Patrick Womack (@Patrickrwomack) profile picture
pakistan
Joined July 2023
Patrick Womack retweeted
نواز شریف اور مریم نواز کی “لیول پلینگ فیلڈ” کی بےہودہ خواہش پوری کرنے کے لیے گھڑا جانے والا “توشہ خانہ کیس” انتقام اور بددیانتی کے ساتھ ساتھ انصاف کے قتل کی بدترین مثال ہے۔ اس کیس کے مرکزی حصے پر آج تک میرٹ پر بحث نہیں ہوئی اور سمری ٹرائل کے زریعے مائنس عمران خان کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے-
20
667
5
1,451
40,564
Patrick Womack retweeted
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ان مختلف موقعوں کا ذکر کر رہے ہیں جب انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی
267
5,174
92
12,786
358,517