
🇵🇰 Deputy Head | PML-N Saudi Arabia ✨ Leading with Vision | 🤝 Empowering Communities | 💚 Serving Pakistan #PMLN #Leadership #PakistanAbroad #PositiveChange
الرياض, المملكة العربية السعود
Joined June 2020
- Tweets106K
- Following6.5K
- Followers5.2K
- Likes49.8K
Pinned Tweet
میری زندگی میں سب سے بہترین دور نواز شریف کا دور 2013-2017 تک کا دور ہے جس میں چیزوں کے ریٹس نہیں بڑھنے دئیے گئے اور یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس کم بھی ہوئے اور ترقیاتی کام بھی پورے پاکستان میں ہوئے ، لیکن اس کے باجود تین دفعہ نواز شریف کی حکومت پر حملہ کیا گیا ، پٹرول 114 سے 62 روپے ، چینی پانچ سال 50 روپے ،گھی پانچ سال 130 روپے ، موٹر سائیکل پانچ سال 63 ہزار ، یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس نیچے لائے گئے یا روک کر رکھے اور عوام کی آمدن میں اضافہ ہوا ، ایسی عوامی سکون ک کا دور میں نے کبھی نہیں دیکھا ،لیکن افسوس نواز شریف کے مائنس ہونے کے بعد کوئی بھی نواز شریف کی طرح عوام کو سکون مہیا نہیں کر سکا ، آپ 2013 سے 2017 کا دور دیکھیں اور اس دور میں کی گئی سازشوں کو دیکھیں تو سب جان جائیں گے عوام کا سسٹم میں رہتے ہوئے اگر کسی نے سوچا تو وہ صرف ایک شخص ہے نواز شریف ، جس نے سسٹم کو بھی چلایا اور عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑنے دیا۔
جب قیادت عوام کے درمیان موجود ہو تو فاصلے خود بخود مٹ جاتے ہیں اور محبت، خلوص اور اعتماد کے رشتے مزید مضبوط ہو جاتے ہیں۔ ❤️
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر معاون خصوصی @ShoaibMirza100 کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ۔
دورے کے دوران ہسپتال کے مختلف وارڈز، صفائی ستھرائی، طبی آلات، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔
Malik Faisal retweeted
مریم نواز دے سارے کام ہی بڑے چنگے نے۔ میں اپنی زندگی ایچ ایک شہباز شریف بہترین وزیراعلیٰ ویکھیا اے تے ایک مریم نواز۔ میں اپنی دھی مریم نواز دی عظمت نو سلام پیش کرداں“ ♥️
Malik Faisal retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر معاون خصوصی @ShoaibMirza100 کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کے شاہ پور اور ساہیوال /سرگودھا ڈی ایچ کیو کے اچانک دورے
وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم بارش کے دوران شاہ پور ہسپتال اچانک پہنچ گئی۔
سی ایم انسپکشن ٹیم کا وارڈز اور مختلف شعبوں کا معائنہ
سی ایم انسپکشن ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں موجود طبی آلات کی فعالیت،ادویات کی فراہمی اور طبی عملے کی حاضر کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی مریضوں اور ان کے تیمارداروں سے گفتگو
Malik Faisal retweeted
CMIT conducts a surprise inspection of THQ Hospital Shahpur, District Sargodha, to ensure quality healthcare and accountability on the ground.
@MaryamNSharif @ShoaibMirza100
پنجاب میں کاروبار کے فروغ اور نوجوانوں کو خودمختار بنانے کے لیے آسان شرائط پر کم شرحِ سود کے قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وژن، خوشحال پنجاب اور مضبوط معیشت! ❤️
#MaryamNawazSharif
Malik Faisal retweeted
When Pakistan hosts an investment conference and the world shows up, it's not "selling minerals" - it's called diplomacy. Some people only see a conspiracy because they never brought investment themselves.
Malik Faisal retweeted
پاکستان سونے کا خزانہ ہے، اور مریم نواز کا وژن ہی اس خزانے کو حقیقی ترقی میں بدلے گا۔
@MaryamNSharif
Malik Faisal retweeted
وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن مطابق دھی رانی پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ ہر دلہن کو 2 لاکھ روپے سلامی اور شادی کے ملبوسات فراہم کیے جا رہے ہیں، جبکہ 12 نومبر کو لاہور میں اقلیتی برادری سمیت 150 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی 👏
Malik Faisal retweeted
پختو نخوا کے عوام پی ٹی آئی کے ہاتھوں مارے گئے
صوبے میں پنجاب جیسی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔...
پختونخوا کے طلبہ بھی مریم نواز کی کار کردگی کے معترف.......
@MaryamNSharif
Malik Faisal retweeted
Pakistan holds immense potential, extraordinary wealth that waits to be discovered, that waits to be unearthed. This is a pot of gold. Pakistan is the pot of gold. Not only above the ground but beneath the ground also. All we need to do is to unearth it, exploit it.
Malik Faisal retweeted
"خوشیوں سے بتائے گی زندگانی
پنجاب کی ہر دھی رانی"
📌12 نومبر 2026 سے اجتماعی شادیوں کا دوبارہ آغاز
@MaryamNSharif


























