Pakistan24 (@Pakistan24Tv) header
Pakistan24 (@Pakistan24Tv) profile picture

Media/News Website || https://teapawt.net/t.co/HNNJjUeRiB

Pakistan
Joined October 2016
Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)Photo by Pakistan24 (@Pakistan24Tv)
پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ… pakistan24.tv/2026/11/13/688…
45
وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری- جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی، سہوچ، بیسر جھیل، لولوسر اور ملحقہ علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث پہاڑوں اور سیاحتی مقامات نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
44
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان بدھ کو ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے… pakistan24.tv/2026/11/12/688…
48
پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور سالمیت کے لیے پاکستان کا عزم ’غیرمتزلزل اور ناقابلِ سمجھوتہ‘ ہے۔ pakistan24.tv/2026/11/12/688…
67
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر ثاقب خان نے اپنی پہلی ہی اننگز میں سات وکٹیں حاصل کی ہیں۔ pakistan24.tv/2026/11/12/688…
1
53
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی۔ پیٹرول 3 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا۔
56
پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 11 اہلکار مارے گئے ہیں۔ pakistan24.tv/2026/11/11/688…
1
93
کوہاٹ میں پولیس پر دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار مارے گئے، ریسکیو اہلکار
63
اینکر پرسن ربیعہ احسن کیس اپڈیٹ - گرفتار ملزم احسن کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے کے بعد دوبارہ عدالت پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کو جج نے منظور کر لیا۔ ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 4دن کی توسیع کر دی گئی۔
65