kinza Malik (@PUNJ48) header
kinza Malik (@PUNJ48) profile picture
Joined March 2024
Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)Photo by kinza Malik (@PUNJ48)
🅵🌘🅻🅻🌒🆆 #X_promo @IK151 @SP14672 @Sheza_151 @Iqb9786 @NIK_563 @Cric_5 ⌘⌘⌘ @ts_butt @Ghz97 @14SP_ @Khn134 @JR_2526 @Qen_pro @NIQ563 @asghr56 @Heer_50 @NIK_5634 @paaganwali @qaiserkhan159 🅱️ 14
14
11
19
823
انسان جب ناراض ہو تو دوبارہ منہ تک نہیں لگاتا...... اور وہ رب... ناراض ہو تو تب بھی دن میں پانچ بار اپنی طرف بلاتا ہے۔۔۔ " یہ ہوتی ہے سچی محبت "💕 Assalam O Alikum⚘ Stay Blessed⚘ Subha Bakhair⚘ #X_promo
31
15
28
434
۔ اسلام علیکم Good morning *گفتگو اُس سے کیجئے جو آپ کی زبان سے بھی زیادہ* *آپ کے دل کو سننے کی مہارت رکھتا ہو🤍🕊* 👑⃟♥️✨⃝⃪🦋 #X_promo
45
9
41
425
Good morning
1
1
3
179
kinza Malik retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌹جمعتہ المبارک 🌹 اللہ پاک ہم سب کو ہر شر سےدور فرمائے، دُعاؤں کو قبولیت عطافرمائے، سکون قلب کی دولت عطافرمائے، حادثات سے امان عطافرمائے اور تاحیات روحانی اورجسمانی صحت و سکون عطا فرمائے۔ (آ مین ثم آمین 🤲🏻) 💖صبح بخیر 💖 #X_promo
33
10
1
44
538
اگر لوگوں کو عزت دینا ، اور معاف کر دینا تمہاری کمزوری ہے۔۔۔۔۔ تو تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو۔ (حضرت عَلِيّ رضي الله) Assalam O Alikum⚘ Have a blessed day⚘ Jummah Mubarak⚘ #X_promo
34
15
1
27
343
💐//~♡ اسلام علیکم Good morning *وہ محبت کـــو مـــیری روح سے نچـــوڑ کـــر لے گیا🌑🎻* *چھـــوڑ گیا مجھے عشـــق کی گلیـــوں میں دیوانہ کـــر کے🫠🌙* #X_promo
122
21
1
176
1,512
اے قرار من💓 اسلام علیکم Good morning مجھے تم سے ملنے کی ہمیشہ ہی طلب رہی لوگ کہتے ہیں ایک ہی چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن میں نے جب بھی تمہیں دیکھا، مجھے اور بھی زیادہ تم سے محبت ہوئی ❤️💫💫 #X_promo
98
33
2
363
3,641
Thanx to all dear friends mujhe sapot kern k lia
1
1
2
97
kinza Malik retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ 🌺صبح بخیر 🌺 نیم کے پیڑ کم ہو رہے ہیں ۔ اور گھروں میں کڑواہٹ بڑھتی جا رہی ہے ۔ زبان سے مٹھاس کم ہو رہی ہے ۔ اور جسم میں شوگر بڑھتی جا رہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان چیزوں سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻 #X_promo
19
10
1
21
263
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تو پھر تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ بے شمار لوگوں میں سے تہجد کے وقت تمہارا سر سجدے میں جھک جانا محض اتفاق نہیں ہو سکتا ، اگر اللّٰه نے اس خاص وقت میں تمہیں اپنی عبادت کے لیے چن لیا ہے، تو وہ تمہاری دعائیں کیسے رد کر سکتا ہے؟ 🤍 #X_promo
14
8
24
158