گاؤں کے بے چراغ رستے میں
میلی چادر بچھا کے مٹی پر
یہ جو اندھے اداس دل والی
ایک پاگل دکھائی دیتی ہے
اس کو عبرت سے دیکھنے والو
اس کے بارے میں اپنے گاؤں کے
داستان گو بزرگ کہتے ہیں
یہ اکیلی اداس بن٘جارن
اپنے گاؤں کی اپسراؤں میں
خوبصورت ترین لڑکی تھی
اس سے پہلے تو دعاؤں پے یقین تھا کم کم
تم نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جاۓ تیرا اپنا کوئ
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے
ابے الو کے پٹھو یہ کون سا وقت ہے اپنی ہوتی سوتی بجلی باجی کو سیر سپاٹے پر لے جانے کا ۔۔واپس کرو ہماری بجلی 😤
5
23
587
پرندہ کتنا ٹھرکی ہوگیا ہے
کسی کے بالوں کی تو کسی کی آنکھوں کی تعریفیں کرتا پھر رہا ہے۔۔انسان بن پرندے ۔ سب نے مل کر مارا تو کہیں ملے گی نہ تجھ کو پناہ 😵💫
کتنا مزہ آتا اگر ہمارے بھی سات جنم ہوتے۔
پہلے سے طے کروا لیتا پرندہ تو اللہ سے کہ کس جنم میں کون سا رول دھارے گا
ایک جنم میں پیارا پرندہ
ایک جنم میں ہزاروں سالوں تک بہتا دریا
ایک جنم میں صدیوں تک لوگوں/ پرندوں کو چھاؤں دیتا گھنا درخت
لوگ کتنی پیاری پیاری سر سبز، لیلوں بلونگڑوں تتلیوں پھولوں سے بھری جگہوں پر رہتے ہیں ۔۔ہمارے گاؤں میں تو باہر جھانکنے پر نیلی ٹینکیاں ہی نظر آتی ہیں ۔😵💫
4
23
423
لوگ رکھے ہیں اب نظر ہم پر
تم فرشتو!! حساب رہنے دو
دیکھ بیٹھا ہوں پارساؤں کو
ہم کو یونہی خراب رہنے دو









