PakDefenders (@Pak_Defenders_) header
PakDefenders (@Pak_Defenders_) profile picture

Follow Back 💯 || Alhamdulillah ❤️ For Everything 😊 || I Love Nature 😻

Joined January 2016
Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)Photo by PakDefenders (@Pak_Defenders_)
اس افغان باپ کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنی بیٹی کو ایک طالبان کمانڈر کی ہوس کی نذر کرنے سے انکار کیا۔ بیٹی کی عزت اور مرضی کے دفاع پر مبینہ وحشیانہ تشدد اس نام نہاد شریعت کے دعویدار نظام کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔ شریعت نہیں، ظلم اور جبر!
5
24
1
110
45,656
مفتی تقی عثمانی صاحب!جس طرح فضل الرحمان سےمنسوب گھرکی ملکیت پرسوالات اٹھ رہےہیں،اسی طرح آپ کےبڑےمدرسے کی زمین،عمارت اورملکیت کی تفصیلات بھی عوام کےسامنے آنی چاہئیں۔آخر یہ سب کس کےنام پر ہے؟امان اللہ کا معاملہ سامنے آنے کے بعد سوالات سے بچنا ممکن نہیں۔ شفافیت سب کے لیے ہونی چاہیے!
1
15
مفتی تقی عثمانی صاحب! آپ سےحقائق، تحقیق اور فقہی بصیرت کی توقع تھی، مگر آپ نے سوالات اٹھانے کے بجائے فضل الرحمان کا سیاسی دفاع شروع کر دیا۔ بے نامی جائیداد، جعلی شناختی کارڈ اوراصل حقائق پر خاموشی، مگر سیاسی حمایت میں بھرپوربیان! افسوس، علم کی بجائےسیاسی وفاداری نمایاں ہو رہی ہے۔
1
11
بغیر سیٹ بیلٹ، 10 کروڑ کی گاڑی میں موٹر وے پر اوور سپیڈنگ کرنے والا ندیم افضل چن عوام کو رول آف لا کا درس دے رہا ہے! بے نامی جائیدادیں، جعلی شناختی کارڈ اور غیر قانونی پیسے پر خاموشی کیوں؟ قانون سب کے لیے برابر ہے، چاہے مولانا ہو یا سردار! #RuleOfLaw
1
7
مذہب اور مظلومیت کا بیانیہ مالی سوالات کا جواب نہیں بن سکتا۔ مولانا صاحب! جائیدادوں اور چندے کا مکمل حساب عوام کے سامنے رکھیں۔ اگر سب کچھ قانونی ہے تو آڈٹ سے گریز کیوں؟ احتساب ہر شخص کا ہونا چاہیے، چاہے وہ کتنا ہی بڑا سیاسی رہنما کیوں نہ ہو!
3
5
60
والد صاحب کی سیاست کو بیٹے نے ایسا جھٹکا دیا کہ سارا بھرم ہی کھل گیا! 😁 🚨 اسعد محمود کی کرپشن کی غضب کہانی 🤣
5
24
29
640
PakDefenders retweeted
افغان شہری کے نام پر قیمتی جائیدادیں؟ مولانا فضل الرحمان کا اصل چہرہ بے نقاب #เพิร์ธแซนต้า
6
7
207
Imagine a woman being denied the right to use her own name even on a hospital prescription. Reports from Afghanistan reveal that some officials are using degrading animal terms for women. This is not just discrimination; it is an attack on basic human dignity.
1
10
PakDefenders retweeted
کرپشن کے ایسے گل کھلائے کہ والد کا چلتا کاروبار ہی بٹھا دیا! اسد رحمان کی کہانی سامنے آئی تو حساب کتاب بھی شرما گیا!
