GrokMode retweeted
محض سیاسی یا شخصی اختلاف پر گوہر کی باجوہ سے ملاقات کی تصویروں پر کوئی اعتراض نہ ہوتا اگر
اگر عمران خان پر قاتلانہ حملہ نہ ہوا ہوتا
اگر فوج نے برہنہ ویڈیوز نہ بنائی ہوتیں
اگر فوج نے گھر نہ توڑے ہوتے
اگر فوج نے بچے اغواء نہ کیے ہوتے
اگر فوج نے عمران خان کو قید تنہائی میں نہ رکھا ہوتا
اگر فوج نے عمران خان کی بہنیں نظر بند نہ کی ہوتیں
اگر فوج نے قتل عام نہ کیا ہوتا
GrokMode retweeted
جب رجیم چینج ہلکا ہلکا شروع ہوا تو عاطف خان و شہرام ترکئی کو شک ہوا کہ بزدار تبدیل ہوگا تو محمود خان کی جگہ ہماری باری بھی آجائے گی۔ یہ باجوہ کو عمران خان کی شکایتیں لگانے جایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے عمران خان نے انہیں کھڈے لائن کردیا۔
جس وقت علی امین گنڈاپور وزیراعلی تھا اس نے پختونخواہ کی ساری تحریک انصاف کا منہ دیوار میں دے رکھا تھا۔ تب عمر ایوب ، عاطف خان اکثر و بیشتر علیمہ خانم کیساتھ نظر آتے تھے۔ جیسے ہی بلا ٹلی پھر غائب۔
کرسی ، چاپلوسی والی قیادت اور جیلوں اور قربانیوں والی اور
GrokMode retweeted
چلیں یہ بے شرم باہر تو نکلا اتنے دنوں سے چھپ کر بیٹھا تھا۔ ۔ میں اسے اسی لئے تو چھڑ رہا تھا کہ آپکو بتا سکوں کہ یہ گرفتار نہیں ہے۔ یہ کرا جی میں خاموش بیٹھا جنرلز کی سہولت کاری کر رہا ہے۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا یہ دلال کہ گورنر راج اور ایمرجنسی غلط ہے۔ ۔ ایک ٹوئیٹ نہ کر سکا pti KPK حکومت پر کرپشن کے الزامات غلط ہے ۔ لیکن دیکھیں جیسے ہی اس بے شرم کی دم پر پاؤں رکھا فورا بل سے باہر آ گیا۔ مزے یہ لوٹتا رہا اور پارٹی کا دفاع اب تیمور جھگڑا کر رہا ہے۔
GrokMode retweeted
وقتی ابال اپنی جگہ ، لہروں کی طرح آتی جاتی مایوسی اپنی جگہ ، دل اور دماغ پر عمران خان اور ہزاروں لوگوں کی صعوبتوں کا بوجھ اپنی جگہ ، فوج جس رستے پر چل رہی ہے یہی پاکستان کی فلاح کا رستہ ہے۔ جس تیزی سے نفرت بڑھی رہی ہے جس تیزی سے فوج کی مشکلات اور ناکامیاں بڑھ رہی ہیں ، جو ایک آخری کام رہ گیا ہے وہ بھی ہوجائے گا۔
GrokMode retweeted
نا شرم آئی ہے ، نا ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری آئی ہے اور نا ہی دو دن سے فیس بک پیج پر پوسٹ آئی ہے۔
بڑا جنرل بنا پھرتا ہے 😂 سے ڈرتا ہے۔
GrokMode retweeted
اللہ کی فوج کا ایک اور عظیم کارنامہ، مراد سعید کے گھر کی چادر و چار دیواری پامال کر کے گھر کا تمام سامان باہر نکال کر پھینکا گیا اور گھر میں موجود مراد سعید کی معذور والدہ محترمہ و بھائی کے معصوم بچوں کو گھر سے نکال کر گھر چھوڑنے کا کہا گیا، مراد سعید کی بزرگ والدہ محترمہ گزشتہ 17 سال سے معذوری کی حالت میں گھر پر ہیں، مراد سعید کا بھائی گزشتہ تین سالوں سے کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور آج بھی ہسپتال میں زیرِ علاج ہے، مراد سعید خود پچھلے تین سالوں سے روپوشی کی بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہے کیونکہ فوج اس کی جان کی دشمن ہے، آج جو کچھ مراد سعید کی فیملی کے ساتھ کیا گیا وہ صرف اسرائیل معصوم و نہتے فلسطینیوں کے ساتھ کرتا ہے، نہ عاصم منیر اور اس کی فوج میں کوئی انسانیت باقی رہی ہے اور نہ ہی کوئی شرم و حیاء، ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی ہی عوام پر ظلم کی تمام حدیں پار کر چکی ہے، ملک پر قبضہ، عوام کے مینڈیٹ پر قبضہ، عوام کے ووٹوں سے بنی واحد حکومت کے صوبے پر قبضہ اور اب مراد سعید کے گھر پر قبضہ، عاصم منیر اینڈ کمپنی تم اور کتنا گرو گے؟ کیا پاکستان اسرائیل کو ٹھیکے پر دے دیا گیا ہے؟ کیا تمہارا کوئی دین، مذھب اور ایمان ہے؟
