Official Twitter Handle of the Prime Minister's Youth Programme, Pakistan! 🇵🇰 | Chairman : @ranamashhood

Islamabad, Pakistan
Joined May 2019
مدرسے کے طلباء کا وزیراعظم شہباز شریف کو کروم بکس سکیم کیلئے شکریہ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دستِ مبارک سے میرٹ پر Chromebook کا حصول محض ایک اعزاز نہیں، بلکہ اس بات کا اعتراف ہے کہ صلاحیت اور محنت صرف دنیاوی تعلیم تک محدود نہیں۔ #PMYouthChromebookScheme
3
4
846
فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان،میر سجاد رئیسانی کے زیرِ اہتمام کوئٹہ میں یوتھ انگیجمنٹ سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوانوں نے اپنے خیالات، تجاویز اور درپیش مسائل کا اظہار کیا #PMYP
2
5
871
On the occasion of UN day on 24th October, chairman PMYP Rana Mashhood Ahmad Khan along his team visited the UN agencies festive held in Karachi. UN women, UNICEF and other agencies interacted and showcased their ongoing campaigns and collaborative efforts for future. #PMYP
4
4
893
دینی تعلیم کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی تک رسائی، روشن مستقبل کی جانب ایک قدم! مدرسہ تحفظ القرآن کے طالب علم آیان آصف، وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے تحت Chromebook ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنے تعلیمی سفر کے لیے ایک اہم موقع قرار دے رہے ہیں۔ #PMYouthChromebookScheme
4
6
886
کروم بکس اعلیٰ تعلیم کے ساتھ باوقار روزگار کے حصول کا ذریعہ بھی بنیں گی۔ پاکستان کے نوجوان ہمارا حقیقی سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف #PMYouthChromebookScheme
1
3
3
957
پرائم منسٹر کروم بک سکیم سے Chromebook حاصل کرنے والی طالبہ مرحبا شیرین وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، اس اقدام کو طلبہ کے لیے ڈیجیٹل تعلیم اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیتی ہیں۔ #PMYouthChromebookScheme
3
3
8
3,190
محمد عمر طیب نے وزیراعظم یوتھ کروم بک اسکیم کے تحتChromebookحاصل کرنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔یہ اقدام ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت جدید تعلیمی وسائل تک رسائی، ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ اورنوجوان نسل کے روشن مستقبل کی جانب اہم پیش رفت ہے #PMYouthChromebookScheme
3
4
1,023
جدید ڈیجیٹل سہولیات سے طلبہ گھر بیٹھے آن لائن تعلیم اور ای لائبریری سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔ ذہانت اور قابلیت کو غربت یا عمارتوں کی قید میں نہیں ہونا چاہیے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف #PMYouthChromebookScheme
1
6
7
1,028
اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز کے طالب علم احمد عبداللہ نے Chromebook ملنے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ جدید ڈیجیٹل سہولت ان کی پڑھائی میں مددگار ثابت ہوگی اور سیکھنے کے نئے مواقع فراہم کرے گی۔ #PMYouthChromebookScheme
2
3
988
طلباء و طالبات کو کروم بکس صرف میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر دی جائیں گی۔ کروم بکس کے ساتھ طلبہ کو ایک سکول بیگ اور انٹرنیٹ ڈیوائس کی سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف #PMYouthChromebookScheme
3
5
978
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ملک بھر کے سکولوں اور مدارس کے ہونہار طلباء و طالبات کو 5 لاکھ کروم بکس اور انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی کا اعلان #PMYouthChromebookScheme
1
2
5
1,288
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif distributes Chromebooks, along with MiFi internet devices and bags, to school and madrassa students at the launch ceremony of the Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme. #PMYouthChromebookScheme
3
6
889
آج عظیم بچوں کو، صرف ان کی قابلیت کی بنا پر کروم بکس تقسیم کی جا رہی ہیں۔ حکومت کا اولین فرض ہونا چاہیےکہ وہ قوم کے بچوں کی تعمیر کے لیے تمام وسائل ان کے قدموں میں نچھاور کر دے۔ وزیرِاعظم کا وزیراعظم یوتھ کروم بُکس اسکیم کے اجراء کی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
3
3
883
سید شمس رضا کا تعلق اورکزئی سے ہے،ان کی جستجو ہے کہ محنت کرنی ہے۔مہک صابرگلگت بلتستان سے ہیں، جن کا تعلق ایک مدرسے سے ہے۔یہ کروم بکس باوقار روزگار کا وسیلہ بھی بنیں گی وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وزیراعظم یوتھ کروم بُکس اسکیم کے اجراء کی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
9
10
1,045
A Guard of Honour for Merit and Excellence. A smartly turned-out police contingent presents a Guard of Honour to recognise the merit, talent, and achievements of the nation’s students at the launch ceremony of the Prime Minister’s Youth Chromebook Scheme #PMYouthChromebookScheme
5
5
903
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے مجھے یقیں ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا وزیراعظم شہباز شریف کا پرائم منسٹرز یوتھ کروم بکس سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
5
6
983
چند دن پہلے اسلام آباد میں دانش سکول کا افتتاح کیا گیا، 27 دانش سکول زیرِ تعمیر ہیں۔ یہ سکول پڑھائی کے معیار کے لحاظ سے پورے پاکستان میں ممتاز ہوں گے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پرائم منسٹرز یوتھ کروم بکس سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
5
4
993
نئے منصوبے کے تحت 5 لاکھ کروم بکس صرف 2 سال میں پورے پاکستان کے قابل ترین طلباء و طالبات میں تقسیم کیے جائیں گے۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پرائم منسٹرز یوتھ کروم بکس سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
1
4
5
1,147
مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی قیادت میں پورے پاکستان، پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں قابلیت اور میرٹ کی بنیاد پر6 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا پرائم منسٹرز یوتھ کروم بکس سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
4
3
957
کروم بکس کی تقسیم قابلیت اور محنت کی بنیاد پر ہورہی ہے جسکا مقصد گھر بیٹھےسکول کی تعلیم جاری رکھنا اور ای-لائبریری سے فائدہ اٹھانا ہے وزیراعظم شہباز شریف کا پرائم منسٹرز یوتھ کروم بکس سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب #PMYouthChromebookScheme
1
6
6
1,173