Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa) header
Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa) profile picture

‏واوحی ربک الی انحل !

Joined February 2021
Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)Photo by Aqsa Khalid (@Pak_Aqsa)
بدر کے میدان میں کفار کے مدمقابل ۳۱۳ کا لشکر نہیں تھا، ان کا ایمان تھا۔ موسی کی عصاء نے نہیں ان کے ایمان نے پانی میں رستہ بنایا تھا۔ ابراہیم جب آگ میں کودے تو انہیں نہیں پتا تھا اس نے گلزار بننا ہے۔ بس یہ ایمان تھا کہ خدائے لم یزل نے انہیں تنہا نہیں چھوڑنا۔ جب ۷۲ لوگ کربلا میں یزیدکے ظلم کے خلاف ڈٹ گئے تھے تو زمینی حقائق میں فتح تو درکنار اپنی معصوم اولادوں کی زندگیوں کی کوئ گارنٹی نہیں تھی، لیکن ایمان تھا کہ حق ہی قائم رہے گا۔ حق ہی قائم رہا۔ تجزیے، تبصرے، کیلکولیشنز، سازشیں، جوڑ توڑ جو مرضی کرلو عمران خان کی زندگی کا رستہ “لا الہ الا للہ” ہے۔ اس کا مقصد رسولِ پاک کی سنت پر چلتے ہوئے ایک منصفانہ معاشرے کا قیام ہے۔ اب اس راستے پہ چلتے ہوئے اس مقصد کی تکمیل اللہ نے پانی میں رستے بنا کرلکھی ہو یا فرات کنارے ہمیں بھوک، پیاس اور جبر سے آزما کر۔ فیصلہ صدیوں پہلے ہوچکا ہے۔ حق نے قائم رہنا ہے۔ تم اسے ختم نہیں کرسکتے۔
3,884
23,942
827
66,607
1,740,364
لا الہ الا للہ!
1,200
16,745
347
49,808
695,964
I Stand With Imran Khan
764
8,301
145
54,436
841,766
تحریک انصاف کے کارکنان اور حمایتیوں کیطرح وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی اصل دستور ہے جبکہ اس (لاقانونیت) کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کے ساتھ آئین کو بھی نہایت بےرحمی اور ڈھٹائی سے روندا جارہا ہے۔ پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے قائدین کو تحریک چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ انسانی حقوق کا خون سرِعام کیا جارہا ہے، میڈیا کو گلا گھونٹا جاچکا ہے جبکہ سوشل میڈیا کارکنان (ایکٹیویسٹس) کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا۔ اس کے ساتھ شدید گرم موسم میں ہمارے گرفتار کارکن تنگ و تاریک کوٹھریوں میں ٹھونس دیے گئے ہیں جبکہ کئی ایک کو دورانِ حراست بدترین تشدد کا سامنا ہے۔ اس یزیدیت کے سامنے سَرنِگوں ہونے کا مطلب بحثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دَم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔
7,457
39,330
900
104,718
2,652,633
تمہارا یہ عہدِ وفا تمہارے کپتان کی اصل طاقت ہے۔ کیونکہ تم پاکستان ہو! تم اس کی بقا کے ضامن ہو! تم کروگے اس کے فیصلے! جب تک تم اپنے اس عہد کا پاس رکھوگے جیت اس کی ہوگی! جب تک تم اپنے اس عہد پر قائم رہوگے فتح پاکستان کی ہوگی!
1,171
17,813
377
48,243
831,667
عمران خان پرکرپشن کی الزامات لگانے والوں سن لو عمران خان کے کہنے پر کچھ گھنٹوں میں دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں نے 14 کروڑ روپے دئے #ImranKhanForPakistan
16
537
7
2,039
20,103
“جب رات زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے”
سحر سے پہلے کا اندھیرا باقی رات سے گہرا ہوتا ہے۔ آخری پہر ہے حوصلہ جمع رکھنا۔
942
10,645
232
37,627
773,601
اس مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میں نے جنرل عاصم کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی استعفیٰ پر مجبور کیا کیونکہ انہوں نے مجھے میری اہلیہ بشریٰ بیگم کی کرپشن کے شواہد (کیسز) دکھائے۔ یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔ جنرل عاصم نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر مستعفیٰ ہونے پر مجبور کیا۔ telegraph.co.uk/world-news/2…
3,582
27,446
642
72,280
3,209,749
Aqsa Khalid retweeted
" آپ سب ٹکٹ ہولڈرز کو بھی لے جائیں گے تو ہم نئے لوگ کھڑے کرینگے اور وہ بھی جیت جائیں گے ان شاءاللہ " عمران خان #imranKhanPTI Link : t.ly/ZIjx
657
8,355
195
35,681
486,428
پاکستان کی کسی بھی ایجنسی کے پاس عمران ریاض موجود نہیں ہے لیکن ارشد شریف کو اس ملک میں کوئ خطرہ نہیں تھا! #ReleaseImranRiazKhan
705
17,152
259
42,351
611,843
حسبنا الله ونعم الوكيل
639
15,958
328
45,718
834,317
عمران خان کو مائنس کرنے والوں ذلت تم لوگوں کا مقدر ہوگا ہر موڑ پر پاکستان زندہ باد
213
4,191
77
18,238
241,156
خان صاحب نے کہا تھا کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی ایک اور بہادر ماں کا بہادر بیٹا اپنے عوام پر گولیاں چلانے سے انکار کیا
427
7,488
152
29,900
407,579
Aqsa Khalid retweeted
صاف کہویہ سر چاہیے،بہانے کیوں ڈھونڈتے ہو۔۔۔- مراد سعید کا طاقتور حلقوں کے نام خط bit.ly/3W0cUzK @MuradSaeedPTI
118
4,013
31
13,465
215,748
صاف کہو یہ سر چاہئیے، بہانے کیوں ڈھونڈتے ہو۔۔ تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، جو چاہے کرو!
550
6,730
191
15,487
432,040
علی! اور میں؟ ابا اور چاچارہتی دنیا تک زندہ رہینگے۔ اور تاقیامت یہ دھرتی جتنے بھی بیٹے جنے گی ہر بیٹا دادی کا مقروض رہیگا۔
آج اس MOTHER'S DAY کے موقع پر جہاں اتنے لوگ اس دن کو منا رہے ہیں وہاں آج میری دادی کے پاس کوئ بیٹا نہیں جو انہیں یے خاص دن WISH کرے کیوں کے میری دادی نے کچھ بھی سوچے بغیر اپنے دونو بیٹے وطن کے لیے قربان کر دیے۔ 💔🇵🇰
655
13,479
236
44,164
1,173,709
چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)- یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛ اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔ دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔ کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔ اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔ سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔ پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔ عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛ میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔ وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!
6,735
51,450
1,405
100,105
4,381,093