PakLove (@PakloveHumayun) header
PakLove (@PakloveHumayun) profile picture

الحمدللہ مسلمان اور پاکستانی ہونے پر فخر ہے

Pakistan
Joined November 2016
Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)Photo by PakLove (@PakloveHumayun)
خوبصورت اشعار
1
4
3
72
مولانا کو اچانک پاکستانی فوج سے ٹکرانے کی ضرورت کیوں پڑی اخر مولانا ریڈ لائن کیوں کراس کر رہا ہے ؟ اصل کہانی سامنے اگئی
3
پاکستان میں اگر نیازی کے مقابلے پہ کوئی منافق ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہے اسٹیج پر امریکہ مردہ باد اور بند کمرے میں امریکیوں کی منتیں مولانا کا دہرا معیار بے نقاب ہے
1
1
28
PakLove retweeted
امریکہ کے آرلنگٹن قبرستان میں ایک عام امریکی سپاہی نے ملک کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور ان کے ساتھیوں کو شہداء کے مقدس مقبرے کے قریب ہنستے اور باتیں کرتے دیکھا تو سب کے سامنے کھڑے ہو کر جھاڑ پلا دی۔ اس نے صرف ایک اصول یاد دلایا کہ شہداء کی یادگار کے قریب خاموشی اور احترام لازمی ہے۔ یہ واقعہ چھوٹا نہیں۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ شہداء کا احترام اور فوجیوں کی عزتِ نفس کسی بھی قوم کی روح کا حصہ ہوتی ہے۔ جب کوئی اس روح کو زخمی کرتا ہے تو ردِعمل فطری اور ناگزیر ہو جاتا ہے۔ جو معاشرہ اپنے محافظوں اور شہداء کی توہین پر خاموش رہ جاتا ہے، وہ اپنی غیرت کھو بیٹھتا ہے۔ خاموشی بھی توہین کی شریک ہوتی ہے۔ ہر غیرت مند شہری کی آواز یہی ہونی چاہیے کہ شہداء کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی۔
36
36
131
PakLove retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 🌸 صبح بخیر 🌷 🌷 جمعہ کا آغاز ہو چکا ہے رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارکہ پہ کثرت سے درود شریف پڑھیں بلاشبہ یہ قیامت کے دن آپ ﷺ کے قرب کا باعث ہوگا
14
20
37
319
PakLove retweeted
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے کشمیری طلباء کے لیے 500 سکالرشپ کا اعلان خوش آئند اقدام ہے۔ کشمیری عوام اس فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کرتی ہے اور اسے اپنی نوجوان نسل کے مستقبل کے لیے اہم قدم سمجھتی ہے اور ایسی پالیسیوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے جو کشمیر کی ترقی اور امن کے حق میں ہوں۔
12
14
139
PakLove retweeted
کوہاٹ اور آس پاس کے علاقوں میں پلیسر گولڈ مائننگ مافیا کے خلاف اب سخت کارروائی کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ گزشتہ دن پولیس پر ہونے والے المناک حملے کے پیچھے سیاسی، جرائم پیشہ اور دہشت گرد عناصر کے باہمی گٹھ جوڑ کے ٹھوس شواہد سامنے آ چکے ہیں۔ چند مقامی سیاسی اور مجرمانہ عناصر نے خارجی نعمت اللہ کو اشارہ دے کر یہ حملہ کروایا۔ پولیس کے شہداء کے خون کا حساب چکانے کے لیے اس سازش میں ملوث ہر شخص کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے آفتاب عالم اور نوید آفریدی، پیپلز پارٹی کے امجد آفریدی سمیت چند بیوروکریٹس کا نام اس مافیا گروپ کے اہم سہولت کاروں میں شامل ہے۔ اب خیبرپختونخوا سے سیاسی جرائم پیشہ دہشت گرد گٹھ جوڑ کا خاتمہ ہونے والا ہے۔
12
12
108
PakLove retweeted
Replying to @NYM3stooges
Outlook tabah day Friday the 13th
1
1
442
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ *اگر آپ کی زبان اس وقت خاموش ہے، تو اسے نبی پاکﷺ پر درود پڑھ کر معطر کر لیں۔* اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
26
30
104
753
PakLove retweeted
اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کی سرکاری ڈیوٹی کے ساتھ گلوکاری میں بھی انٹری! نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل!
