Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

Pakistan
Joined February 2013
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب xitter.cf/i/broadcasts/1DGleVNXR…
9
87
4
116
4,718
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا 27 اکتوبر کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر خصوصی پیغام۔ مزید پڑھیں:ppp.org.pk/pr/37718/ @amjadhussainaza
7
11
190
Secretary General of Pakistan Peoples Party Parliamentarians, Syed Nayyer Hussain Bukhari says that the Pakistan Peoples Party has always represented the voice of the people and effectively raises public issues in Parliament to seek their resolution. Read more:ppp.org.pk/pr/37712/
8
17
175
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے پلاسٹک بک کورز پر پابندی کے قانون میں ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔ سینیٹ نے پلاسٹک بک کورز پر پابندی کے قانون میں ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ اسلام آباد کی بعض بڑی دکانوں پر اب بھی کتابوں پر پلاسٹک کور استعمال ہو رہے ہیں، شیری رحمان پلاسٹک بک کورز کے معاملے پر وزارتِ داخلہ کے ساتھ اجلاس بھی ہوا، شیری رحمان چیکنگ کے دوران دکاندار ہر پلاسٹک کو بائیو ڈیگریڈیبل قرار دیتے ہیں، شیری رحمان ترمیم کا مقصد پلاسٹک بک کورز سے متعلق قانونی ابہام دور کرنا ہے، شیری رحمان وزارتِ داخلہ کے مطابق ملک میں بائیو ڈیگریڈیبل پلاسٹک کی جانچ کے لیے کوئی لیبارٹری یا پیمانہ موجود نہیں، شیری رحمان ترمیم کے تحت اسلام آباد میں ہر قسم کے پلاسٹک پر مکمل پابندی ہوگی، شیری رحمان نئی ترمیم کے تحت پلاسٹک کے استعمال پر کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا، شیری رحمان @sherryrehman
14
22
247
ایران حوثیوں پر اپنے اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب پر حملوں میں کمی لانے کے لیے کردار ادا کر سکتا ہے، تاہم حوثی اپنی الگ حکمتِ عملی رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی معیشت کو متاثر کر سکتی ہے اور تنازع طویل ہونے کی صورت میں تیل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ امریکی وسط مدتی انتخابات اور اسرائیل میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں کے اثرات، ان پیش رفتوں کے باوجود فلسطین سے متعلق اسرائیلی پالیسی میں بڑی تبدیلی کے امکانات محدود ہیں۔ نائب صدر پی پی پی پی سینیٹر شیری رحمان @sherryrehman
15
27
615
27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں بھرپور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا، جن کی قیادت صوبائی وزیرِ بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور وزیرِ محنت و افرادی قوت سعید غنی کریں گے۔ یہ ریلیاں بھارتی مظالم کے خلاف صدائے احتجاج اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں مصروف کشمیری عوام کے ساتھ غیرمتزلزل یکجہتی کا اظہار ہوں گی۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید، سمیتا افضل سید، تہسین عابدی، سکھ دیو ہمنانی اور مصطفیٰ بلوچ کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس۔ @Sadiajavedppp @TehsinAbidi @SukhdevHemnani_ @MustafaBaloch_ @SumetaSyed
27
37
402
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیئر حسین بخاری کا اہم بیان۔ عوام کو ریلیف دینا حکومت کی بنیادی ترجیح ہونی چاہیے، نیئر بخاری پیپلز پارٹی حکومتی کابینہ میں شامل نہیں، پارلیمان میں عوامی مسائل پر آواز اٹھاتی ہے، نیئر بخاری حکومتی پالیسیوں کی کوتاہیوں کی ذمہ داری پیپلز پارٹی پر عائد نہیں کی جا سکتی، نیئر بخاری کسانوں کو گزشتہ برس گندم 2200 روپے فی من فروخت کرنے پر مجبور کیا گیا،نیئر بخاری زرعی ملک پاکستان کو گندم درآمد کرنا پڑ رہی ہے، زرعی پالیسی پر نظرثانی ناگزیر ہے،نیئر بخاری گندم کی بوائی کے موسم میں بیج، کھاد اور ڈیزل کی مہنگائی کسانوں کے لیے بڑا مسئلہ ہے، نیئر بخاری حکومت قومی اور عوامی معاملات پر پیپلز پارٹی سے مشاورت کرے، نیئر بخاری مہنگائی، بے روزگاری اور کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے مستقل لائحۂ عمل بنایا جائے، نیئر بخاری پارلیمان میں قانون سازی آئین اور پارلیمانی قواعد کے مطابق ہونی چاہیے، نیئر بخاری آئین کی بالادستی اور پارلیمان کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، نیر بخاری @NayyarBokhari
18
1
23
325
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کا معروف کاروباری شخصیت اور پیپلز پارٹی کے رہنما محمد دانش خان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت سینیٹر وقار مہدی کا محمد دانش خان مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار محمد دانش خان کا شمار کاروباری اور سیاسی حلقوں کی فعال شخصیات میں ہوتا تھا، ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا، سینیٹر وقار مہدی محمد دانش خان نے کاٹی کے منتخب سربراہ کی حیثیت سے کاروباری برادری کے لیے نمایاں کردار ادا کیا اور مختلف سماجی و سیاسی شعبوں میں بھی اپنی خدمات پیش کیں، سینیٹر وقار مہدی مرحوم محمد دانش خان کے انتقال سے کاروباری برادری اور پاکستان پیپلز پارٹی ایک مخلص ساتھی سے محروم ہوگئی ہے، سینیٹر وقار مہدی اللہ تعالیٰ محمد دانش خان مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی آخری منزلیں آسان کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، سینیٹر وقار مہدی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے، سینیٹر وقار مہدی
