PTM Lower Dir Official Twitter/X account. Pashtun Tahafuz movement Founder & Head @ManzoorPashteen / Struggling 4 Peace/ Human rights/ Anti War Movement.
Lower Dir
Joined January 2023
- Tweets6.5K
- Following49
- Followers1.5K
- Likes6.3K
Pinned Tweet
پښتون ژغورنې غورځنګ کوز دير د ټویټر هم دا يو اکاونټ دی رسمي/ آفيشل دا دي نه علاوه زمونږ نور هيڅ ټویټر اکاونټ نشته له دي اکاونټ نه به تاڅو ته کره معلومات او اپډيټس درکړی کيږي نور اکاونټس زمونږ سره تړون نه لري.
@PTMDir
PTM Dir Official retweeted
پشتون وطن میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کے ذریعے پشتون علاقے پر قبضہ مضبوط کرنے کا مقصد ہی یہ تھا کہ خیبر پختونخوا کی معدنیات فروخت کر کے پنجاب کو آباد کیا جائے۔ میر علی اور پختونخوا میں کرفیو اور آپریشن جاری ہیں، جبکہ دوسری طرف اسلام آباد میں پشتون وسائل فروخت کیے جا رہے ہیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
PTM Dir Official retweeted
Our message to international companies and investors: Do not become part of projects imposed on Pashtun lands without the consent of their people. State power cannot replace public consent.

پشتون عوام کو امن تعلیم صحت روزگار اور بنیادی سہولیات دینے کے بجائے ان کی سرزمین کے معدنی ذخائر پر سرمایہ کاری کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ وسائل تو ہمارے ہیں، لیکن ان سے حاصل ہونے والی خوشحالی ہمارے حصے میں کیوں نہیں آتی؟
#StopLootingPashtunMinerals
PTM Dir Official retweeted
Investment cannot be built on the exclusion of local communities. The people of Pashtunkhwa have the right to decide the future of their land and natural resources. No agreement about their minerals is legitimate without their meaningful consent.

Any deal over Pashtun mineral resources without the consent and participation of the Pashtun people is unacceptable. The rightful owners of these resources are the Pashtun people themselves.
#StopLootingPashtunMinerals
پختون عوام کی رضامندی اور شمولیت کے بغیر ان کے معدنی وسائل پر کسی قسم کی سودے بازی ناقابلِ قبول ہے۔ پختون وسائل کے اصل مالک پختون عوام ہیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
PTM Dir Official retweeted
Our land, our resources, our right to decide!
The mineral wealth of Pashtun lands belongs to the Pashtun people. Decisions about these resources must be made with their participation, consent and in accordance with their rights.
Say NO to exploitation.

PTM launches an X campaign against the 12, 13 November Minerals Investment Forum in Islamabad, opposing the exploitation of Pashtun mineral resources without the consent of their people.

پشتون قوم پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2026 کے نام پر اپنے معدنی وسائل کی یکطرفہ سودے بازی مسترد کرتی ہے۔ بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو واضح پیغام ہے کہ عوامی رضامندی کے بغیر کوئی معاہدہ قابلِ قبول نہیں۔ ہماری سرزمین، ہمارے وسائل، فیصلہ کرنے کا حق ہمارا!

ہماری زمینوں سے معدنی دولت نکالی جائے، لیکن منافع فوجی سرمایہ، مرکزی مقتدرہ اور سرمایہ دار اشرافیہ کو ملے، جبکہ ماحولیاتی تباہی، بے دخلی اور معاشی نقصان مقامی عوام برداشت کریں؟ پشتون عوام ایسے یکطرفہ منصوبوں کو مسترد کرتے ہیں۔

پختونخوا کے منتخب عوامی نمائندوں اور حکومت کو بے اختیار کرکے گورنر راج کے ذریعے فیصلے مسلط کرنا اور دوسری جانب معدنی وسائل کے معاہدے کرنا عوام کے سیاسی اختیار اور حقِ ملکیت کے بنیادی سوالات کو جنم دیتا ہے۔