تحریکِ انصاف اور پاکستانی قوم گزشتہ چار سالوں سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے بدترین مظالم برداشت کر رہی ہے اور ہر روز ظلم و جبر کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، پچھلے چار سالوں میں چوک اور چوراہوں میں نہتے معصوم لوگوں کو فوج کے سنائپرز نے سروں اور سینوں میں گولیاں ماریں، لوگوں کے گھروں، دفتروں، فیکٹریوں کو بلڈوزر کیا گیا ان کے قیمتی اثاثوں کو توڑا گیا، نوکریوں سے نکالا گیا، جھوٹے مقدمات میں ہزاروں لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا، غیر آئینی و غیر قانونی فوجی عدالتوں سے سزائیں دلوائی گئیں، عورتوں کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا، جیلوں میں بیگناہ لوگوں پر اتنا ظلم کیا گیا کہ کئی جیلوں سے رہا ہو کر بیماری کی حالت میں شہید ہو گئے، معصوم لوگوں کو تیل کی ابلتی ہوئی کڑاہی میں پھینکا گیا، 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان پر 300 سے زائد جھوٹے مقدمات درج کر کے تین سال سے بیگناہ قید اور گیارہ ماہ سے بدترین قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ان کی اہلیہ پچھلے اڑھائی سال سے بغیر کسی جرم کے جیل میں بیگناہ قید ہے، عمران خان کی تینوں بہنیں جیل میں ہیں، بھانجہ بیرسٹر حسان خان نیازی تین سال سے بیگناہ جیل میں قید ہے، کزن قاسم زمان خان جیل میں قید ہے، ان چار سالوں میں کوئی ظلم و جبر ایسا نہیں رہ گیا کہ جو فوج نےاپنی ہی عوام پر نہ کیا ہو۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
GrokMode retweeted
عمران خان کے ساتھ تحریک انصاف وہ کر رہی ہے جو افریکن نیشنل کانگریس ANC نے نیلسن مینڈیلا کے ساتھ کیا تھا۔ انہيں 27 سال تک قید میں رکھوایا تھا۔
مینڈیلا تو قدرے جوان تھا جب قید ہوا۔ پھر ایک جزیرے پر قید تھا۔ جس کال کوٹھڑی میں عمران خان کو رکھا ہوا ہے وہاں کوئی کتنے سال زندہ رہ سکتا ہے؟
دوسری طرف عمران خان کی عمر 74 سال ہے۔ مینڈیلا کی 44 سال عمر تھی جب قید ہوئے۔ 71 سال جب رہا ہوئے۔
تحریک انصاف کا عمران خان کو رہا کروانے کا کوئی پروگرام نہيں ہے۔ جو کہتا ہے یا کہتی ہے کہ وہ عمران خان کو رہا کروانا چاہتے ہیں وہ بکواس کر رہے ہیں۔ جھوٹ بک ریے ہیں۔
تحریک انصاف عمران خان کو بیچ چکی ہے۔ اپنے اقتدار اور عہدوں کے لئے۔
جس کرنل نے تحریک انصاف کے عہدے انہیں دیے تھا اس سے انہوں نے وعدہ لیا تھا کہ عمران خان کبھی رہا نہیں ہوں گے۔ یہ حقیقت ہر کوئی جانتا ہے۔
عمران خان کو رہا کروانے کی دو سنجیدہ کوشش ہوئیں دونوں گنڈاپور اور اس کے ساتھیوں نے ناکام بنائیں۔ تحریک انصاف نیلسن مینڈیلا کی ANC ہے جسے خان کی رہائی میں کوئی دلچسپی نہيں ہے۔
مینڈیلا جب 27 سال بعد apartheid regime کے ساتھ مذاکرات کرکے رہا ہوا تو ANC خوش نہیں تھی۔ انسان جب بےغیرت ہوجائیں تو وہ پہچانے مشکل ہوجاتے ہیں۔ 27 سالوں بعد بھی رہائی سے خوش نہیں تھے!
