PPP1 (@PS124PPP) profile picture
Joined November 2017
Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)Photo by PPP1 (@PS124PPP)
وزیر اطلاعات و محنت @SaeedGhani1 سعید غنی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے حلیم عادل شیخ سے ان کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی-
3
19
133
Karachi (31-July-2019) : Minister Local Government Sindh @SaeedGhani1 along with Advisor to CM Sindh @murtazawahab1 addressing an important Press Conference at Minister LG Sindh Office Karachi...!
21
75
صوبائی وزیر نے اپنے والد محترم شہید عثمان غنی اور دیگر شہداء و دنیا فانی سے رخصت ہو جانے والے اپنے عزیز و اقارب کی آخری آرام گاہ پر فاتحہ خوانی کی- سعیدغنی نے اپنے حلقہ انتخاب میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کے گھروں پر جاکر فاتحہ خوانی بھی کی-
1
18
43
وزیر بلدیات سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی نے اپنے حلقہ انتخاب چنیسر گوٹھ میں نمازعیدادا کی- وزیر بلدیات سندھ سعید غنی عید کی نماز کے بعد اہل علاقہ و کارکنان سے عید ملنے علاقے میں نکل گئے اور عوام میں گھل مل گئے-
5
34
151
وزیر بلدیات سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی کا عید الفطر کے موقع پر اہل وطن کے لیے خصوصی پیغام #EidMubarak
23
46
1
307
تمام عالم اسلام کو دلی عید مبارک، اللہ رب الکریم ماہ رمضان اور عیدالفطر کے صدقے ہم سب پر اور ہمارے پیارے پاکستان پر اپنا رحم اور کرم فرمائے۔ آمین #عيد_الفطر - @SaeedGhani1 سعید غنی وزیر بلدیات سندھ
6
23
1
73
Pakistan People's Party UC 28 Korangi Ki Janib say Tamam ahly Watan ko Dil ki gehraiyon sy Eid Ul Fitar Mubarak..! @SaeedGhani1 @JaniMemonPPP @KamredHabib @RealAhmedraxa @MKamranSabir3
1
8
12
Information Sec Pakistan People's Party Korangi District @JaniMemonPPP along with @Ahmedraxa , Haji Faheem and others attended Aftar /Dinner arranged by Jan Muhammad (President Mohala Committee Gulshan e Madina UC-28) ..!
2
13
16
Karachi Package mien Sindh Hukumat ki Janib say Tipu sultan Flyover ki Tameer , Shurkia President PPP KHI @SaeedGhani1 #شیرکراچی_سعیدغنی
5
5
عدالت مجھے بطور وزیر گھروں کو توڑنے کا کہے گی تو میں اپنی وزرات چھوڑ دوں گا کیونکہ میں یہ کام نہیں کر سکتا #شیرکراچی_سعیدغنی
15
10
عدالت کا احترام سر آنکھوں پر ایسی کوئی بات نہیں کی جو توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہو عدالت مجھے بطور وزیر گھر توڑنے کا حکم دے گی تو میں وزرات چھوڑ دوں گا مگر گھر نہیں توڑوں گا۔ #شیرکراچی_سعیدغنی
14
7
شکریہ سعید غنی کراچی کے غریبوں کی آواز بننے کے لئے جیو ,, #شیرکراچی_سعیدغنی
14
6
سندھ کاوارث سندھ کابیٹا #شیرکراچی_سعیدغنی
13
6
شکریہ سعید غنی کراچی کے غریبوں کی آواز بننے کے لئے جیو ,, #شیرکراچی_سعیدغنی
15
5