Power Play 🎯 (@PowerPlay_247) header
Power Play 🎯 (@PowerPlay_247) profile picture

Capturing Pakistan's Sports, People and Stories with the True Spirit Of Pakistan 🇵🇰

Islamabad, Pakistan
Joined July 2012
Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)Photo by Power Play 🎯 (@PowerPlay_247)
🇵🇰 میں پاکستانی ہوں، مسلمان ہوں، اور انسانیت پر یقین رکھتا ہوں! ❤️ میرا ایمان مجھے سکھاتا ہے کہ اللہ کے سامنے جھکنا ہے، مخلوقِ خدا کے ساتھ محبت سے پیش آنا ہے، کسی کا دل نہیں دکھانا، کسی کا حق نہیں مارنا اور جہاں ممکن ہو کسی کے کام آنا ہے۔ میرا دین اسلام ہے، جو محبت، امن، برداشت، عدل اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ مجھے اپنے وطن پاکستان سے بے پناہ محبت ہے، کیونکہ یہ میری شناخت، میری پہچان، میرا گھر اور میرے فخر کی سب سے بڑی علامت ہے۔ 🇵🇰پاکستان ہے تو ہماری پہچان ہے! 💚 میری خواہش ہے کہ میں ایک ایسا مسلمان بنوں جس کے کردار سے اسلام کی خوبصورتی جھلکے، ایک ایسا پاکستانی جس پر میرے وطن کو فخر ہو، اور ایک ایسا انسان جس کی موجودگی دوسروں کے لیے آسانی اور خیر کا سبب بنے۔ یاد رکھیے! اصل عظمت دولت، شہرت یا عہدے میں نہیں، بلکہ اچھے کردار، پاکیزہ نیت اور دوسروں کے لیے فائدہ مند ہونے میں ہے۔ اللہ ہمیں بہترین مسلمان، بہترین پاکستانی اور بہترین انسان بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲❤️ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰 #Pakistani ❤️
1
2
700
🎯 آسان سا تو سوال ہے یہ فائنل میچ کون جیت رہا ہے ؟ پاکستان 🇵🇰 یا بنگلہ دیش 🇧🇩 #PAKvBAN
4
1,989
اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں، لوگ سمجھتے ہیں پانچ سال بہت ہوتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
5
2,388
🚨🚨🚨 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی حمایت۔
1
1
14
1,807
🌍 دنیا کی 8 ارب آبادی میں اس وقت صرف 13 انسان خلا میں موجود ہیں، اور ان خوش نصیبوں میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے! 🇵🇰 🚀 زمین سے ہزاروں میل دور خلا میں پاکستان کا پرچم سربلند ہونا ہر پاکستانی کے لیے فخر اور خوشی کا لمحہ ہے ❤️ یہ محض خلا کا سفر نہیں، بلکہ پاکستانی قوم کے خوابوں، صلاحیتوں اور بلند حوصلوں کی عکاسی ہے۔ آج پاکستانیوں کے خواب بھی آسمانوں سے آگے بڑھ رہے ہیں! 🇵🇰✨ پاکستان زندہ باد! ❤️ #ProudPakistani
2
15
1,278
بھارت نے سری لنکا سے ہار کر پاکستان کا سامنا کرنے سے خود ہی جان چھڑا لی! 😂 ورنہ فائنل میں پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں جو حال ہونا تھا، اُس سے بہتر یہی سمجھا کہ پہلے ہی واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیا جائے! 🤣🇵🇰 #INDAvsSLA
2
24
2,512
انڈیا نے ایئر پورٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا 😂 #INDAvsSLA
14
2,740
سیالکوٹ، مسٹر پٹلو کی شادی میں بھگڈر سے اموات کے واقعے پر پیش رفت، جاں بحق ریحان کے لوا حقین اور مسٹر پٹلو کے درمیان معاملات طے پا گئے، ذرائع مسٹر پٹلو کی جانب سے اہل خانہ کو 30 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے، ذرائع
2
1,355
صوبوں کا معاملہ ریفریڈم سے حل نہیں ہو گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ
5
1,828
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 12 کے لیے شان ٹیٹ کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔۔ #PSL12
1
1,896
حکومتِ پاکستان نے نیٹ فلکس کو بھارت میں پاکستانی مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزارتِ اطلاعات نے 8 مئی 2025 کی ایڈوائزری پر عمل درآمد کی یاد دہانی کرائی۔ یہ معاملہ فواد خان اور ماہرہ خان کی آنے والی سیریز ’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ کے باعث دوبارہ زیرِ بحث آیا ہے۔
5
2,234
سندھ اسمبلی میں کہا تھا آئین میں لکھا ہے عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں، مراد علی شاہ
1
2,885
ہم لوکل گورنمنٹ نظام کو مزید مضبوط کریں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ
1
1
14
2,525
کرکٹ کی تاریخ کے دو ایسے ناقابلِ یقین کیچز، جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے! 🤯🔥 آپ کی نظر میں ان دونوں میں سے شاندار کیچ کون سا ہے؟ 🏏 #PakistanCricket
5
1,749
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اللہ سے ڈرو جہاں بھی ہو، اگر تم سےکوئی برائی سرزد ہوجائےتو اسکےبعد نیکی کرو تاکہ وہ اس برائی کو مٹا دے. (ترمذی)
3
24
1,076
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صدقہ مال کو کم نہیں کرتا۔ (صحیح مسلم: 2588)
8
49
1,055
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں فرماتے ہیں ﴿أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ﴾ خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
2
14
1,024
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے خوشخبری! 🇵🇰 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت میں جلد ہی کئی میگا پراجیکٹس پر کام شروع ہونے جا رہا ہے، جو آنے والے ایک سے دو سال میں اسلام آباد کا نقشہ بدل کر رکھ دیں گے۔ لگتا ہے آنے والے دنوں میں اسلام آباد ایک نئے اور جدید روپ میں نظر آئے گا! ❤️ #Islamabad
1
1
1
910
پاکستان کے کس شہر نے ترقی کے میدان میں سب سے زیادہ نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں؟ 🇵🇰
74%لاہور
4%کراچی
19%اسلام آباد
4%پشاور
27 votes • Final results
1
582
کرکٹ کے دو ایسے ناقابلِ یقین کیچز، جنہوں نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا! 🤯🔥
ایسا کیچ تو بس پاکستانی ہی پکڑ سکتے ہیں😂 کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین کیچز میں سے ایک، دل کرتا ہے بار بار دیکھتے رہیں اور ہر بار پھر سے داد دیں! 😍🇵🇰🏏 #Cricket
59
2
464
38,149