بین الاقوامی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو واضح پیغام ہے: پشتون عوام کی رضامندی کے بغیر ان کی سرزمین اور معدنی وسائل پر کوئی معاہدہ قابلِ قبول نہیں۔ ریاستی طاقت کے ذریعے عوامی حقوق کو نظرانداز کرکے سرمایہ کاری مسلط نہیں کی جا سکتی۔

لوئر دیر کا کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 41 میگاواٹ بجلی پیدا کرکے نیشنل گرڈ کو 8 روپے فی یونٹ فراہم کرتا ہے، مگر دیر کے عوام 50 سے 60 روپے فی یونٹ بجلی خریدنے کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ مقامی وسائل پر پہلا حق مقامی عوام کا ہے!
#StopLootingPashtunMinerals
لوئر دیر کا کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 41 میگاواٹ بجلی پیدا کرکے نیشنل گرڈ کو 8 روپے فی یونٹ فراہم کرتا ہے، مگر دیر کے عوام 50 سے 60 روپے فی یونٹ بجلی خریدنے کے باوجود لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ مقامی وسائل پر پہلا حق مقامی عوام کا ہے!
#StopLootingPashtunMinerals
PTM Dir Official retweeted
پختون عوام کی رضامندی اور شمولیت کے بغیر ان کے معدنی وسائل پر کسی قسم کی سودے بازی ناقابلِ قبول ہے۔ پختون وسائل کے اصل مالک پختون عوام ہیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
پختون عوام کی رضامندی اور شمولیت کے بغیر ان کے معدنی وسائل پر کسی قسم کی سودے بازی ناقابلِ قبول ہے۔ پختون وسائل کے اصل مالک پختون عوام ہیں۔
#StopLootingPashtunMinerals
PTM Dir Official retweeted
Investment cannot be built on the exclusion of local communities. The people of Pashtunkhwa have the right to decide the future of their land and natural resources. No agreement about their minerals is legitimate without their meaningful consent.
#StopLootingPashtunMinerals
Our land, our resources, our right to decide!
The mineral wealth of Pashtun lands belongs to the Pashtun people. Decisions about these resources must be made with their participation, consent and in accordance with their rights.
Say NO to exploitation.
#StopLootingPashtunMinerals
PTM Dir Official retweeted
عجیبه خبره دی،چېرته چې د پښتنو په خاوره کې معدنیات او طبیعي شتمنۍ وي، هلته ناامني، جګړې او ترهګري هم ورسره راپیدا شي. د پښتنو خاوره د جګړو میدان نه دا.

یہ دیک سکتے ہے پوری دنیا کے ہمارے وسائل اس طرح لوٹ کیا جارہاہے ریاستی حکمران
پوری وزیرستان کوں پے کرفیوں لگاتے ہے اس دن پے جس کوں ہمارے وسائل کوں لے جاتے ہے
پوری دنیا کی مشینری یہا پے لایا ہے
اس کے بدلے ہمیں جنگ دیا ہمیں شہدا دیا ہے

دا اسلام اباد کې د پښتنو نمایندګي کوي!!!
ذخائیر د چا دي او سوداګانې یې څوک کوي!

For plunder of #Pakhtunkhwa minerals & metals an emergency rule & one man rule already declared. #Pakhtunkhwa had been reverted back to colonial era administrative divisions & FCR laws. Again colonial fata remade with new added districts. #StopLootingPashtunMinerals

پی ٹی ایم پشاور کے کارکنوں، ڈاکٹر مشتاق، ضلعی کوآرڈینیٹر بلال اورکزئی، عدنان وزیر سمیت متعدد پُرامن ساتھیوں کی پنجابی استعمار کی ریاستی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ پُرامن آوازوں کو دبانا جمہوری حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
#ReleasePTMActivists