پاکستان کے مستقبل کے لیے آزادی کی قربانی دینے والا قوم کا عظیم لیڈر عمران خان 1210 دن سے غیر قانونی طور پر قید اور رابطہ منقطع ہیں۔
#ShiftKhanToHospitalNow
#ActNowSaveImranKhan
40
عمران خان 1211 دن سے غیر قانونی، اذیت ناک قیدِ تنہائی میں ہیں۔ غیر انسانی سلوک، گرتی ہوئی صحت، ذاتی معالج تک رسائی ناممکن ہے۔ عمران خان کو فوری طبی امداد، فیملی تک رسائی اور ہسپتال منتقلی دی جائے!خاموشی اب جرم بن جائے گی!
#ShiftKhanToHospitalNow
قومی ہیرو سابق وزیراعظم عمران خان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، ڈاکٹرز نے ہارٹ اٹیک اور برین ہیمرج کے خطرے کا اظہار کیا ہے۔
اب اور کچھ نہیں، سب سے پہلے عمران خان کی جان ہے۔یہ وقت خاموشی کا نہیں، یہ وقت آواز اٹھانے کا ہے۔#ActNowSaveImranKhan
اج تحصیل رستم اور حلقہ پی کے 55 کی تمام سینیئر قیادت نے 26 نومبر کے شہید شاہنواز کی قبر پر حاضری دی اور شہید کی بلند درجات کے لیے دعا کی اللہ 26 نومبر کے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین
12
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام سانحہ 26 نومبر کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا اہتمام ۔سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات آئی ایس ایف خیبر پختونخوا مراد خان کا طلباء اور عوام کے نام پیغام
ایک قوم، ایک آواز، ایک مطالبہ
#IslamabadMassacre
آج پاکستان کا ٹرینڈ بتا رہا ہے کہ قوم جاگ چکی ہے۔شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔یہ ثبوت ہے کہ قوم اپنے شہداء کو نہیں بھولی۔ہم پرامن طریقے سے انصاف کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔
#گولی_کیوں_چلائی
13
پرامن نہتے لوگوں پر گولی کیوں چلائی؟ یہ سوال ہر کوئی کرے گا، بار بار کرے گا، جب تک انصاف نہیں ملے گا، یہ سوال ختم نہیں ہوگا۔
#گولی_کیوں_چلائی
1
18
26 نومبر اسلام آباد ڈی چوک میں شہید تاج الدین کی آج دو سال مکمل ہوئی ۔
حلقہ پی کے 63 ویلج کونسل خان مائی کے تنظیم نے شہید تاج الدین کے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کیلئے دعا کی۔
اس موقع پر شہید تاج الدین کے بھائی اور ان کے بیٹے ضامن اور محمد بھی موجود تھے ۔
1
23
وہ ہاتھ اٹھا کر کھڑے تھے،ان کے ہاتھ میں پتھر نہیں تھا،ان کے ہاتھ میں دعا تھی۔پھر بھی ان پر گولیاں چلائیں گئیں۔26 نومبر 2024، ڈی چوک پر جو ہوا،وہ تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔اس سانحے کا 3 سال ہو گئے ہیں زخم آج بھی تازہ ہیں،سوال آج بھی وہی ہے، انصاف کہاں ہے؟
#نومبر26_یوم_جبر
یہ لائیو اسٹریمنگ کی درخواست کسی جلد بازی میں نہیں دی 3-4 سو مقدمے فیس کرنے کے بعد، عدالتوں کے بار بار دروازے کھٹکھٹانے کے بعد، عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے یہ درخواست دی ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
#ActNowSaveImranKhan
19
لاہور ہائیکورٹ آل پارٹیز کانفرنس میں وکلاء کی جانب سے عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔
وکلاء برادری کا واضح پیغام: آئین کی بالادستی اور عمران خان کی رہائی۔
#FreeImranKhan
1
38
خان صاحب کی مرضی کے بغیر نہ کوئی ہٹے گا نہ بنے گا۔ عمران خان کے فیصلے کے بغیر پارٹی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔ ایسی خبریں صرف افواہیں ہیں۔ نورین نیازی
#ActNowSaveImranKhan
#KhanDemandsJusticeNotFavour
15
نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان اڈیالہ پہنچ گئیں۔
عمران خان کی صحت اور ملاقات کے حوالے سے اہل خانہ کی جدوجہد جاری ہے۔
#ActNowSaveImranKhan
#FreeImranKhan
سابق صوبائی وزیر فضل شکور خان کو غیر قانونی طور پر اغوا ہوئے 63 دن گزر گئے۔ ہم ان کی فوری اور باعزت رہائی کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں۔
15
PTI Nowshera retweeted
ابوظہبی، جسے دنیا کا 'محفوظ ترین شہر'، انسانیت کا مرکز اور انصاف و رحم دلی کی پہچان کہا جاتا ہے۔۔۔
آج اسی خوبصورت اور جدید شہر کے پیچھے الوثبہ (Al Wathba) جیل کی تاریکی میں دو بے گناہ انسان 2024 سے بدترین تشدد اور غیر قانونی قید کا سامنا کر رہے ہیں۔
میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر 2024 سے متحدہ عرب امارات (UAE) میں غیر قانونی طور پر قید ہیں اور ان پر شدید ظلم کیا گیا:
بجلی کے شدید جھٹکے
لمبے عرصے تک قیدِ تنہائی
انتہائی سرد سیلز (Freezing Cells)
زبردستی دانت نکالنا
بغیر بے ہوش کیے (اینستھیزیا کے بغیر) آپریشن
پسلیوں پر تشدد
نظر کی عینک جیسی بنیادی ضرورت سے محرومی
وزن میں خطرناک حد تک کمی
کیا 'امن اور بھائی چارے' کے عالمی دعوؤں کے پیچھے ایسے ظلم کی کوئی جگہ ہو سکتی ہے؟
ظلم پر خاموش رہنا خود ظالم کا ساتھ دینے کے برابر ہے۔۔۔۔
ان بے گناہوں کی آواز بنیں اور ان کی فوری اور محفوظ رہائی کا مطالبہ کریں۔
#JusticeForJunaidAndSalman
PTI Nowshera retweeted
آج ریفرنڈم ہو پاکستان میں تو پورا پاکستان کہے کہ عمران خان کو رہا کرو ،عوامی راۓ جاننی ہے تو کریں اور پھر عمل کریں ،
ن ،پی پی یہ بغیر دستاویز کو دیکھیں ترمیم پاس کریں گے ان کی مجال ،نوکری کی تے نکھرا کی ۔
پی ٹی آئی کی راۓ جاننی ہے اور کوئی بہتری کا منصوبہ ہے تو جا کے خان سے ملیں ہمارا موقف جو خان کا موقف ہے
















