پاک فوج (@PakFauj) header
پاک فوج (@PakFauj) profile picture

Account of PakFauj All Members must Follow this Account and Add #PakFauj in your Bio.

Pakistan
Joined January 2016
Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)Photo by پاک فوج (@PakFauj)
تل ابیب: غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار آج حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے تھا #Gaza #أبوعبيدة #Gaza_Geniocide #GazaGenocide @OIC_OCI @AfghanUrdu @UN
277
دوحہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ #Gaza_Genocide #GazaUnderAttack #GazaGenocide #Gaza #Pakistan
1
2
245
ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور۔۔ #Pakistan #Peshawar #PakistanNavy
2
315
شمالی وزیرستان میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے #AajNews #Waziristan #PakArmy #ISPR
91
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پالیسی پاکستان کی معاشی تباہی کا سبب بنی، کسٹمز حکام #Pakistan #AfghanRefugees #Afghanistan
1
94
کینیڈا میں سکھ برادری کے ایک رکن کو 11 سالہ بیٹے سمیت قتل کردیا گیا واقعہ گیس اسٹیشن کے باہر پیش آیا #India #Canada #SikhCommunity #Sikh
2
51
ٹی ٹی پی کو جہا د کا بہت شوق ہے لیکن 7 اکتوبر سے اب تک ٹی ٹی پی کا کوئی بیان فلسطین کے حق میں نہیں آیا، ان کی کتابوں میں جہاد بس مسلمانوں کے خلاف اور پاکستان میں پاکستانیوں کو مار کر ہی ہوتا ہے ۔ #TTPExposed #TTP #GazaGenocide #Gaza
2
1
119
سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملوں کی نئی لہر کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی پاکستان مخالف مہم شروع ہوگئی ہے۔
1
2
55
غزہ:  بھارتی فوجی بھی اسرائیل کی غزہ پر بربریت میں برابر کے شراکت دار نکلے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا، بھارتی میڈیا اور اسرائیلی فوج نے ہلاکت کی تصدیق کردی۔ #Pakistan #Gaza #PakArmy #Palestine #earthquake
88
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے 3 واقعات 3 جوان شہید 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی #Expressnews #Pakistan #News #ISPR #PakArmy
1
209
یہ افسران ان جوانوں کو کیوں نہیں بکتر بند گاڑیاں دیتے یہ بھی سوچنے والی بات ہے کیا ان جوانوں کے لیے بکتر بند گاڑیاں نہیں ہیں جس میں یہ گشت کر سکیں اللہ پاک ان سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے یہ اپ سب کو اواز اٹھانی ہوگی کہ ان جوانوں کو بختر بند گاڑیاں دی جائیں
This post is from a suspended account. Learn more
32
#گوادر میں سکیورٹی فورسز پرحملے میں 14 اہلکار شہید: پاکستان فوج آئی ایس پی آر نے جمعے کو جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ گوادر کے قریب #اورماڑہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 14 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ #Pakistan #PakistanArmy
1
53
حضرت علی نے فرمایا تھا" جس کے اوپر احسان کرو اس کے شر سے بچو اللہ پاک پاکستان کی حفاظت فرمائے #Pakistan #Afghanistan #AfghanRefugees #IsraelTerorrist
1
1
60
افغانستان کے ایماء پر المرصاد کے نام سے ایک سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، المرصاد کا مقصد دنیا میں پاکستان کا منفی تاثر پھیلانا ہے، المرصاد کو ہندوستانی خفیہ ایجنسی را مالی تعاون فراہم کرتی ہے۔ #Pakistan #Afghanistan #India
36
فکر مت کریں آپ ایک ایسے افغانستان میں جا رہے ہیں جو بہت ترقی کر چکا ہے
پاکستان سے غیر قانونی مہاجرین کے انخلاء کا عمل جاری بلوچستان میں ایک افغان طالب علم کا منتقلی سے قبل اپنے دوستوں کو الوداع کہنے کا جذباتی منظر، سکول اساتذہ کے مطابق یہ طالب علم سب سے ذہین اور لائق تھا۔ #AfghanRefugeesInPakistan
25
افغانی اپنے بھائی ہیں چونکہ پاکستان ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے معیشت انتہائی کمزور ہو گئی ہے اب مہاجرین کو رکھنا پاکستان کے بس سے باہر ہو گیا ہے تب ہی انکو جانا پڑ رہا ہیں ۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب ہم ایک خوشحال افغانستان اور افغانی ایک خوشحال پاکستان میں آتے جاتے رہے گے۔
2
2
3
102
ابھی افغان معیشت مضبوط ہے تو پاکستان کی مدد ان پر لازم ہو چکا ہے اور امید مدد رکھتے ہے کہ وہ ہمارے ہر کام میں مدد کے لئے آگے ائے گے۔
21
پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم میں بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ بےنقاب نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع #AajNews #FakeNews #FactCheck #Pakistan #India #Afghanistan
2
52