خان صاحب اب صرف عوامی تحریک یا رجیم پر گرنے والی قدرتی آفت کے نتیجے میں رہا ہوسکتے ہیں۔ عوامی تحریک تب پیدا ہوگی جب قابض حکمرانوں نے عوام کا سانس لینا دشوار کردیا۔ جب ان کے لئے جینا محال کردیا۔ جب عوام کے لئے زندگی مہنگی اور موت سستی کردی۔
یا تحریک اس وقت چلے گی جب امریکی ترجیحات تبدیل ہوگئیں۔ اسے پاکستانی رجیم کی ضرورت نہ رہی۔ پھر امریکہ بدنامی کو گلے لگانے سے انکار کردے گا۔
GrokMode retweeted
ایکواڈور کے پادری کی ویڈیو دیکھ کر سب کے ذہن یہی آرہا تُھا نا کہ ہماری قسمت کب چمکے گی 😜✌️
اے لو فِر انجوائے کرو اور دعا کرو 🙏
GrokMode retweeted
مراد سعید کی بزرگ معذور والدہ کو بے گھر کر دیاگیا تحریک انصاف کے سو کالڈ رہنماؤں اور قیادت کے منہ سے اف تک نہیں نکلی۔
GrokMode retweeted
پاک فوج جس دن تسلیم کرلے گی کہ قوم کو اس سے نفرت ہوگئی ہے اس دن پاک فوج اس نفرت کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس نفرت ختم کرنے کا ایک ہی رستہ ہے جو سیدھا بیرکوں اور مورچوں کو جاتا ہے اور اس سڑک کا پہلا سٹاپ اڈیالہ ہے۔
جب تک فوج خود کو دھوکہ دیتی رہے گی ، خود سے جھوٹ بولتی رہے گی فوج کی ذلت بڑھتی چلی جائے گی۔ آج ہزاروں لاکھوں لوگ فوج پر ہنس رہے ہیں۔ جنازوں کو بھی نہیں چھوڑ رہے۔ نہ فائر وال کام آئی ہے نہ چالیس نیوز چینلز کام آئے ہیں نہ آئی ایس پی آر کی اربوں روپے کی مہمات۔
یہ نفرت آسمان سے نہیں اتری ، کسی بھارتی، کسی جمائما ، کسی اوورسیز کسی یوٹیوبر کے کہنے سے نہیں آئی۔ یہ ذلت فوج نے بہت محنت سے کمائی ہے۔ فوج کے ساتھ جو ہورہا ہے اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
GrokMode retweeted
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔
کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
🤖 Made with AI
GrokMode retweeted
نہ فلمیں چل رہی ہیں ، نہ ڈرامے چل رہے ہیں ، نہ بیانیہ چل رہا ہے ، نہ ملک چل رہا ہے۔
GrokMode retweeted
خان کا وارئیر کا ڈھول پیٹنے کے بعد لوگوں سے پٹرول اور خرچے کے پیسے لینے والوں کا دوزخ میں اپنا کارنر پلاٹ ہوگا
🤖 Made with AI
GrokMode retweeted
جس روز ہمارا کوچ ہوگا
پھولوں کی دوکانیں بند ہوں گی
شیریں سخنوں کے حرف دشنام
بے مہر زبانیں بند ہوں گی
GrokMode retweeted
مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنا دیا پاکستان کو کنگلہ دیش بنا دیا۔ پختونخواہ اور بلوچستان کا معلوم نہیں کیا بنائیں گے۔












