PTI Promotion786 (@PTI_Promo01) header
PTI Promotion786 (@PTI_Promo01) profile picture

It's not PTI official Account it's fan page for Twitter users F4FB

Joined October 2022
Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)Photo by PTI Promotion786 (@PTI_Promo01)
پرموشن ٹویٹ 💥 پی ٹی آئی کے ایکٹیو اکاؤنٹس جن کے فالورز پانچ ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں اور ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں۔
1
6
130
PTI Promotion786 retweeted
23rd October 2026 Martyred 4 years ago, No justice but still is the most relevant journalist in Pakistan. Shaheed Arshad Sharif is a symbol of courage and resistance.
53
2,222
18
6,265
53,265
PTI Promotion786 retweeted
ن لیگ کے جلسے کا پوسٹر سب سے بڑا لیڈر سب سے آگے۔
215
3,481
55
12,769
109,864
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief. The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan. commondreams.org/news/us-bac…
578
5,959
134
14,816
339,931
PTI Promotion786 retweeted
Well said
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief. The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan. commondreams.org/news/us-bac…
273
3,431
13
11,003
187,703
PTI Promotion786 retweeted
خیبر پختونخوا کے حالات پر میرا پیغام۔ عاصم منیر استعفیٰ دو اس سب کے تم ذمہ دار ہو۔
210
4,949
39
16,329
128,664
PTI Promotion786 retweeted
صوبے کا وزیراعلٰی جبری طور پر لاپتہ ہے صوبے کا اسپیکر اسمبلی جبری طور پر لاپتہ ہے جو ان کی بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کیلئے نکل رہے ہیں ان کا خون بہایا جارہا ہے ، یہ سب ظلم کسی جنگل میں یا کسی منگول کی سلطنت میں نہیں بلکہ اسلام جمہوریہ پاکستان میں ہو رہا ہے
20
697
4
2,154
10,487
PTI Promotion786 retweeted
اپنی آنکھیں اور دماغ کھولئیے۔ غور کیجئیے۔ عمران خان کی 30 سالہ محنت ہے KP میں۔ نا ہی عمران خان کی محنت محبت دیانت میں کوئی کمی ہے اور اللہ کی قسم نہ ہی KP کے لوگ بے وفا ہیں۔ تو پھر خود سے سوال پوچھیں کیا ہوا کہ صرف پورے صوبے میں احتجاج باڑہ خیبر میں ہوا؟ جذبات سے نکلیں۔ اپنی وفاداری عمران خان سے رکھیں۔ڈاکٹر شہباز گل یا کسی اور سے نہیں۔ دماغ آنکھیں کھول کر دیکھیں۔ سب نظر آ جائے گا۔
327
4,890
55
16,530
178,753
PTI Promotion786 retweeted
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy. Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will. The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
523
9,938
150
17,408
222,439
PTI Promotion786 retweeted
یاد رہے کہ یہ سب لوگ زمہ دار ہیں خیبر پختونخواہ میں قتل عام کے۔ ان سب لوگوں نے حامی بھری تھی صوبہ چلانے کی ایک عوامی حکومت کو فارغ کر کے۔ یہ سب منافق اب تماشہ دیکھ رہے ہیں اپنے صوبے کے لوگوں کے خون کا۔ کیا کسی میں غیرت ہے استعفی دینے کی۔ @TheMahiraKhan - آپ نے جو جنرل نگار گوہر پر ڈرامہ کیا تھا جس میں ان کا کردار پلے کیا تھا، اس ڈرامے کو کسی دن ڈس اون کیجیے گا، وہ آج گولی چلانے وای حکومت کا حصہ ہیں!
Shame on all of these people who have gone against the mandate of the people. These anti-democracy characters will be shamed for ever in Pakistan’s history books. #گورنر_راج_نامنظور
39
1,668
11
3,490
16,977
PTI Promotion786 retweeted
فیصل واڈا کے مالکوں نے اس ملک میں جمہوریت آنے ہی کب دی ہے؟ اتنی سیاست تو سیاستدانوں نے نہیں کی جتنی جرنیلوں نے کر ڈالی ہے۔ پورے ملک اور اسکے وسائل پر قبضہ کرکے سیاستدانوں کو گالیاں دلوانا آسان کام ہے۔
سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا کہ یہ غلیظ اور گندی جمہوریت ہے اس جمہوریت کے لیڈر گدھوں سے بھی بد تر ہیں سارے کام فوج کرتی ہے یہ صرف کریڈٹ لیتے ہیں
68
995
5
4,064
48,283
PTI Promotion786 retweeted
خیبرپختونخوا میں صورتحال انتہائی کشیدہ احتجاج مار دھاڑ فائرنگ کے واقعات
31
3,275
3
13,582
130,156
PTI Promotion786 retweeted
دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔ عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں سال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا! اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔ یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں تباہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
159
4,512
37
11,967
134,370
PTI Promotion786 retweeted
پہلے آپ کو بُزدار کا بُخار آیا اور اب سہیل آفریدی آپ کے اعصاب پر سوار ہے اور عمران خان تو آپ سب کیلیے ایک ڈراؤنا خواب ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
46
673
12
3,962
44,883
PTI Promotion786 retweeted
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
1,043
12,424
323
35,834
858,645
PTI Promotion786 retweeted
Pakistan Zindabad!
2
287
2
1,929
18,791
PTI Promotion786 retweeted
The tyrannical crooks in charge of Pakistan continue to dismantle democracy, now arresting the elected chief minister of KPK. The world must see what’s happening. Repeated disgraceful and cowardly acts from Munir to stifle the voice of the people to cling onto power. Disgraceful .
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
636
7,743
54
17,798
142,720
PTI Promotion786 retweeted
Pakistan Zindabad!
🚨🇵🇰 Despite gunfires, Protestors are not backing off in KPK
187
5,959
55
19,788
159,321
PTI Promotion786 retweeted
تحریک تحفظ آئین پاکستان سمجھتی ہے یہ لڑائی لمبی ہے تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان اس بات پر فکر مند ہیں کہ حکومت اپنا پلان خواجہ آصف اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے دے چکی ہے کہ 9 مئی طرز کے فالس فلیگ آپریشن کروا کر اس گورنر راج کے خلاف احتجاج کا سبوتاژ کیا جائے گا اور الزام تحریک انصاف پر لگا دیا جائے گا ۔ صدیق جان
2
61
328
6,285
PTI Promotion786 retweeted
خپله خاوره، خپل ولس، خپل عزت
50
1,261
13
5,847
47,292