Pinned Tweet
آپ میں سے کون سچا کپتان
کا کھلاڑی ہے جو کل تک اپنا پروفائل پر خان کا پکچر لگانا چاہتا ہے
اپنی رائے دو
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
Illegaly incarcerated former Prime Minister Imran Khan's pictures' appear on social media after 285 days from a court hearing today.
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
🔴 LIVE | Founder Chairman Imran Khan at Supreme Court of Pakistan teapawt.net/i/broadcasts/1gqxvQEep…
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
جعلی فارم 47 کی نشستوں کے اوپر جعلی دو تہائی اکثریت بنانے کے خواب تو وڑ گئے۔
اب سینٹ کے حالیہ انتخاب پر بھی سوالیہ نشان آ گیا کیونکہ ان میں بھی مخصوص نشستوں پر جعلی افراد ووٹ دے بیٹھے ہیں۔
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
یوم پاکستان کے موقع پر اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام :
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
احمد شہزاد کی بہادری کو سلام، اس میں کوئی شک نہیں کہ احمد شہزاد کی ایک دن کی زندگی شاھد آفریدی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔۔ teapawt.net/SherAfzalkhanmr/status…
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
جن کی بنیاد ہی ووٹ 🗳️ کی چوری سے شروع ہو ہو وہ قوم کی امانت کی حفاظت کیسے کریں گے ؟
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
بانی چیئرمین عمران خان کا جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:
پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عوام کا کثیر تعداد میں انتخابی عمل میں شرکت کیلئے نکلنا نہایت حوصلہ افزاء تھا۔ عوام نے جس طرح خواتین اور بچوں سمیت اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ نکل کر اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا ہے اس سے صحیح معنوں میں جمہوریت کی روح زندہ ہوئی ہے۔
اس پورے مرحلے کے دوران ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جس محنت اور جانفشانی سے ہمارے سوشل میڈیا نے کام کیا ہے اس کی میں بطورِ خاص تحسین کرنا چاہتا ہوں۔
میں مزاحمت کی سکت اور صلاحیت سے لیس ان پولنگ ایجنٹس کی خدمات کو بھی سراہتا ہوں جنہوں نے دھونس اور دھمکیوں کے ناروا سلسلے کے باوجود ڈٹ کر اپنے فرائض سرانجام دیے اور فارم 45 کا حصول یقینی بنایا۔
چونکہ پاکستان کے عوام نہایت واضح اور دوٹوک انداز میں اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں چنانچہ اب پاکستان کو شفاف انتخابات اور جمہوریت کی اشد ضرورت ہے۔ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر حکومتوں میں گھُس بیٹھنے والوں کو میں خبردار کرتا ہوں کہ اس
”مِس ایڈونچر“ سے گریز کریں۔ عوام کے ووٹ پر دن دیہاڑے ایسے ڈاکے سے شہریوں کی توہین ہی نہیں ہوگی بلکہ ملکی معیشت تباہی کے گھڑے میں مزید گہرائیوں میں جا پڑے گی۔
پاکستان تحریک انصاف عوام کی منشا پر کسی طور سمجھوتہ نہیں کرے گی اور میں نے اپنی جماعت کو واضح طور پر ہدایات دی ہیں کہ پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت کسی بھی ایسی سیاسی جماعت سے معاملہ سازی ممکن نہیں جس کے دامن پر عوام کا مینڈیٹ چُرانے کے داغ ہوں۔
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
Founding Chairman Imran Khan's Message from jail through his family:
I express my heartfelt gratitude to the people of Pakistan for entrusting PTI with a resounding 2/3rd majority. It was heartening to see the massive turnout. The families voting together, including women and children—truly exemplified the essence of democracy.
I would like to especially commend our Social Media for its relentless efforts to stay ahead of the curve.
I also appreciate the role of the resilient polling agents who secured form 45 in the face of harassment and threats.
As the people of Pakistan have clearly pronounced their verdict, there is a dire need for democracy and fairness in Pakistan's elections. I warn against the misadventure of forming a government with stolen votes. Such daylight robbery will not only be a disrespect to the citizens, but will also push the country’s economy further into a downward spiral.
PTI will never compromise on people’s will, and I have categorically instructed my party against engaging with any political party that has robbed people's mandate, including PPP, PMLN & MQM.
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
سونے سے پہلے 500 فالورز بڑھائیں جسکے 33.3K ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. شکریہ. ..!!!
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
صبح ہی صبح 200 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ 🔁 کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں...۔۔۔
1K 👉 صبح تک فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ 🔁 کریں . ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں..
مجھے فالو کریں میرا. نوٹیفکیشن آن کر لیں۔۔..!!
میسج تو ق لیگ کو پہنچ گیا ہے چاچا خٹک والا۔۔
ہاں اب بے شک کوئی کہہ دے کے چاچا خٹک نے یہ بات نہیں کی
Its ok 🤪
4
🤡مسٹنڈا🤡 retweeted
وسیم اکرم پلس خاموشی سے اپوزیشن اور ناراض ارکان سے ملاقاتیں کرکے اپوزیشن کو سرپرائز دینے کی تیاری کر رہا ہے 👏😁














