آج دو ماہ سے اوپر ہو گئے ہیں مگر ابھی بھی لا قانونیت اپنے عروج پر ہے اور رہا نہیں کیا جا رہا ۔
#ActNowSaveImranKhan
پاکستان کا مطلب کیا
لَا إِلَٰهَ إِلَّا الَّلہ
#ShiftKhanToHospitalNow
امریکی کانگریس مین کے مطابق عمران خان کی حکومت گرانے میں جنرل باجوہ کا کردار تھا۔ اگر منتخب حکومت کو مدت پوری کرنے دی جاتی تو آج پاکستان کی معیشت اور حالات مختلف ہوتے۔ اس فیصلے کی قیمت پوری قوم ادا کر رہی ہے۔
#ShiftKhanToHospitalNow
3
214
پاکستان کے نظامِ انصاف پر سنگین سوالات ہیں۔ عمران خان کی بزرگ بہن علیمہ خان کو 67 دن سے انتظامی حراست میں اہلِ خانہ سے مکمل طور پر بے خبر اور ملاقات کے حق سے محروم رکھا گیا ہے۔ آخر کس قانون کے تحت یہ پابندی عائد ہے؟ فوری رہائی اور اہلِ خانہ سے ملاقات یقینی بنائی جائے۔
#ReleaseAleemaKhan
4
262
شہباز شریف! امریکہ اور یورپی یونین سے تعلقات بہتر بنانا اچھی بات ہے، مگر قومی خودداری قربان کرنا اور ان کے جوتے پالش کرنا دو بالکل مختلف باتیں ہیں۔
عمران خان
#FreeImranKhan
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد اب انہیں قید تنہائی اور ذہنی اذیت کے ذریعے آہستہ آہستہ ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ انتقامی مہم ہے۔ فوری اسپتال منتقل کرو اور ان کی زندگی محفوظ بناؤ۔
قاسم خان
#ShiftKhanToHospitalNow
“زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا۔”
عمران خان کا یہ درد بھرا پیغام فوری طبی سہولتوں، زندگی کے تحفظ اور انصاف کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔ بہت دیر ہونے سے پہلے عمران خان کو اسپتال منتقل کرو اور انصاف دو۔
16 نومبر 2026 | اڈیالہ جیل سے خط
#KhanDemandsJusticeNotFavour
#ShiftKhanToHospitalNow
ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے گورنمنٹ ہائی اسکول جتوئی نمبر 1 میں ہیڈ ماسٹر کی جانب سے مبینہ طور پر تمام اساتذہ کی موٹر سائیکلوں کے ٹائروں سے ہوا نکالنا افسوسناک ہے۔ اساتذہ کی عزت و وقار کا تحفظ کیا جائے اور واقعے کی تحقیقات ہوں۔
#ShiftKhanToHospitalNow
سابق وزیراعظم عمران خان تین سال سے زائد عرصے سے قید تنہائی، اہلِ خانہ سے دوری اور مناسب طبی سہولیات کی عدم فراہمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ بلڈ پریشر 192 تک پہنچنے کی اطلاعات کے باوجود ماہر ڈاکٹروں تک رسائی کیوں نہیں دی جا رہی؟ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فوری عمل کرتے ہوئے انہیں اسپتال منتقل کیا جائے، آزادانہ طبی معائنہ، ذاتی معالجین اور اہلِ خانہ سے ملاقات یقینی بنائی جائے۔ عالمی انسانی حقوق کے ادارے جوابدہی کا مطالبہ کریں۔
#ShiftKhanToHospitalNow
علیمہ خان کو کس قانونی جواز کے تحت قید رکھا گیا ہے؟ کیا اپنے بھائی عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا جرم ہے؟ ان کی فوری رہائی یقینی بنائی جائے۔
ایثار رانا
#ReleaseAleemaKhan
بتانا تو پڑے گا SSG نے نہتی عوام پر یہ شر آنگیزی کیوں کی ۔
#ShiftKhanToHospitalNow
PTI Gujranwala retweeted
"26 نومبر کے اسلام آباد قتلِ عام کو دو سال گزر چکے ہیں۔ بارہ پاکستانی شہری شہید ہوئے، مگر آج تک کوئی Judicial Commission قائم نہیں کیا گیا تاکہ فائرنگ کا حکم دینے والوں اور پُرامن مظاہرین کے قاتلوں کا تعین ہو سکے۔ برطانیہ کے Colonial دور میں جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کے بعد Hunter Commission قائم ہوا، جس نے بریگیڈیئر ڈائر کو ذمہ دار ٹھہرایا اور بالآخر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ مگر اسلام آباد میں پندرہ شہریوں کی شہادت کے دو سال بعد بھی کوئی ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔ یہ غیر ملکی دشمن نہیں بلکہ پاکستان کے شہری تھے جو اپنے آئینی حقِ پُرامن احتجاج کا استعمال کر رہے تھے"۔ ابوذر سلمان نیازی
#ShiftKhanToHospitalNow
It is everyone's right according to the law, even for a common man, and Imran Khan is the leader of the nation and the hope of millions people in Pakistan .
So
#ShiftKhanToHospitalNow
PTI Gujranwala retweeted
Replying to @pasha_samina
سب ٹائم پاس ہے۔ اگر سب کو پیغام رساؤں والی بات کا پتہ ہے تو کیا عاصم منیر کو نہیں پتہ ہوگی یہ بات۔ ٹائم پاس کا NRO لے رکھا ہے تاکہ یہ بحث چلتی رہے۔ اصل بحث تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنے پر ہونی چاہئے ورنہ آرٹیکل ۶ ان سب پر جو رکاوٹ بن رہے ہیں۔
وہ نہتے شہری تھے، دہشت گرد نہیں۔ ان کا قصور صرف اپنے حقوق کے لیے پُرامن احتجاج تھا۔ کس کے حکم پر ان پر گولیاں چلائی گئیں؟ قوم آج بھی جواب اور انصاف کی منتظر ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
حق کے لیے ڈٹ جانا، ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا اور انصاف کی خاطر ثابت قدم رہنا ہی حسینیت کا حقیقی درس ہے۔
#ActNowSaveImranKhan
عوام صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، جبکہ حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات جاری ہیں۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ عیاشیوں پر نہیں، عوامی فلاح پر خرچ ہونا چاہیے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
#MadamThiefMinister
عمران خان آج بھی لاکھوں پاکستانیوں کی محبت، احترام اور دعاؤں کا مرکز ہیں۔ ان کا نام عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔
#ActNowSaveImranKhan
عمران خان نے دنیا کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کسی کی غلامی قبول نہیں کرے گا اور اپنے فیصلے خود کرنے کا حق رکھتا ہے۔
#ActNowSaveImranKhan






