Adil (@PeaceForPk) header
Adil (@PeaceForPk) profile picture

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه LONG LIVE PAKISTAN |🇵🇰| RTs are≠not Endorsed.

Sahiwal | Islamabad 🇵🇰
Joined November 2018
Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)Photo by Adil (@PeaceForPk)
شہادت کا سودا پیسوں سے نہیں ہوتا نیت، ایمان، اور مٹی سے محبت سے ہوتی ہے۔ ناروے، آسٹریلیا، جاپان کے پاس دولت بہت ہے، مگر وہ جذبہ اور وہ قربانی کا حوصلہ صرف انہی قوموں کے پاس ہوتا ہے جو اپنی سرزمین کے لیے جینا اور مرنا دونوں جانتی ہیں۔
1
223
ہمارے شہیدوں کا خون قیمتی ہے۔ وہ خون ہی ہے جس کی وجہ سے آج ہم چین سے سوتے ہیں، اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔ ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، اور نہ کبھی "میلی" ہو سکتی ہیں۔ *"وطن کی مٹی گواہ رہنا"*
1
73
اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَ فِيْ سَبِيْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ الصف: ٤ #OurArmedForcesOurPride #بنیان_المرصوص #10May
1
117
The month of February is the month of 💣💥 for the enemies. 27 Feb 2019 #India 27 Feb 2027 #Afghanistan #Afghanistan #PakistanAirForce
2
114
Feb 2019 "I said that we will surprise you. Wait for that surprise. I said that our response will be different. See it for yourself. The response will come. Happy #FantasticTea Day #India #PakistanArmy #DGISPR #AsifGafoor
4
7
684
Feb 2019 "I said that we will surprise you. Wait for that surprise. I said that our response will be different. See it for yourself. The response will come, and response will come differently," #AsifGhafoor. #27FebDayOfFantasticTea
72
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور (وہ) بہترین کارساز ہے.
1
3
88
❤🇵🇰 تعریف وہ جو دشمن کرے😎 @peaceforchange
اور ناظرین ہندوستانی فوج کا جنرل بھی یہ تسلیم کررہا ہے کہ ائی ایس پی آر انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے ان جنگوں دوران بہترین کام کررہا ہے اور یہ تعریف وہ ہے جو دشمن کررہا ہے کہا تھا نہ پا شریف بھی ۔۔۔۔۔
3
5
281
Pakistan Army troops have been deployed in Jalalpur Pirwala Multan for rescue. #FloodAlert
1
3
676
پاک فوج کا رسول اللہ ﷺ سے محبت و عقیدت کا اظہار جشن عید میلاد الُنبی ﷺ پر دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکمتوں (لاہور، کراچی،پشاور،کوئٹہ) میں 21 توپوں کی سلامی دی❤ #ISPR #عیدمیلادخاتم_النبیین
4
8
329
General officer Leading from the Front ❤🇵🇰 Maj Gen Usman Kiyani GOC Multan visited the flood-affected areas of Okara, Sulemanki, Pakpattan, Arifwala and Bahawalnagar along with the concerned administration. #FloodAlert #FloodRelief #PakArmy
4
9
832
Happy birthday my country my life my identity my pride my love ❤😘🇵🇰🇵🇰 #IndependenceDay2025
2
6
184
چشم بدور❤ نوجوانوں کے رول ماڈل، سابق ،DG ISPR کمانڈر بلوچستان کور جنرل آصف غفور صاحب کا دعوت اسلامی اسلام آباد مرکز کا دورہ مبلغ دعوت اسلامی حاجی وقار المدینہ سے ملاقات 💚
2
4
8
249
Boss 🔥🔥❤
1
1
7
111
عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی آپ کی قربانیاں اور عبادتیں قبول فرمائے امین۔❤
2
9
155
گوادر میں بہادری کی مثال: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے سپاہی محمد خماری بلوچ کو قوم کا سلام- گوادر میں پولیس کانسٹیبل نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے کے خلاف جس جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، وہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #فتنہ_الہندکاخاتمہ
1
1
3
126
سپاہی محمد عرف خماری بلوچ نے جان پر کھیل کر دشمنوں کو نہ صرف ناکام بنایا بلکہ ایک دہشتگرد کو واصلِ جہنم بھی کیا۔ 10 مئی کی رات بارہ بجے کے قریب گوادر کے علاقے بلال مسجد کے نزدیک رہائشی کوارٹرز پر دو دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیا #فتنہ_الہندکاخاتمہ #Balochistan
1
47
ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو سب کو ♥️ تمام اہل اسلام کو ذوالحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو الله پاک ہم سب کو حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین🥹💜 ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﺍَﻟّٰﮭُﻢَ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻟَﺒَّﯿْﮏ ﻻَﺷَﺮِﯾْﮏَ ﻟَﮏَ ﻟَﺒَّﯿْﮏَ .
1
1
67
افواج پاکستان صرف ایک ادارہ نہیں! یہ ایک خاندان ہے۔۔ ہم عوام کی افواج ہیں اور جذبہ ایمانی کے بعد عوام کی حمایت سے مظبوط ہیں❤🇵🇰 جنرل آصف غفور❤🙌 @peaceforchange #PakistanZindabad 🇵🇰
2
5
10
269
جب اپ کی ملٹری لیڈرشپ اور پرائم منسٹر نے بھی یہ کہا ہے کہ ہم کسی بھی حد تک جائیں گے تو اس میں ہر حد بتانے کی نہیں ہوتی🙌 #IndiaPakistanWar #ceasefire #OperationBunyanulMarsoos #PakistanArmy
1
2
3
247
You just check this picture and body language you will know who won the #IndiaPakistanWar2025 🇵🇰🙌🙌
1
2
6
253
آج اگر ہمارے پاس مضبوط فوج اور مضبوط دفاع نہ ہوتا تو شاید ہمارا حال بھی فلسطین شام عراق افغانستان یمن والا ہوتا!! تھوڑے سے اپنے ملک کا دفاع کرنا ناقابل فراموش ہے۔
2
5
102