18
30
362
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا سینئر صحافی عثمان جاوید ملک کے ماموں علی اکبر ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ شازیہ مری کا سینئر صحافی عثمان جاوید ملک اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔ سینئر صحافی عثمان جاوید ملک اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ شازیہ مری اس دکھ کی گھڑی میں عثمان جاوید ملک اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شازیہ مری اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ شازیہ مری
22
37
386
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری کا عمار مسعود صاحب سے ان کی بھابھی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ سینئر صحافی اور وی نیوز کے چیف ایڈیٹر عمار مسعود صاحب کی بھابھی کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ شازیہ مری دکھ کی اس گھڑی میں عمار مسعود صاحب اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ شازیہ مری اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ شازیہ مری اللہ تعالیٰ عمار مسعود صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ شازیہ مری
14
23
307
Speaking at an event to celebrate United Nations Day 2026 in Karachi, the First Lady, Bibi @AseefaBZ said that international humanitarian law must be upheld and civilian lives protected, stressing that the principles of the United Nations must apply equally to every human life, irrespective of geography, nationality or political circumstance. dawn.com/news/2039628/un-pri…
1
30
38
365
First Lady, Bibi @AseefaBZ on Saturday stressed that children have the right to achieve their goals in life, and that every child deserves the opportunity to live a healthy and safe life. Aseefa attended a ceremony the Sindh Sports & Youth Affairs Department hosted in connection with United Nations Day at the Youth Development Centre Karachi. thenews.pk/print/1444970-uni…
3
25
28
280
The executive vice president of technology giant Siemens on Sat­urday expressed the company’s readiness to enhance its support for strengthening Pakistan’s healthcare infrastructure during a meeting with President Asif Ali Zardari in Berlin. President Asif Ali Zardari was on a three-day visit to Germany as the two countries prepare to mark the 75th anniversary of their diplomatic relations. dawn.com/news/2039588/siemen…
27
31
236
President @AAliZardari has reiterated adopting research-based technologically driven solutions to improve health services in Pakistan. Talking to Siemens health company executives, President Asif Ali Zardari said Pakistan highly valued German industrial, technological and infrastructural support by organisations like Siemens health division that has physical presence in Pakistan for many decades with over 100 employees in three major cities of Pakistan, including Karachi. thenews.pk/print/1445026-pre…
20
24
222
Acting President Syed Yousuf Raza Gilani in a meeting with Governor Khyber Pakhtunkhwa @fkkundi .
1
23
32
335
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے قائم مقام صدر کو خیبرپختونخوا کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان اور عوامی مسائل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں حالیہ بڑے فیصلوں کے بارے میں قائم مقام صدر کو آگاہ کیا۔ @fkkundi @pmgillani
1
30
42
432
ہمارے بچوں کو معذوری سے بچانا اور انہیں ایک صحت مند، روشن اور باصلاحیت مستقبل فراہم کرنا حکومت اور سماج دونوں کا اہم فریضہ ہے۔ حیات خان اچکزئی صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی بلوچستان مزید پڑھیں:ppp.org.pk/pr/37693/ @HayatKhanHKA
1
24
34
285
پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں کرے گی، سندھ اسمبلی متعدد بار نئے صوبوں کے قیام کی تجاویز مسترد کر چکی ہے اور سندھ کی وحدت و سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کی صورتحال پر بھی مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنے اور گورنر راج جیسے اقدام سے گریز کی بھرپور کوشش کی، تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر تعاون اور مذاکرات کو ترجیح نہ دینے کے باعث وفاقی حکومت نے یہ قدم اٹھایا، جس کی پیپلز پارٹی نے حمایت کی۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید @Sadiajavedppp
6
31
54
482
