Pinned Tweet
پوری طاقت سے حملہ آور ہوئے تھے مگر وہ چشمہ لگا کر پرسکون بیٹھا تھا
عمران خان ہمیں آپ سے بہت پیار ہے آپ ہماری ریڈ لائن ہیں
Faisal Malik retweeted
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
عمران خان کو ظالموں کی قید میں 1178 دن ہوگئے ہیں عمران خان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ
عمران خان کو ظالموں کی قید میں 1178 دن ہوگئے ہیں عمران خان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
Faisal Malik retweeted
آج شاداب خان بہت اچھا کھیلا پاکستان جیت گیا مگر جب سے عمران خان جیل میں ہے کرکٹ دیکھنے کو دل نہیں کرتا ۔۔۔!!
#PAKvsENG
#ReleaseImranKhan
آج شاداب خان بہت اچھا کھیلا پاکستان جیت گیا مگر جب سے عمران خان جیل میں ہے کرکٹ دیکھنے کو دل نہیں کرتا ۔۔۔!!
#PAKvsENG
#ReleaseImranKhan
Faisal Malik retweeted
بہت ہی چھوٹے قد کے کم ظرف آدمی ہو تم Kundi
جھنڈے اُتارنے سے بھی کبھی نظریئے ختم ہوئے ہیں
تاریخ لکھ رہی ہے کہ مجرم اپنے ہاتھوں اپنی قبریں کھود کر دفن ہوئے
#فتح_کپتان_کی_ہوگی #کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
Faisal Malik retweeted
سب خاموش کیوں ہیں؟ خان کی بہنوں کا ذکر کیوں نہیں کر رہے؟؟
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
Faisal Malik retweeted
الرٹ🚨🚨
اسد طور کے مطابق پھر سے عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
فرض سمجھ کر آواز اٹھاتے رہیں خاموش نہیں بیٹھنا
الرٹ🚨🚨
اسد طور کے مطابق پھر سے عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
فرض سمجھ کر آواز اٹھاتے رہیں خاموش نہیں بیٹھنا
Faisal Malik retweeted
سیالکوٹ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور نے 2000 کا چالان ہونے پر نہر میں خودکشی کرلی
اس ملک میں قانون بھی غریب کے لیے ہے اور مہنگائی بھی غریب کے لیے ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں
کیونکہ غریبوں کا خیر خواہ جیل میں بے

ان جیسے کمپرومائزڈ لوگوں کی وجہ سے آج عمران خان اپنے پورے خاندان سمیت قید میں ہے
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
ان جیسے کمپرومائزڈ لوگوں کی وجہ سے آج عمران خان اپنے پورے خاندان سمیت قید میں ہے
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
Faisal Malik retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#محبت_مافیا
یا رب!جو ہمارے نصیب میں نہیں اس کی حسرت سے ہمارے دل آزاد فرما اور جو عطا کیا ہے
اس میں برکت دے۔
ہمیں دوسروں کی نعمتوں کو دیکھ کر بے سکون ہونے کے بجائے اپنی نعمتوں پر شکر ادا کرنا سکھادے۔ آمین
Faisal Malik retweeted
عمران خان تاریخ نہیں تاریخ ساز ہے منظر عام سے غائب ہونا عمران خان کی نہیں پاکستان کی سیاست کی بد قسمتی ہے
آج انکا پورا خاندان قید میں ہے مگر وہ نہیں گھبرایا سر نہیں جھکایا ، مجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہے

کپتان کو رہا کرو، بہنوں کو رہا کرو!
ہماری آواز ہمارا حق ہے، اور ہمارا مطالبہ انصاف ہے۔
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
Faisal Malik retweeted
تاریخ میں ہار جیت کا فیصلہ طاقت کی بنیاد پر نہیں ہوتا،
یونان کی اشرافیہ سقراط سے زیادہ طاقتور تھی
مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ سقراط کا سچ زیادہ طاقتور تھا۔
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
Faisal Malik retweeted
ImranKhan bends the rules of the game
the opposition breaks under pressure
When the politicalfield turns into a battlefield
only the TrueVictor can dominate the fight
Made with Seedance2.5
#کپتان_اور_بہنوں_کو_رہاکرو #فتح_کپتان_کی_ہوگی
@PTISPAINEUROPE @PTIofficial @SajjadBurki