2
7
177
PakLove retweeted
میر علی اور اورکزئی میں گزشتہ 48 گھنٹوں میں سیکیورٹی فورسز نے انڈین سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 43 دہشتگردوں کا صفایا کر دیا۔ 35 میر علی اور 8 اورکزئی میں جہنم واصل ہوئے۔ ان کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود، ہوم میڈ بارود اور آئی ای ڈیز کی بڑی مقدار برآمد ہوئی، جو یہ لوگ معصوموں کے خون سے ہاتھ رنگنے کے لیے چھپائے بیٹھے تھے۔ عزمِ استحکام کے تحت یہ کارروائیاں جاری ہیں اور جہاں بھی یہ خوارج چھپے بیٹھے ہیں، ان کو وہاں سے نکال کر عبرت کا نشان بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
29
30
247
موجودہ سیاسی صورتحال کچھ بھی ہو،حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں ہونے والی۔ یوتھیے پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گےان کے لیڈر عمران نیازی نے جیل میں ہی رہنا ہے۔ اس لیے زیادہ خوشیاں منانے بھنگڑے ڈالنےکی ضرورت نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،وزیراعظم شہباز شریف اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے۔
ن لیگی تجزیہ کار عمار مسعود فرماتے ہیں کہ، "مریم نواز شدید غصے والی خاتون ہیں۔ اگر انہیں لگا کہ انکی حکومت زبردستی گرائی جا رہی ہے تو وہ مریم نواز "کم" اور نواز شریف "زیادہ" لگیں گی" 😂😂😂 زبردستی حکومت میں آئے ہوئے لوگ یہ طے نہیں کرتے کہ انہوں نے کب جانا ہے۔ یہ لانے والے بتاتے ہیں۔ یہ غصہ اور غیرت صرف عمران خان دکھا سکتے تھے اور انہوں نے خوب دکھایا کیونکہ وہ عوام سے ووٹ لے کر آئے تھے۔ اور بندہ پوچھے کہ مریم نواز اور نواز شریف میں کیا فرق ہے؟ دونوں عوامی مینڈیٹ چوری کر کے بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایڈے تسی اصولاں آلے۔
2
2
32
Replying to @sehar_zaka
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1
2
28
PakLove retweeted
امریکہ کی سرزمین پر سندھ کی ثقافت اور فن کا خوبصورت رنگ علی گل ملاح کے کلام نے محفل لوٹ لی ❤️
2
7
19
399
In USA a soldier teaches the Defence Minister how to maintain respect to a symbolic martyr tomb. And here petty politicians like fazloo whose only contribution is unlimited corruption and societal destruction bark openly about martyrs ‼️
2
4
235
صوابی کے نوجوان طالب علم نے دو منٹس میں سمندر کو کوزے میں بند کر لیا👏👏 @AimalWali @HaiderHotiANP
1
1
3
333
شہداء کا احترام نہایت ضروری ہے ​شہداء کا احترام اور فوجیوں کی عزتِ نفس کسی بھی قوم کی روح کا حصہ ہوتی ہے، اور ملک کے محافظوں کی تذلیل پر شدید ردِعمل آنا ایک فطری امر ہے جس پر خاموشی اختیار نہیں کی جا سکتی۔ قومی یادگاروں اور شہداء کا تقدس برقرار رکھنا ہر شہری کی اخلاقی ذمہ داری ہے اور اس کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول ہے۔ #ISPR #thebody #vertigo
13
14
151
PakLove retweeted
#NewAdmUnitsNewFuture کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بدترین صورتحال شہریوں کے لیے روزانہ کی اذیت بن چکی ہے۔ خستہ حال بسیں، اوورلوڈنگ، چھتوں پر مسافر اور دھوئیں کے بادل، آخر جدید ٹرانسپورٹ کے دعوے کہاں گئے؟ سندھ حکومت عوام کو محفوظ سفری سہولیات کب فراہم کرے گی؟
#NewAdmUnitsNewFuture کیا سندھ حکومت کے وزیرِ ٹرانسپورٹ کا یہی ہے جدید ٹرانسپورٹ نظام ہے؟ کراچی کی سڑکوں پر چلنے والی بسوں کی حالت دیکھیں.. جہاں چاہیں بس روک دی جاتی ہے، جس سے شدید ٹریفک جام ہوتا ہے۔ مسافر اپنی جان خطرے میں ڈال کر بسوں کی چھتوں پر بیٹھنے پر مجبور ہیں، جبکہ بسوں سے نکلنے والا کالا دھواں اور گرد و غبار فضائی آلودگی میں اضافہ کر رہا ہے۔ آخر سندھ حکومت اور محکمہ ٹرانسپورٹ کب عوام کی جان و صحت اور سفری سہولیات کی ذمہ داری لیں گے؟ کراچی کے شہری محفوظ، صاف اور باعزت سفری سہولیات چاہتے ہیں، نہ کہ یہ بدانتظامی! #KarachiTimes #Transport #Reports #SindhGovernment #PublicIssues
3
7
81
Replying to @SOMB_5
پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
1
2
31
Replying to @SOMB_5
عوام ان انتشاریوں کو مسترد کر چکی ہیں
1
2
8
PakLove retweeted
Replying to @UrduVirsa
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا۔ 🥀❤️
1
2
39