The Afghan Taliban regime has shelled the civilian market in Angoor Adda, raising fears of civilian casualties. Pakistani forces are responding forcefully to the unprovoked aggression.
انگور اڈا سیکٹر، جنوبی وزیرستان !!!
افغان سرحد سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کی اور TTAکے منصور بیس کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں دشمن کی پوسٹ ہمیشہ کےلیے خاموش کرادی گئی۔ 👇👇
Pak Afghan border: Angoor Adda Sector, South Waziristan
In response to unprovoked firing by Afghan Taliban, Pakistani security forces retaliated, forcing TTA Khawarij to flee their posts and destroying the post.
🚨 قلات | سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے وابستہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
Gwadar Update |
Pakistani Security Forces’ hunt for Indian-sponsored Fitna al Hindustan terrorists continues at full swing. 8 FAH terrorists eliminated; hunt for others continues.
واشک میں سکیورٹی فورسز نے موٹر سائیکل سوار مشکوک دہشت گردوں کو روکا جنہوں نے فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد جہنم واصل جبکہ دوسرا زخمی حالت میں قابو آ گیا، فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔
21 اکتوبر 2026 | شمالی وزیرستان:
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
21 اکتوبر 2026 | مچھ، بلوچستان:
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مچھ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کواڈ کاپٹر کے ذریعے درست اسٹرائیک کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔