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان کا انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام۔ ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا ریاست، معاشرے اور والدین کی مشترکہ ذمہ داری ہے، محمد ہمایوں خان والدین پولیو کے قطروں کو بچوں کی صحت اور مستقبل کا تحفظ سمجھتے ہوئے ہر مہم میں بھرپور تعاون کریں، محمد ہمایوں خان شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کرکے بچوں کے محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھی، ہمایوں خان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا انسدادِ پولیو مشن آج بھی صحت مند اور محفوظ پاکستان کی جدوجہد میں مشعلِ راہ ہے، محمد ہمایوں خان صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی پولیو کے خاتمے کے لیے کوششیں قابلِ تحسین ہیں، محمد ہمایوں خان بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی عوامی صحت اور بچوں کے روشن مستقبل کے لیے اپنے عزم پر قائم ہے، محمد ہمایوں خان پولیو سے پاک پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب کی تعبیر اور قومی صحت کے تحفظ کی جانب اہم سنگِ میل ہوگا، محمد ہمایوں خان انسدادِ پولیو ورکرز قومی خدمت کے عظیم مشن پر مامور ہیں، ان کی حفاظت اور حوصلہ افزائی ہم سب کی ذمہ داری ہے، محمد ہمایوں خان پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی ترجیح ہونا چاہیے، مربوط حکمتِ عملی اور عوامی تعاون سے یہ ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے، محمد ہمایوں خان @MHamayunKhan
2
29
42
297
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام۔ پوری قوم متحد ہو کر پولیو جیسے مرض سے نجات حاصل کر سکتی ہے، ناز بلوچ پولیو سے بچاؤ ممکن ہے اور اس کا واحد حل ہر بچے کو بروقت حفاظتی قطرے پلانا ہے تاکہ آنے والی نسلیں معذوری سے محفوظ رہ سکیں، ناز بلوچ تمام والدین سے گزارش ہے کہ پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں، ناز بلوچ یہ چند قطرے ان بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں، ناز بلوچ پولیو کے قطروں کے خلاف کئی افواہوں میں آ کر والدین اپنے بچوں کا مستقبل خطرے میں ڈال دیتے ہیں، ناز بلوچ ہمارے پولیو ورکرز قوم کا فخر ہیں جو سخت ترین حالات میں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلا رہے ہیں، ناز بلوچ ان کی خدمات قابلِ تعریف ہیں، ناز بلوچ میں اپنی بہادر لیڈی ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، آپ کی انتھک محنت اور قربانی ہی پولیو کے خاتمے کے مشن کی اصل کامیابی ہے، ناز بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی صحت کو اپنی اولین ترجیح رکھا ہے، ناز بلوچ شہید محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے اپنے دورِ حکومت میں پولیو سے حفاظتی ٹیکے کی بنیاد رکھ کر صحت کی طرف ایک بہترین قدم بڑھایا، ناز بلوچ آج خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اپنی شہید ماں کے مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں، ناز بلوچ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی صحت کے شعبے میں جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے، ناز بلوچ سندھ حکومت نے ہر ضلع اور یونین کونسل کی سطح پر ویکسینیشن سینٹرز کو قائم کیا ہے تاکہ کوئی بچہ حفاظتی قطروں سے محروم نہ رہے، ناز بلوچ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ صحت مند بچہ ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے، ناز بلوچ اگر عوام اس جنگ میں متحد ہو گی تو جلد ہی پاکستان سے پولیو جیسے مرض کا مکمل خاتمہ ہو گا، ناز بلوچ @NazBaloch_
1
18
25
265
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا انسدادِ پولیو کے عالمی دن پر پیغام۔ ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا ہماری قومی اور اجتماعی ذمہ داری ہے،  نفیسہ شاہ پولیو ایک قابلِ انسداد مرض ہے، جس کا بروقت خاتمہ ہمارے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتا ہے، نفیسہ شاہ پولیو سے نجات ایک صحت مند نسل کی بنیاد رکھ سکتا ہے، نفیسہ شاہ اس جدوجہد میں پولیو ورکرز کا کردار قابلِ تحسین ہے، نفیسہ شاہ ہیلتھ کیئر ورکرز مشکل حالات میں بھی اپنی ذمہ داریاں نبھا کر قوم کے مستقبل کو محفوظ بنا رہے ہیں، نفیسہ شاہ پولیو کے خلاف جنگ میں ہماری بہادر لیڈی ہیلتھ ورکرز کو سلام پیش کرتی ہوں جو اس قومی مشن کی اصل طاقت اور بنیاد ہیں، نفیسہ شاہ والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلائیں، نفیسہ شاہ  پولیو کے قطروں کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں میں آ کر والدین صرف اپنی اولاد کو مشکل میں دھکیل رہے ہیں، نفیسہ شاہ پولیو کے خاتمے کے لیے شعور و آگاہی مہم کو گھر گھر پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے، نفیسہ شاہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی صحت کو اپنی پالیسی کا مرکز رکھا ہے، نفیسہ شاہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ملک میں پولیو سے نجات کے لیے جدو جہد کی، نفیسہ شاہ آج انکا مشن انکی بیٹی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھر پور طریقے سے نبھا رہی ہیں، نفیسہ شاہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت نے حفاظتی ٹیکہ جات، بنیادی مراکزِ صحت کی بحالی اور ہر یونین کونسل تک ویکسین کی رسائی کو یقینی بنا کر پولیو کے خاتمے کے لیے بہترین انتظامات کئے ہیں، نفیسہ شاہ پیپلز پارٹی کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو جلد پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل کیا جائے، نفیسہ شاہ یہ بچے ملک کا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت اور صحت کی ذمہ داری ہماری ہے، نفیسہ شاہ @ShahNafisa
1
27
1
43
347