Pinned Tweet
دنیا کے طاقتور ترین آرمی چیف کی فہرست جاری
بھارت کے آرمی چیف کا نمبر 7 ساتواں جب کہ پاکستان کے آرمی چیف کا پہلا نمبر 1
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تازہ ترین ویڈیو نے بھارت کے نام نہاد "سپر پاور" اور دفاعی دعووں کا غبارہ ایک بار پھر سے پھاڑ دیا ہے ۔ چین (چائنا) کی گاڑیاں بھارتی حدود میں داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مودی حکومت کی بوکھلاہٹ اور سیکیورٹی کی ناکامی کا پردہ چاک ہو چکا ہے
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
Replying to @Pak_x1
پاک فوج زندہ باد...!!!
پاکستان پائندہ باد...!!!
انشاء اللّٰہ؛
پاکستان کی پوری قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی تھی اور کھڑی رہے گی۔
خیبرپختونخوا کے جس محکمے کو بھی ہاتھ لگایا جارہا جسکا بھی ریکارڈ چیک ہورہا اس میں دو چیزیں سامنے آرہی،جعلی بھرتیاں اور میگاکرپشن
اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے.
قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ پاکستان کی امید پاکستان کا فخر ہیں.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
مولانا فضل الرحمن کو معلوم ہے کہ ماضی کے ارمی چیف نہیں ہیں جو کمپرومائز ہوتے تھے اس بار حافظ صاحب نے اور حافظ صاحب کسی صورت بھی کمپرومائز نہیں کرتے
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
فضل الرحمن کی جانب سے مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی آمیز لہجے میں کہا گیا ہے کہ: "میری معافی قبول کرو اور ہمارے خلاف کالے چینل لانچ کرنا بند کرو ورنہ ہمیں زبردستی معافی قبول کروانا آتا ہے۔"
#مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
افغانستان
بدخشاں
خارجی افغان طالبان ریجیم کے سوکالڈ انسداد دہشتگردی کا ڈائریکٹر عبد الہادی ایک شادی کی تقریب میں زبردستی گھسا اور وہاں موجود خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے لگا مقامی لوگوں کے منع کرنے پر لوگوں کو گرفتار کرنے اور ان کے ساتھ انتہائی سلوک پر جھڑپ ہو گئی جس کے بعد مقامی لوگوں نے اسے جہنم واصل کر دیا
جھڑپ میں دو مقامی رہائشی اور دو خارجی افغان طالبان ریجیم دہشتگرد بھی شدید زخمی ہوئے ہیں
#پہلے_ریاست_پھر_سیاست
#مضبوط_خیبرپختونخوا
#فضلو_کا_خاندان_چور
Picture made by AI
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝙄𝙎 retweeted
اس کو جیو کے پروگرام کے لئے تو تبصرے تو لکھ کے دئیے ہی جاتےتھے اب پوڈکاسٹ کے سوالات بھی وہی لکھ کے دیتے ہیں؟
کمال ہے
اس کی چالاکی دیکھیں کہ اپنے ہینڈلرز کو ذلیل کرنے کے لئے باقاعدہ کیمرے کے سامنے لکھے سوال پڑھ کے سناتا ہے۔
لکھ کے دینے والوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آتی کہ یہ ان کی بے عزتی ہوتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میرے پیارے فوجی بھائی ناراض نہیں ہو یہ کسی ملک دشمن نے لکھا ہوگا پاکستانی قوم اپنی فوج کے ساتھ بہت پیار کرتا ہے اور سب کو پتہ ہے کہ اج کل ملک دشمنی کون کر رہا ہے












