Pinned Tweet
انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیل
پتھروں کو دےرہےہیں آئينےکھل کرجواب
فسطائیت کےدور میں جب بس چند ہی لوگ کھڑےرہ گئے تھے تب ہم کھڑے تھے اپنے لیڈر عمران خان کےنظریے ساتھ اپنے پاکستان کےساتھ۔ ان سب کاشکریہ جنہوں نےہمارے ہیش ٹیگ میں ایک سنگل ٹویٹ یاریٹویٹ بھی کی
@LegacyLeavers_
مولانا فضل الرحمن اور اسٹیبلشمنٹ کا گٹھ جوڑ بے نقاب
آپ لڑائی انجوائے کریں
فوکس عمران خان کی رہائی پر رکھیں
اسلام علیکم صبح بخیر
اے اللہ پاک ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ، عمران خان کی حفاظت فرما آمین 😭
محسن نقوی اور رانا ثنا اللہ کے درمیان روز بروز معاملات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں
#ActNowSaveImranKhan
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ گرافک شئیر ہوئی ہے
آپ بھی ریپوسٹ کریں
#ActNowSaveImranKhan
اے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے بچانے والے اللہ ، عمران خان کو مشکلات سے نکال کے آسانیوں میں لے آ۔۔ قدم قدم پہ اس کی رہنمائی فرما اور اس کی جان کی حفاظت فرما آمین
#ActNowSaveImranKhan
آپ عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کا بھی نام لینا سیکھو، آپ کو اُن کا اعتماد بحال کرنا پڑے گا، مجھے پسند ہو یا نہ ہو، وہ اِس مُلک کے سیاسی اسٹیک ہولڈر ہیں، سیاسی حقیقت ہے، یہ مُلک اُن کے بغیر نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو!
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پہلی بار جیو نیوز نے خان صاحب کا نام لے لیا ، اور ساتھ میں عمران خان کی بھیجے گئے خط پر ایک بہترین ڈاکومنٹری بھی بنائی
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
#ImranKhansLifeIsAtRisk
میرے والد ستر سال سے زائد عمر کے ایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کا مقصد بالکل واضح ہے وہ انہیں مارنا چاہتے ہیں.قاسم خان کا انکشاف 🚨
#ImranKhansLifeIsAtRisk
اسلام علیکم صبح بخیر
اے اللہ پاک ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ، عمران خان کی حفاظت فرما آمین 😭
#ImranKhansLifeIsAtRisk
انہوں نے سارا زور عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنے کےلئے لگا دیا
نہ عمران خان کو توڑ سکے اور نہ ہی تحریک انصاف کو ختم کر سکے۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
جس ملک کے اندر قانون کی حیثیت ہی ختم ہو گئی ہے تو عوام کو پر امن احتجاج کرنا چاہیے۔عمران خان
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان صرف اپنا علاج مانگ رہا ہے کوئی رعایت نہیں مانگ رہا
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پاکستانی قوم کو خوف دلوا دلوا کے اتنا ڈرا دیا ہے کہ ہم اپنے حقوق بھی نہیں مانگ سکتے۔عمران خان
#FreeKhanFreePakistan
45
اے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے بچانے والے اللہ ، عمران خان کو مشکلات سے نکال کے آسانیوں میں لے آ۔۔ قدم قدم پہ اس کی رہنمائی فرما اور اس کی جان کی حفاظت فرما آمین
#FreeKhanFreePakistan
دو ٹکے کے لوگوں نے 12کروڑ عوام پر دو ٹکے کی عورت مسلط کردی
#FreeKhanFreePakistan
عمران خان نے ڈیل کرنے سے انکار کردیا ہے۔لطیف کھوسہ
#FreeKhanFreePakistan
حکومتی ایم این اے کا پنجاب میں کرپشن کا اعتراف
پنجاب میں اندھیر نگری ہے ہر کام کا ریٹ مقرر ہے کوئی پوچھنے والا نہیں
54