42
43
1,420
PakDefenders retweeted
اگر کرسی مل جائے تو ملک میں جیسے بھی حالات ہوں فضل الرحمان نے خاموش رہنا ہے اور اگر کرسی نہ ملے تو اچھلنا اور شور کرنا ہے۔ مولانا کی تحریک کوئی اصولوں کی نہیں بلکہ ذاتی مفادات اور اقتدار کی ہے خیبر پختونخوا کے شہریوں کو بھی فضل الرحمن کی سیاست کی سمجھ آگئی ہے #เพิร์ธแซนต้า
8
10
262
PakDefenders retweeted
اپنے گھر کا خواب پورا ہونے کی خوشی کیا ہوتی ہے، یہ ملتان سٹیڈیم میں 26 ہزار سے زائد خاندانوں کے چہروں پر دیکھی جا سکتی تھی۔ 18 اضلاع سے آنے والے مرد و خواتین نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔
13
57
61
449
PakDefenders retweeted
وزیراعظم آزاد کشمیر راولاکوٹ کے عوام 4/5 ماہ سے مشکلات کا شکار ہیں اسمبلی سے قرارداد منظور ہو چکی ہے، قانون کے مطابق ہر اقدام لیا جائے گا۔ #sstvi
8
9
247
PakDefenders retweeted
باغ أمد پر وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا پرتپاک استقبال، شہریوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔ #เพิร์ธแซนต้า
8
11
225
PakDefenders retweeted
بد نسلے تہمتی صحافیوں کو آج کل نوکری ملی ہوئی ھے یہ ثابت کرنے کی کہ مریم نوازکی مقبولیت حقیقی نہیں ھے عمرانیہ صحافی وہ صحافی ہیں جنہوں نے صحافت کے شعبے کو داغدار کیا ھے کیوں کہ انہیں شعور دینے والا خود بد زبان بد تہذیب زانی قوم لوط کا پیروکار ہے
چکوال: سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد جلسے میں شامل تھی، مقامی ذرائع تصویر کو زوم کریں تو چہروں سے تو یہی لگ رہا ہے۔ وللہ اعلم باالصواب
39
40
153
PakDefenders retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر ریلیف سرکل کروڑ پکا میں کھلی کچہری کا اصل مقصد فائلوں سے نکل کر براہِ راست شہریوں کے مسائل سننا اور حل کرنا ہے۔ لاکھوں روپے اور ضروری سامان کی واپسی ان خاندانوں کے لیے حقیقی ریلیف کا باعث بنی ہے شکریہ مریم نواز
49
49
200
چکوال کے عوام کے لیے خوشخبری! ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جدید کیتھ لیب کا فعال ہونا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا قابلِ تحسین اقدام ہے۔ یہ سہولت دل کے مریضوں کے لیے بروقت علاج اور قیمتی انسانی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ ❤️
16
63
66
483
PakDefenders retweeted
یہ ہے وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب جہاں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں طلبہ کو الیکٹرک سکوٹیز اور مفت گرین بس سروس فراہم 54 ہزار سے زائد لیپ ٹاپ، 80 ہزار ہونہار سکالرشپس اور ڈھائی لاکھ گھر تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ یہ جادو نہیں، مریم نواز شریف کی عملی کارکردگی ہے ابھی اور بہت کچھ باقی ہے
14
53
55
268
PakDefenders retweeted
فخرِ پاکستان! آسمانوں سےآگے کامیابیوں کی نئی داستان رقم ہورہی ہے۔پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجودگی پوری قوم کے لیےتاریخی اعزاز ہے۔فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے بھی اس عظیم کامیابی کو مسلح افواج اور پاکستان کےلیےباعثِ فخر قرار دیا۔پاکستان نئی بلندیوں پر
1
50
52
1,275
پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کی کامیابی پوری قوم اور مسلح افواج کے لیے باعثِ فخر ہے چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستان کی نمائندگی، ہماری اسٹریٹجک شراکت داری کا قابلِ فخر ثبوت ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 🇵🇰
1
24
31
323
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خلا میں موجود پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو۔ خلاء کی وسعتوں میں پاکستان کا پرچم، پوری قوم کے لیے باعثِ فخر! 🇵🇰
17
64
65
537
Disturbing footage from Mir Ali, North Waziristan, exposes how Fitna al-Khawarij are using women and children as human shields to escape security operations. Putting innocent lives at risk to protect terrorists is sheer cowardice. Citizens must report suspicious activity promptly
1
18