وہ تو خود اللّٰــــہ ﷻ کے محتاج ہیں لوٹ آؤ اللّٰــــہ ﷻ کی طرف اس کا در تو کبھی بند ہی نــؔـہیں ہوتا
18
27
1
187
1,131